واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




محبتیں کبھی تم سے نہ ہو سکیں جاناں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-10, 06:13 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default محبتیں کبھی تم سے نہ ہو سکیں جاناں

محبتیں کبھی تم سے نہ ہو سکیں جاناں

محبتیں کبھی تم سے نہ ہو سکیں جاناں
ہزار بار میرے دل کا خون تم سے ہوا
کبھی کبھی تو مجھے یہ خیال آتا ہے
ہمارے واسطے کیوں یہ جنون تم سے ہوا
کبھی تو اتنا کرم تم نے ہم پہ فرمایا
کوئی ایک خط کوئی ایک فون تم سے ہوا
ہمارے تو سبھی موسم تمہارے دم سے ہیں
یہ جنوری ، یہ دسمبر ،یہ جون تم سے ہوا
ہمیں یہ فخر ہے تعلیم تم سے پائی ہے
یہ میرا علم یہ میرافنون تم سے ہوا
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-04-10), اویسی (27-04-10), عروج (30-12-10)
پرانا 27-04-10, 06:29 PM   #2
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,170
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up


اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 06:58 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جواد رضا خان جامی صاحب السلام علیکم
ہمارے فورم پر ایک اور شاعر کی آمد مُبارک ہو ۔
آپ مندرجہ ذیل لنک پر جا کر اپنا تعارف تو کروائیے تاکہ ہم بھی آپ کے بارے میں‌جان سکیں ۔
تعارف - صفحہ 15 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (28-04-10)
پرانا 30-12-10, 04:10 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید بھائی۔ امید ھے اچھا اضافہ ثابت ھوں گے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فون, فورم, فخر, کرم, پہ, پائی, واسطے, موسم, محبتیں, آتا, اتنا, بار, تعلیم, جون, جنون, جنوری, جاناں, خیال, خون, خط, دل, دسمبر, سکیں, سبھی, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرانی کتاب میں رکھی تصویر سے باتیں سیپ شاعری اور مصوری 0 11-02-11 10:28 PM
اچھی باتیں sender گپ شپ 4 02-03-09 11:05 PM
وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 24-06-08 09:59 AM
اچھی باتیں champion_pakistani اخلاق و آداب 0 07-11-07 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger