واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




جیتا ہوں تیری آس کو سینے سے لگا کے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-10, 04:53 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جیتا ہوں تیری آس کو سینے سے لگا کے

جیتا ہوں تیری آس کو سینے سے لگا کے

جیتا ہوں تیری آس کو سینے سے لگا کے
اتنا تو کرم ہے تیرا اے چاند وفا کے
میں تیری وفاؤں کے نشیمن میں چھپا ہوں
یوں ڈھونڈ کیا سکیں گے مجھے شہر جفا کے
اک روز میرے گھر کا اجالا بنے گی تو
میں تیرہ گھر میں لاؤں گا تجھ کو ہی سجا کے
بے رنگ زندگی ہے میری جاں تیرے بغیر
رنگوں میں رنگ لوں گا تجھے اپنا بنا کے
سنتا ہوں تیرا نام تو قابو نہیں رہتا
لیتا ہوں تیرا نام سبھی ہوش بھلا کے
ملتا بھی نہیں چین دوا سے نہ دعا سے
ایسا ہوا بے چین تیرے پاس سے آ کے
نظریں ملا اے یار میرے ہوش اڑا دے
شیشے سے مت پلانا مجھے جام بقا کے
ہم تجھ کو بھول جائیں تو بھولیں بھی کس طرح
نظروں میں جم گئے ہیں ترمے چہرے کے خاکے
اے یار میرے آکہ تجھے سب سے چھپا لوں
زلفوں کو تیری دیکھ نہ سکے رات بھی آ کے
جامی کا پیار اتنا بلندی پذیر ہے
امبر بھی دیکھتا ہے نگاہوں کو اٹھا کے
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (04-06-10)
جواب

Tags
کرم, کس, گھر, گے, پیار, وفا, لگا, چہرے, چین, چاند, نام, ملا, مت, بنا, تیرا, تجھے, جام, جائیں, دیکھ, دعا, روز, رنگ, رات, زندگی, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا سیپ شاعری اور مصوری 2 12-01-11 10:53 PM
کون جیتا ہے تیری زُلف کے سر ہونے تک؟ میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:51 AM
سینئر سول ججوں کو لامحدود رقوم کے دعووٴں کی سماعت کا اختیار دیدیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:57 AM
امیتابھ کی والدہ تیجی بچن کا انتقال محمدعدنان فلمی دنیا 0 23-12-07 08:30 AM
بینظیر کے تمام سیکورٹی اہلکاروں سے تفتیش کی جائے،شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger