واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > جون ایلیا




اپنی منزل کا راستہ بھیجو جون ایلیاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-08, 02:02 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow اپنی منزل کا راستہ بھیجو جون ایلیاء

اپنی منزل کا راستہ بھیجو جون ایلیاء

اپنی منزل کا راستہ بھیجو
جون ایلیاء

اپنی منزل کا راستہ بھیجو
جان ہم کو وہاں بُلا بھیجو

کیا ہمارا نہیں رہا ساون
زُلف یاں بھی کوئی گھٹا بھیجو

نئی کلیاں جو اَب کِھلی ہیں وہاں
اُن کی خوشبو کو اک ذرا بھیجو

ہم نہ جیتے ہیں اور نہ مرتے ہیں
درد بھیجو نہ تم دوا بھیجو

دُھول اڑتی ہے جو اُس آنگن میں
اُس کو بھیجو۔۔صبا صبا بھیجو

اے فقیرو! گلی کے اُس گُل کی
تم ہمیں اپنی خاکِ پا بھیجو

شفقِ شامِ ہجر کے ہاتھوں
اپنی اُتری ہوئی قبا بھیجو

کچھ تو رشتہ تم سے کم بختو
کچھ نہیں۔۔کوئی بَد دُعا بھیجو
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, جون ایلیاء, دُعا, راستہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گاؤں کا پیارا راستہ بھائی گپ شپ 1 30-10-08 07:14 PM
بیجنگ اولمپکس: یونان سب سے بڑا دستہ بھیجے گا تفسیر حیدر کھیل اور کھلاڑی 0 11-07-08 12:52 PM
:::ایل سلواڈور نیافوجی دستہ عراق بھیجے گا ::: ابو کاشان خبریں 0 06-01-08 03:47 AM
ایل سلواڈور نیافوجی دستہ عراق بھیجے گا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:56 AM
گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل محمدعدنان شعر و شاعری 2 01-11-07 05:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger