|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اب نکل آؤ اپنے اندر سے
______اب نکل آؤ اپنے اندر سے _گھر میں سامان کی ضرورت ہے __________ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا ________جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے ______________خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں ___________________یہ اذیت بڑی اذیت ہے _______________________لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے ____________________ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے ________________________________________آج کا دن بھی عیش سے گزرا ______________________________________سر سے پا تک بدن سلامت ہے جون ایلیا
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (22-12-11), shafirajput (13-01-12), shafresha (22-12-11), skjatala (23-12-11), فیصل ناصر (23-12-11), نبیل خان (23-12-11), مون (23-12-11), محمد یاسرعلی (22-12-11), مرزا عامر (23-12-11), حیدر Rehan (13-01-12), عبداللہ آدم (13-01-12) |
| کمائي نے نورالدین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 22-12-11 | shafresha | گھر میں سامان کی ضرورت ہے!! | 20 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,325
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوبصورت انتخاب ہے جناب!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
انتخاب پسند کرنے کا شکریہ
مجھے سب سے اچھا یہ شعر لگا ہے ۔ جس کی وجہ سے میں نے یہاں شیئر کیا ۔ آج کا دن بھی عیش سے گزرا سر سے پا تک بدن سلامت ہے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (13-01-12), فیصل ناصر (23-12-11), نبیل خان (23-12-11), مرزا عامر (23-12-11), حیدر Rehan (13-01-12), عبداللہ آدم (13-01-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,439
شکریہ: 8,476
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب اچھا ہے انتخاب
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,658
کمائي: 14,738
شکریہ: 2,811
885 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بھائ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مجھے تو اُستاد محترم کا ہر شعر ہی اچھا لگتا ہے۔
خصوصا: ______اب نکل آؤ اپنے اندر سے _گھر میں سامان کی ضرورت ہے
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام ساتھیوں نے بہت اچھا لکھا
ھماری طرف سے عجیب طرح سے ناکام رہے ھم دونوں وہ مجھے چاہ نہ سکا ، میں اسے بھلا نہ سکا |
|
|
|