|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
زلف کی کالی گھٹا کو تم نے بادل کردیا
اور اس بادل نے میرے گھر کو جل تھل کردیا کیا کہوں جان تمنا تم نے دل کو کیا کیا میرے دل کی دھڑکنوں کو تم نے پائل کردیا تیری زلفوں کی مہک نے چین لوٹا قلب کا تیری ترچھی آنکھ نے پھر دل کو گھائل کردیا یہ بھی دیکھی ہے کرامت ہم نے تیری عشق میں راہروئے منزل کو تو نے خود ہی منزل کردیا شکریہ تیرا کہ تو نے نفرتوں کی دھوپ میں سایہ فگن چاہتوں کا مجھ پہ بادل کردیا آپ جیسا کوئی بھی دنیا میں دیکھا ہی نہیں جس نے تپتے صحرا کے ذرے کو ساحل کردیا دنیا والے جامی کو دیوانہ کہتے ہیں جو اب اچھا خاصا آدمی تھا تم نے پاگل کردیا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوئی, کالی, کردیا, گھر, پہ, پاگل, چین, چاہتوں, مہک, آنکھ, آدمی, بادل, تیرا, تمنا, جیسا, جل, جان, خود, دھوپ, دیکھا, دیوانہ, دنیا, ساحل, عشق, صحرا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سائنس دان ہمارے محسن ( چھٹاحصہ) | shafresha | کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس | 7 | 01-09-10 02:23 AM |
| مچھلی کا کھٹا | سحر | باورچی خانہ | 5 | 20-01-10 08:53 PM |
| ایک بار دیکھا ہے بار بار دیکھنے کی خواہش ہے ، چھٹا حصہ | گوہر | میری ڈائری | 1 | 18-01-10 11:40 PM |
| ایک سردار نے ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگائی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 08-09-09 07:02 PM |
| انگوراڈہ: پاک فوج اور قبائل نے امریکی ہیلی کاپٹرز مار بھگا ئے | مزمل فاروق | خبریں | 3 | 16-09-08 03:22 PM |