واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




تڑپ رہے ہیں تیرے دیوانے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-11, 12:24 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تڑپ رہے ہیں تیرے دیوانے

تڑپ رہے ہیں تیرے دیوانے

تڑپ رہے ہیں تیرے دیوانے
خبر کیا تجھ کو ہاں تو کیا جانے
تیری وفا کے گلاب لمحے
کبھی جو تھے ماہتاب لمحے
تمہاری خوشبو سے کھل رہے تھے
محبتوں کے شباب لمحے
تمہارے پیکر میں ڈھل رہے تھے
میری وفا کے نصاب لمحے
تمہاری چاہت میں چھپ رہے تھے
ہر ایک لمحہ کتاب لمحے
نہ جانے کیسے بدل گئے ہیں
شباب لمحے سراب لمحے
کوئی انہیں پھر سے کھینچ لائے
کہاں گئے ہیں وہ خواب لمحے
بتا رہا ہوں میں کس طرح سے
یہ زندگی کے عذاب لمحے
بکھر گئے ہیں میرے ترانے
خبر کیا تجھ کو ہاں تو کیا جانے
سکون دن نہ آرام شب کو
نصیب کب ہے منام شب کو
تمام دن فکر روزی پھر ہوں
میں یاد جاں کا غلام شب کو
تڑپنا ، جگنا ، سسکنا ، رونا
یہی ہے سارا نظام شب کو
تمام دن ہونٹوں پہ خموشی
تجھ ہی سے پھر ہے کلام شب کو
غم محبت ہے اس میں روشن
سو دل کے لاکھوں سلام شب کو
یہ کہنا کوئی تڑپ رہا ہے
آرام ہے اس پر حرام شب کو
یہ سوتی آنکھوں کو جا کے دینا
اے خواب لے جا پیام شب کو
خوشی کو گذرے کئی زمانے
خبر کیا تجھ کو ہاں تو کیا جانے
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 12:37 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
اچھی شاعری ہے۔
شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-04-11)
جواب

Tags
کہنا, کھل, کیسے, کلام, کتاب, کس, پہ, وفا, لے, لمحہ, لاکھوں, چاہت, نظام, آنکھوں, بدل, تڑپ, حرام, خواب, خوشبو, زندگی, سلام, سراب, طرح, عذاب, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نواز شریف کی ایوان صدر میں جانے کی تیاری نیلم خان گپ شپ 50 21-09-11 12:23 PM
دیوانہ تیرا ۔۔۔۔ سیپ گانے 0 11-02-11 09:44 PM
تیرے پیار میں رُسوا ہو کر جائیں کہاں دیوانے لوگ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 22-04-09 02:42 PM
بے نظیر کے سر کے زخم کو سن روف کا لیور لگنے کا نتیجہ قرار نہیں دیا‘ پروفیسر مصدق خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:39 AM
گل جی کے مفرور ڈرائیور کااسکیچ تیار کر لیا گیا ابن ضیاء خبریں 0 24-12-07 04:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger