واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




تیری آنکھوں میں ڈوب جاتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-10, 05:45 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تیری آنکھوں میں ڈوب جاتا ہوں

تیری آنکھوں میں ڈوب جاتا ہوں

تیری آنکھوں میں ڈوب جاتا ہوں
جب بھی مجھ سے نظر ملاتے ہو
اب تو آنکھیں ہی پھیر لیں ہم سے
کیا میرا ظرف آزماتے ہو
ابر و باد فلک سی زلفیں ہیں
بزم امکاں میں جگمگاتے ہو
تم ہی مہتاب نیر و خور کو
چپکے چپکے گہن لگاتے ہو
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 11:40 PM   #2
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاعر کے ساتھ پیش آنے والا ایک واقعہ یاد آگیا
شاعر نے ایک مشاعرے میں پڑھا
وہ آنسو بن کے میری چشم تر میں رہتا ہے

وہ آنسو بن کے میری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے




سامعین میں سے کسی آواز آئی

ڈڈّو والا شعر فیر سناؤ
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
فلک, گھر, پھیر, پانی, ڈوب, لگاتے, لیں, نیر, نظر, مہتاب, ملاتے, آواز, آنکھیں, آنکھوں, امکاں, باد, تر, جاتا, خور, زلفیں, ساتھ, شاعر, شخص, شعر, ظرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ڈوبتے خورشید کے منظر کی طرح ہوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 23-12-10 12:49 PM
میں ڈوب جانا چاھتی ہوں The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 06:45 PM
گِلہ لکھوں میں اگر تیری بے وفائی کا میاں شاہد مرزا سودا 2 08-04-08 04:37 AM
نورووائرس“ سے پھیلنے والے معدے کے مریض گھروں میں رہیں،ڈاکٹرز خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:19 AM
تیری انکھوں میں وہ کشش ۔ صلا ح الدین مینگل شاعری اور مصوری 2 29-10-07 01:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger