واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




دیوانگی اتنی ٹھیک نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-10, 04:50 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دیوانگی اتنی ٹھیک نہیں

دیوانگی اتنی ٹھیک نہیں

گر میرا یار چھینا مجھ سے میں ارض سما دہلا دوں گا
کوشش نہ کرے کوئی ایسی ورنہ دھرتی پلٹا دوں گا
یہ سارے زمانے سے کہہ دو دیوار نہ اپنے بیچ بنے
سارے کہسار اڑا دوں گا ہر اک دیوار گرا دوں گا
گر میلی آنکھ سے بھی کوئی میرے دلبر کو دیکھے گا
آنکھوں میں تیر چبھا دوں گا ان آنکھوں کو پتھرا دوں گا
جو شامت کا مارا تجھ کو اس دل سے چرانے آئے گا
بس اس کا سر کٹوا دوں گا میں اس کا نام مٹا دوں گا
دریا گہرے اونچے پربت جو بھی رستے میں آئیں گے
ہر ایک نقش مٹا دوں گا سارے طوفان جلا دوں گا
اس کی جھیلوں سی آنکھوں کے اے بحر مقابل مت ہونا
میں لہروں کو دفنا دوں گا پانی میں آگ لگا دوں گا
مدہوش ہوا تھم تھم کے گزر نہ چھیڑ تو اس کے آنچل کو
ورنہ تجھ کو دہکا دوں گا دیواروں میں چنوا دوں گا
میں اس کی محبت کی راہ میں واپس مڑنا ہی بھول گیا
گر وہ نہ ملی میں جاں دوں گا خود اپنی لاش جلا دوں گا
احساس اکیلے پن کا جب مجھ کو آکر تڑپائے گا
میں تیری یاد سجا دوں گا اور تجھ پہ غزل بنا دوں گا
تیری زلف کی تیرہ راتوں میں پلکیں جب نیند سمولیں گی
میں تیرے خواب سجا دوں گا ان کو تعبیر بنا دوں گا
اے جان وفا اے قلب نشیں تو میرا ساتھ نبھائے تو
تیری راہیں مہکا دوں گا راہوں میں پھول بچھا دوں گا
تم نے بھی بجا فرمایا ہے دیوانگی اتنی ٹھیک نہیں
یہ بات تیری بتلا دوں گا میں جامی کو سمجھا دوں گا
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا
عارف اقبال (04-06-10), عروج (15-09-10), غلام خان (10-08-10)
پرانا 08-06-10, 08:20 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-09-10, 06:27 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسی ھی طبع آزمائ کرتے رھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-09-10, 10:03 PM   #4
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں


ایسی ھی طبع آزمائ کرتے رھیں۔
..................................بری بات
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کہہ, کوئی, کرے, پہ, پھول, لگا, نیند, نام, نشیں, محبت, آنکھ, آنچل, اپنی, اپنے, ایسی, اتنی, بنا, تعبیر, جلا, جان, خواب, خود, راہ, زمانے, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں نے ٹھیک کیا ہے نا Zullu230 شعر و شاعری 18 25-01-12 07:05 AM
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں ھارون اعظم جون ایلیا 4 01-12-11 11:26 AM
ملکی نظا م درست کریں ،کر کٹ ٹھیک ہو جائیگی :عمران خان جاویداسد خبریں 1 06-09-10 06:24 AM
قومی آبی پالیسی کی کنسلٹنسی کیلئے پاکستان نے کشن گنگا ڈیم تعمیر کرنیوالی کمپنی ٹھیکا دے دیا گلاب خان خبریں 1 30-08-10 03:43 AM
روزِ ماتم جشن منانا ٹھیک نہیں The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger