| جوش جوش |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,170
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جَلا کے میری نظر کا پردہ، ہٹا دی رُخ سے نقاب تُونے
چراغ اُٹھا کر، مرے شبستاں میں رکھ دیا آفتاب تُونے فلک، نظر سے تڑپ رہا ہے، زمین، عشوؤں سے ہل رہی ہے کہاں سے پایا ہے او ستمگر! یہ مست و کافر شباب تُونے نسیم، اوراق اُلٹ رہی ہے، نُجوم، مشعل دکھا رہے ہیں اُفق کی سُرخی میں پیش کی ہے، سحر کی زرَّیں کتاب تُونے میں اپنے سینے میں تجھ کو رَکھ لوں، اِدھر تو آ اے سحابِ رنگیں زمیں پہ ٹپکائیں رَس کی بُوندیں، فلک پہ چھِڑکی شراب تُونے زمیں کی جانب نظر جھکائے کل ایک شاعر یہ کہہ رہا تھا ہر ایک ذرّے کو مُسکرا کر بنا دیا آفتاب تُونے جو باخبر تھے، وہ مُسکرائے، جو بے خبر تھے، وہ کچھ نہ سمجھے اُٹھا کے بیگانہ وار آنکھیں، کیا جو مجھ سے خطاب تُونے ترے نثار اے نگاہِ ساقی! ترے تصّور میں کیوں نہ جھُوموں کہ اپنے پرتَو کو میرے دل میں بنا دیا ہے شراب تُونے پلٹ گئیں اشک بن کے نظریں، گِرایا جیسے ہی تُونے پردہ برس پڑیں سیکڑوں نگاہیں، ذرا جو اُلٹی نقاب تُونے نہ ہوگا تجھ سا بھی لااُبالی، خدا کی رحمت ہو جوش تجھ پر سحر کو کیا کیا ضرورتیں ہیں، کبھی نہ دیکھا یہ خواب تُونے جوش ملیح آبادی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,926
شکریہ: 9,769
1,375 مراسلہ میں 4,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا جوش کے زمانے میں یہ سب کچھ نہ تھا؟
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (14-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,170
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے،, کہہ, کتاب, پہ, پایا, وار, نقاب, نثار, نظر, مشعل, آفتاب, آبادی, اپنے, بے, بنا, خواب, خدا, خطاب, دکھا, دی, دیکھا, دل, ذرا, ساقی, شاعر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|