|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
آہ! آج تیری قوم بھی غفلت شعار ہے
دنیا میں گم ہے دین بھی ناپائیدار ہے ہر سمت ہے اسلام پر محشر کا سا عالم کفار مومنوں سے برسرپیکار ہے امریکا اس عراق کو جینے نہیں دیتا اور اس کی پشت پر سعودی نابکار ہے اسرائیل فلسطین کو بھنبھوڑ رہا ہے چیچنیا پہ روس کی پیہم یلغار ہے کشمیر پہ ہندو نے ڈھائے ہیں مظالم مسلم ، درندے کافروں کا شکار ہے لیکن یہ ہند و پاک کے مسلم کو کیا ہوا کیوں کافروں کے سامنے بے اختیار ہے کچھ تو کرم اے سرور دیں ﷺ اپنی قوم پر اے شمع حرم ﷺ ملت بیضاءبیمار ہے پھر ملت عاصی میں بھردے روح بیداری پھر پشت عزازیل پہ لگا ضرب کاری پھر جذبہ شہادت کا دے اس قوم کو اپنی پھر سوئی ہوئی قوم کی ارواح جگا دے پھر ہم میں بنا دے کوئی صدیق عمر عثماں پھر حیدر کرار کے بازو کی ادا دے پھر ہم میں پیدا کردے کوئی خالد و بلال جو عزم سے اذان سے ہم سب کو اٹھا دے ہم سارے فلسطین کو آزاد کرالیں گر ہم میں خدا کربلا والوں سی وفا دے اے بارگاہ ایزدی ، اے جان دو جہاں ہم میں سے ہی اس قوم کو وہ مرد خدا دے جو سارے زمانے سے مٹادے صف باطل شیطان کے ایوان کو نعروں سے ہلا دے پرچم تیرا ماؤنٹ ایورسٹ پہ لہرائے باطل کے ہر نشان کو وہ آکے مٹا دے اسلام چاہتا ہے محمد بن قاسم جو ہم کو بنا ڈالے حر کی طرح مسلم ہم میں پیدا کردے کوئی حوصلۂ بلال روح پھونک دے ہم میں کوئی اصحاب بدر کی جو قیصر و کسریٰ کی طرح روند دے انگلینڈ جو روس کے ایوانوں میں دے بانگ سحر کی اسرائیل کے پنجے سے چھڑالے جو فلسطین تعلیم دے جو مسجد اقصیٰ کی قدر کی امریکا کا وجود مٹادے جو عرب سے دے ایسا کوئی شخص صدا ہے یہ عصر کی اب تو نکال یاخدا کشمیر سے بھارت حد ہوگئی کشمیریوں کے صبر و شکر کی ظالم بنائے دین خدا میٹ رہے ہیں ہر سمت حکومت ہے شیاطین و شرر کی ہے جذبۂ جہاد ضروری برائے قوم اسلام مانگتا ہے فتوحات عمر کی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین) ویسے تو آج بھی یہ مسلماں غیور ہے لیکن یہ دنیا داری اب اسکا شعور ہے دنیا نے مٹا ڈالے مسلمان کے جذبے اے معطیٔ اسلام دنیا دار ہے مومن باہر سے سو رہا ہے اسے ہوش نہیں ہے لیکن یہ اپنی روح میں بیدار ہے مومن مل جائے اگر اس کو حلاوت ایمان کی تو اب بھی کافروں پہ بڑا بار ہے مومن پھر جذبۂ حمزہ کی ضرورت ہے قوم کو پھر ثبت حسینی کا طلب گار ہے مومن مفقود ہیں فی الوقت شہادت کی امنگیں ورنہ تو سرفروش سردار ہے مومن پھر عزم ابوبکر کی خیرات اگر ہو تو دیکھنا کہ کیسا وفا دار ہے مومن ہو عشق بلالی اگر بیدار دلوں میں تو جلتی ہوئی ریت کا انگار ہے مومن (رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین) اللہ گر عطا کرے ایمان دلوں میں ہو ہاتھ میں تلوار تو قرآن دلوں میں ہم نعرۂ تکبیر کی گردان کریں گے اور بیت مقدس کو چھڑا لائیں جا کے ہم روند دیں گے پاؤں سے یہ روس و امریکا دم لیں گے اسرائیل کو دنیا سے مٹا کے ہم حاکم حرمین کا قتال کریں جو اندر سے یہودی ہیں مسلماں ہیں قبا کے کشمیر کو آزاد کرائیں گے کفر سے ہم توڑیں گے ابلیس کے سب پر فتن خاکے چھا جائیں گے دنیا پہ مسلمان اور اسلام مٹ جائیں گے چراغ سبھی اہل جفا کے لیکن نہ جانے کس گھڑی اٹھیں گے مسلمان جانے کب ہونگے محمل شیطاں میں دھماکے اے کاش کہ ایمان کی حرارت لئے دل میں اٹھ جائیں مسلمان بھروسے پہ خدا کے اے جامیؔ ٹوٹے دل سے نبی ﷺکو یہ صدا دو اے شافع محشر ﷺکوئی اعجاز دکھا دو |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-05-10), rabab (18-05-10), shafresha (18-05-10), نیلم خان (18-05-10), حیدر (18-05-10), حیدر Rehan (18-05-10), راجہ اکرام (18-05-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جواد بھائ خوبصورت شئیرنگ ہے ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-05-10), rabab (18-05-10), جواد رضا خان جامی (18-05-10), حیدر (18-05-10), راجہ اکرام (18-05-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,154
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت نائس شئیرنگ ہے
![]()
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-05-10), نیلم خان (22-05-10), جواد رضا خان جامی (18-05-10), حیدر (18-05-10), راجہ اکرام (18-05-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,170
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آمین ثم آمین یا رب العالمین بہت خوبصورت شیئرنگ ہے بھائی جان جزاک اللہ خیر |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک آپ کو مزید برکتوں سے نوازے آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-05-10), جواد رضا خان جامی (31-05-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,494
شکریہ: 12,553
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے
|
|
|
|
| Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا | جواد رضا خان جامی (31-05-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,494
شکریہ: 12,553
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا | جواد رضا خان جامی (31-05-10) |
![]() |
| Tags |
| ہندو, کربلا, پاک, وفا, قرآن, مسلمان, مسجد, آج, ایمان, اللہ, اسلام, خدا, سردار, شخص, عراق, عرب, عزم, عشق, عصر, غفلت, غیور, صف, صبر, صدیق, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| افسوس! | عاشی | عمومی بحث | 5 | 08-03-10 08:55 PM |
| افسوس | مسٹر گرزلی | قہقہے ہی قہقے | 6 | 27-06-08 03:32 PM |