|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
بے کلی بے سبب ہی ہوتی ہے
دل کی حسرت مدام روتی ہے رات دن دل تڑپتا رہتا ہے دل کے پہلو میں درد رہتا ہے آنکھ سے اشک بھی ٹپکتے ہیں دل میں شعلے سے کچھ بھڑکتے ہیں سانس بھی گو اٹکنے لگتی ہے جان جیسے پھسلنے لگتی ہے یہ محبت بڑی ہی مشکل ہے اس سے کچھ بھی تو نہیں حاصل ہے یہ محبت تو کچھ نہیں لیکن یہ محبت اگر نہیں ہوتی ہم اور تم یہاں نہیں ہوتے یہ زمیں بھی نہیں بنی ہوتی نہ ہی ساتوں آسماں ہوتے رنگ ہوتا نہ پھولوں میں کوئی نہ ہی یہ حسن کے بیاں ہوتے خوشبو اڑتی نہ باغ میں کوئی سب ہی افراد رائیگاں ہوتے بات کرتا کسی سے کب کوئی یہ نہ ہوتی تو بے زباں ہوتے آج ہم تم جو یوں مقابل ہیں یہ نہ ہوتی یوں کہاں ہوتے اور بھی غم ہیں زمانے میں مگر اس سے ہیں واقعہ سچا محبت ہے باقی قصے ہیں جتنی رنگینیاں‘ بہاریں ہیں زمانے میں سچ بتاؤں تو محبت کے سبھی حصے ہیں |
|
|
|
| جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (04-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | جواد رضا خان جامی (09-06-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہوتا, کہاں, کلی, گو, یوں, لگتی, مگر, مقابل, محبت, افراد, اشک, بہاریں, بے, بنی, باقی, باغ, جیسے, حاصل, حسن, حسرت, حصے, درد, زمانے, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رات اور چاند میں جب سرگوشی ہوتی ہے | The Great | احمد فراز | 3 | 29-11-11 05:06 AM |
| مومن کے ہر معاملے میں بھلائی ہوتی ہے۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 3 | 07-08-10 10:51 AM |
| محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 12:37 PM |
| محبت کس قدر یاس آفریں معلوم ہوتی ہے | میاں شاہد | چراغ حسن حسرت | 0 | 12-04-08 04:09 AM |
| قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے | خرم شہزاد خرم | آئیں شاعری سیکھیں | 0 | 22-09-07 11:47 AM |