واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




عجیب تر ہے محبت کی مسیحائی بھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-11, 12:09 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عجیب تر ہے محبت کی مسیحائی بھی

عجیب تر ہے محبت کی مسیحائی بھی

عجیب تر ہے محبت کی مسیحائی بھی
کروڑ خوشیاں ہیں تو غم ہیں انتہائی بھی
جہان اور ہی ہے پیار کرنیوالوں کا
وگر نہ دنیا میں لازم ہے جگ ہنسائی بھی
ہزار بار غم زیست کے ستم دیکھے
ہزار بار غموں سے ہوئی جدائی بھی
سوا تھا میرے غموں کا جو بوجھ تھا مجھ پر
سوا ہے تیرے تخیل کی بے وفائی بھی
یہ دل ہی ان کے شبستاں میں جلایاہم نے
جو شمع دل میں تھی روشن کہیں بجھائی بھی
ہنوز مجھ کو نہیں شوق محفل آرائی
کروں کیا بھا گئی ہے جامی یہ تنہائی بھی
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 12:15 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
اچھی شاعری ہے۔
شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-04-11), جواد رضا خان جامی (15-04-11)
جواب

Tags
گئی, پیار, وفائی, لازم, محفل, محبت, مسیحائی, انتہائی, بھا, بوجھ, بے, بار, تنہائی, تر, جدائی, خوشیاں, دل, دنیا, روشن, زیست, ستم, شوق, شمع, عجیب, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تخت لاہور کیلئے سیاسی میدان گرم، پی پی اپوزیشن میں جانے کیلئے تیار گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:24 AM
عقیدہ انتظار مہدی ومسیح از مولانا عبیداللہ سندھی گوندل کتاب گھر 20 03-12-10 07:56 PM
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
قیادت سے دلبرداشتہ پی پی رکن اسمبلی کا ملک اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اسلام عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:40 AM
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger