واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




زندگی بے امان ہو جیسے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-11, 12:10 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زندگی بے امان ہو جیسے

زندگی بے امان ہو جیسے

زندگی بے امان ہو جیسے
اک کڑا امتحان ہو جیسے
جھومتا ہے یہ گھر کا گھر میرا
کوئی گرد مکان ہو جیسے
ابر و باد فلک سی زلفیں ہیں
دھوپ میں سائبان ہو جیسے
دل پہ بربادیوں کا ڈیرہ ہے
گاؤ¶ں کوئی ویران ہو جیسے
دیکھتا ہے وہ آنکھ بھر کے مجھے
اسکو میرا ہی دھیان ہو جیسے
اف نگاہیں اور آنکھوں کے حلقے
تیر ہو‘ اور کمان ہو جیسے
مانگتے ہیں وہ دل کے بدلے زر
ان کی دل کی دکان ہو جیسے
دل برباد ایک جامی کا
سونا سونا جہان ہو جیسے
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 12:14 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
اچھی شاعری ہے۔
شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), جواد رضا خان جامی (15-04-11)
جواب

Tags
ہو‘, فلک, کمان, گھر, گرد, پہ, ڈیرہ, ویران, نگاہیں, مکان, آنکھ, آنکھوں, امان, امتحان, بے, باد, بدلے, جہان, جیسے, جامی, دکان, دھیان, زلفیں, زندگی, سائبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ زارا خبریں 1 04-02-11 08:19 PM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger