واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




لوٹ آنا ہے تو پھر آپ کا جانا کیوں ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-10, 06:04 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لوٹ آنا ہے تو پھر آپ کا جانا کیوں ہے

لوٹ آنا ہے تو پھر آپ کا جانا کیوں ہے

لوٹ آنا ہے تو پھر آپ کا جانا کیوں ہے
اور ہر موڑ پہ یہ دیپ جلانا کیوں ہے
اک گھڑی کےلئے وہ دست حنائی دے دے
جان لیں ہم بھی کہ موسم یہ سہانا کیوں ہے
کون کہتا ہے کہ عرصہ ہوا برسات ہوئے
ان کے رخسار پہ بوندوں کا زمانہ کیوں ہے
کیسے کیسے تیری زلفوں میں بھٹکتے دیکھے
کیا کہیں تیرے تبسم کا فسانہ کیوں ہے
ایک میں کیا ہوں جسے دیکھئے گن گاتا ہے
میں تو پھر میں ہوں جہاں تیرا دیوانہ کیوں ہے
وہ یہ کہتے تھے کہ رک جائیے دو پل کےلئے
اب یہ کہتے ہیں کہا آپ نے مانا کیوں ہے
کون جانے کہ جدائی کے زخم کیسے ہیں
کون بتلائے غموں کا یہ خزانہ کیوں ہے
آخری وقت ہے کچھ دم میں جدا ہونا ہے
پھر یہ فرقت کی تمازت سے جلانا کیوں ہے
ان کے تلوؤں پہ میں قربان کروں تاج محل
ان سے پوچھو تو مزاج اتنا شاہانہ کیوں ہے

گر وہ ناراض ہوئے تجھ سے کبھی نہ جامی
پھر یہ ہر بار تیرا ان کو منانا کیوں ہے

Last edited by جواد رضا خان جامی; 13-11-10 at 10:10 AM.
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, فرقت, فسانہ, گھڑی, گن, پہ, پل, وقت, لیں, لوٹ, موڑ, موسم, بار, تیرا, جہاں, جانے, جسے, خزانہ, دیکھئے, دیوانہ, دے, دست, زمانہ, زخم, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مایوسی گناہ ہے تو پھر مایوس کیوں کرتے ہو؟ حیدر مذہبی مسائل اور ان کا حل 1 07-12-10 11:24 PM
تو پھر یہ لہو بولتا کیوں نہیں؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 1 16-10-10 10:33 AM
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
پھر لوٹ کر آئے یا نہ آئے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:54 PM
اگر میں ڈوب گیا تھا تو پھر سے اُبھرا کیوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger