واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




یادوں کے دیپ جلانے دے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-10, 04:44 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یادوں کے دیپ جلانے دے

یادوں کے دیپ جلانے دے

یادوں کے دیپ جلانے دے
پھر آج مجھے پچھتانے دے
اے من کی رانی کرپا کر
مجھ کو بھی من میں آنے دے
میں بھی دیدار کا طالب ہوں
آنکھوں کی پیاس بجھانے دے
من میں الفت کے پھول کھلا
آنکھوں میں خواب سہانے دے
تو اپنے دل کے گلشن میں
الفت کا پھول کھلانے دے
ہے درد جدائی اس دل میں
آجا اس درد کو جانے دے
روتے روتے میں ہار چکا
آ اب تو مجھے مسکانے دے
اس ہجر نے ٹکڑے کر ڈالا
اب جامی مجھے مر جانے دے
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (04-06-10)
پرانا 08-06-10, 08:22 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہار, ہجر, کھلانے, گلشن, ٹکڑے, پھول, پیاس, یادوں, مر, آج, اپنے, الفت, بجھانے, جلانے, جانے, جامی, جدائی, خواب, دیپ, دے, دل, درد, رانی, سہانے, طالب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لرز تا دیپ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 14-10-10 08:41 AM
اداروں کی چپقلش 2170میگا واٹ کے 5بجلی گھر سکریپ بن گئے جاویداسد خبریں 0 31-05-10 07:18 PM
لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔ فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 10 23-11-09 06:23 AM
جو دیپ جلاۓ ہیے وسیم وصی شاہ 1 07-03-09 03:22 PM
دلیپ کمار محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-12-07 03:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger