|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
محبتوں میں ہمیں جس قدر خسارا ہے
قصور اس میں تمہارا نہیں ہمارا ہے گناہ یہ نہیں کہ ہم نے تم سے پیار کیا گناہ یہ کہ تم پہ راز آشکارا ہے اسی بھرم میں ہم پہ ظلم روا رکھتی ہے اسے خبر ہے کہ دل کا وہی سہارا ہے فقط ذرا سی محبت پہ اتنی بیزاری ارے یہ بحر محبت نہیں کنارا ہے اگر جو میری محبت کی قدر تم جانو تو پھر تمہارا ہمیں ہر ستم گوارا ہے میری وفاؤں کے محمل میں مثل لیلیٰ تو تمہارے ہجر کے صحرا سے میرا یارا ہے چلی جو دل میں ہمارے ہوائے کوئے یار تو دل کے صحن میں کچھ اور ہی نظارا ہے خزاں کا دور ہے بیرون دل زمانے میں مگر درون دل بہار کا گذارا ہے کبھی ہیں خوشبو میرے دل کی ساری آوازیں کبھی یہ دل ہی میرے سینے میں ستارا ہے کبھی تو آؤ دل جامی کو رونق بخشو کہ اس کی ساری بہاروں پہ حق تمہارا ہے |
|
|
|
| جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
اچھی شاعری ہے۔ شیئرنگ کا شُکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-04-11), جواد رضا خان جامی (15-04-11) |
![]() |
| Tags |
| ہمارا, ہجر, پہ, پیار, قدر, محبتوں, آؤ, اتنی, بہار, بہاروں, تمہارا, حق, خوشبو, خبر, دور, دل, ذرا, رکھتی, راز, زمانے, سہارا, ساری, ظلم, صحن, صحرا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میکسیکو میں بد ترین لینڈ سلائیڈنگ ،سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ، دس لاشیں نکال لی گئیں | جاویداسد | خبریں | 4 | 29-09-10 08:17 PM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے | احمدنواز | شعر و شاعری | 23 | 12-11-09 03:14 PM |
| ::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 1 | 15-09-09 11:16 AM |
| باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے | aliali | شعر و شاعری | 5 | 05-12-07 02:22 PM |
| بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:43 AM |