واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




جلوے دکھا دکھا کے چھپائے جناب سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-11, 12:21 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جلوے دکھا دکھا کے چھپائے جناب سے

جلوے دکھا دکھا کے چھپائے جناب سے

جلوے دکھا دکھا کے چھپائے جناب سے
پورے ہوئے تقاضے نہ تیرے حجاب سے
معلوم تھا کہ تشنہ لبی سے ہوں جاں بہ لب
پیمانے بھر نہ ڈالے کیوں تو نے شراب سے
زنجیر ہوگئےں تیرے گیسوؤ¶ں کی لٹیں
جو آئے بچ نہ پائے تمہارے عتاب سے
بچپن میں کب تھیں قرب و ہجر کی صعوبتیں
شکوہ مگر جناب ہے دل کو شباب سے
ﷲ تھم نہ جائیں کہیں سانس کی موجیں
یکدم نکالیے گا منہ کو نقاب سے
ہم کہ ہے بیشمار دید کی طلب ہمیں
وہ کہ لٹائیں دید کی دولت حساب سے
جل جل کے دل جامی ہوا عشق میں کباب
اب آؤ¶ کریں ہم کہ تواضع کباب سے
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 12:38 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
اچھی شاعری ہے۔
شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-04-11)
جواب

Tags
ہجر, قرب, لبی, چھپائے, نقاب, مگر, منہ, بہ, تھیں, تقاضے, تشنہ, جامی, جائیں, حجاب, حساب, دکھا, دید, دولت, دل, سانس, شباب, شراب, طلب, عتاب, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے قاسم شاہ دلچسپ اور عجیب 0 22-11-10 01:46 AM
اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 18-08-10 11:44 AM
تحفے پر تحفہ اور پھر ایک اور تحفہ گلاب خان خبریں 0 10-03-10 01:49 AM
کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور S_S_G_Commando عمومی بحث 9 09-10-09 06:18 PM
میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger