![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
جب درد کا معطی مسیحا ہو پھر کیسے درد کا درماں ہو
پھر کیسے درد تھمے دل کا جب درد میں اس نے رکھا ہو یوں پاؤں ہیں زخمی دلبر کے وہ پاؤں سے دل توڑ آئی ہے شاید کہ شیشے سے دل کا کوئی ٹکڑا اس کو چبھتا ہو دل تم کو دیا تھا یوں ہم نے کہ درد سے اس کو نکالو گے پر تم نے دل کو توڑ دیا تم اچھے یار مسیحا ہو دل کی دھڑکن یوں تیز ہوئی جیسے کچھ ہونے والا ہو شاید اس نے کچھ سوچا ہو یا شاید مجھ کو دیکھا ہو جب پھول کی بو خوشبو نہ لگے جب چاندنی بھی اندھیر لگے تو سمجھو عشق نے پھونک دیا من میں جو دیپ سلگتا ہو کیا پھر کوئی دل اب ٹوٹ گیا کیوں ندی نالے جل تھل ہیں یا شاید ساون برکھا ہو یا کوئی ٹوٹ کے رویا ہو اے کاش کہ اس ماہ رو کو ہم دنیا سے چرا کر لے جائیں ہم دونوں اگر یوں مل جائیں تو یارو کیسا اچھا ہو میں پھرتا ہوں بستی بن میں اور ڈھونڈتا ہوں جنگل صحرا مل جائے کوئی جامی ایسا جو شاعر ہو جو انشاءہو |
|
|
|
| جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (04-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | جواد رضا خان جامی (09-06-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, کیسے, کیسا, کوئی, کاش, پھول, یارو, لگے, مل, ماہ, آئی, ایسا, بستی, جل, جائے, خوشبو, دیکھا, دل, دنیا, درد, رکھا, سوچا, ساون, شاعر, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاستدان پھر انجلینا جولی سے پیچھے رہ گئے | جاویداسد | خبریں | 38 | 05-09-10 03:23 AM |
| سپیدئ اَوراق کرن سیاہ میں چھپائی | بزم خیال | اپکے کالم | 5 | 25-01-10 08:41 AM |
| عذاب آئے تھے ایسے کہ پھر نہ گھر سے گئے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 2 | 30-04-09 12:32 PM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز: آج پاکستان بھارت کا پھرمقابلہ ہوگا، جیو سوپر براہ ر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 08:57 AM |
| کیسے کیسے مہربان، ھمارے سیاستدان | عبدالرحمن سید | سیاست | 0 | 29-01-08 05:46 AM |