|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
میں سوچتا ہوں بیٹھ کے بغور ان دنوں
ہے رنگ کوئے جاناں کا کچھ اور ان دنوں خاموشیوں کی برف جمی ہے مکان پر ہوتا نہیں کہیں بھی کوئی شور ان دنوں بس میں اگر جو ہو تو خرابی کوئی نہیں پر کیا کریں کہ دل پہ نہیں زور ان دنوں رکھئے حضور حسن و دل و جاں سنبھال کر بکھرے ہوئے ہیں چاروں طرف چور ان دنوں پھر مٹ رہا ہے نقش کف پا جناب کا کیا خوب دل پہ آیا ہے کیا دور ان دنوں رونق چلی گئی ہے عروس البلاد کی دیکھو جسے وہ جاتا ہے لاہور ان دنوں وہ دن ہوا ہوئے کہ وفائیں نصیب تھیں اب تو ہے بس جفا و ستم جور ان دنوں یہ بھی ہے کوئی شاعری جب دیکھئے دکھی جامی تو کر رہا ہے بہت بور ان دنوں |
|
|
|
| جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (09-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے بھائی نے۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | جواد رضا خان جامی (09-06-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بھی ہے کوئی شاعری جب دیکھئے دکھی
جامی تو کر رہا ہے بہت بور ان دنوں اس سے اختلاف ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | جواد رضا خان جامی (09-06-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اختلاف یہ ہے کہ اس شاعری سے ھم بور نہیں ہو رہے
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | جواد رضا خان جامی (10-06-10) |
![]() |
| Tags |
| کوئی, گئی, پہ, لاہور, چور, نقش, چلی, نصیب, مکان, آیا, بیٹھ, برف, جاناں, جاتا, جسے, حسن, حضور, خرابی, دور, دل, رنگ, زور, سوچتا, شور, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا، کئی شہروں میں فوج بے بس، مغربی ممالک کا فوجی کارروائی پر غور | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-03-11 04:09 AM |
| اجمیری مینشن سے متصل16 گھروں کے فرش بھی بیٹھ گئے | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 24-02-09 10:44 AM |
| سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 11:21 AM |
| مولانا حسن جان ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک | پاکستانی | خبریں | 0 | 16-09-07 01:56 PM |