واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-10, 03:55 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں

میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں

میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں
تمہارے چہرے کی روشنی پر جو مستقل اک کتاب لکھوں
گھٹا بتاؤں میں گیسوؤں کو لکھوں میں ساون پھر آنسوؤں کو
تمہاری پلکیں جھکیں حیا سے تو پھر انہیں میں حجاب لکھوں
لکھوں میں قاتل تیری ادا کو جمیل لکھوں تیری صدا کو
تیری ہنسی کو بہار کہہ دوں تیرے لبوں کو گلاب لکھوں
میانہ قد جیسے اک کلی ہو تم جیسی بھی ہو فقط میری ہو
تمہیں میں اپنا نصیب لکھوں تمہیں وفا کو نصاب لکھوں
خدایا عجز وصول کر لے فقط یہ عرضی قبول کر لے
اسے تو تعبیر بھی بنانا اگر جو اس کو میں خواب لکھوں
جو دل میں آیا اسے وہ لکھا جو دل نے چاہا اسے وہ بولا
سوا ہے اس سے تو بول جامی کیا اور اس کو جناب لکھوں
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-08-10), نورالدین (10-08-10), ملک بھائی (14-06-10), غلام خان (10-08-10)
پرانا 10-08-10, 01:30 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مشکور یا حبیبی

جواد بھائی بہت اچھا لکھاہے

میں بھی کچھ لکھنا چھتاہوں :

( مجھے پیار ہے ان کوہساروں سے بستے ہیں جہاں شاھی میرے،بہنوں کی آنکھوں کے تارے ماؤں نے نازوں سے پالے )۔

جواد بھائی آپکا دوبارہ شکریہ

شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-08-10), نورالدین (10-08-10), جواد رضا خان جامی (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 11:42 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خان صاحب
ضرور لکھئے آدمی چاہے تو پہاڑ انگلی کی نوک پر اٹھا لے اور نہ چاہے تو تنکا بھی اٹھانا مشکل ہوجائے ابتدا میں اگر چہ کچھ مشکلات ہوں گی لوگ مذاق اڑائیں تو پرواہ نہ کریں اور یہ سوچ کر راہوں میں قدم بڑھاتے جائیں کہ :
گرتے ہیں شہ سوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل کیا گرے کہ جو گھٹنوں کے بل چلے
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (18-09-10)
جواب

Tags
فقط, کہہ, کلی, کتاب, وفا, قبول, لے, لبوں, چہرے, نظر, نصیب, آیا, آنکھیں, ادا, بنانا, تعبیر, جیسی, جیسے, خواب, دل, روشن, روشنی, ساون, عرضی, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیری آنکھوں سی آنکھیں سیپ شاعری اور مصوری 2 02-07-11 05:58 AM
مرنے کی چاہ میں نہ ابھی پھر سے جی اٹّھوں The Great شعر و شاعری 6 14-10-10 10:53 AM
مرنے کی چاہ میں نہ ابھی پھر سے جی اٹّھوں The Great شعر و شاعری 2 18-09-09 12:26 PM
اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ھیں The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:42 PM
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 1 04-01-09 04:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger