|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بیمار پڑوں تو پوچھیو مت
جون ایلیاء بیمار پڑوں تو پوچھیو مت دل خوں کروں تو پوچھیو مت میں شدت غم سے حال اپنا کہ بھی نہ سکوں تو پوچھیو مت ڈر ہے مجھے جنون نہ ہو جائے ہو جائے جنوں تو پوچھیو مت میں شدتِ غم سے عاجز آ کر ہنسے لگوں تو پوچھیو مت آتے ہی تمھارے پاس اگر میں جانے بھی لگوں تو پوچھیو مت
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, جون ایلیاء, حال, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دولت سوئس بنکوں میں نہ جاتی تو بھوک ننگ نہ ہوتی:شہباز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 09-11-10 06:18 PM |
| پیو گے تو جیو گے۔۔۔برطانوی بچے مطلب سمجھ گے | جاویداسد | خبریں | 1 | 23-10-10 10:29 PM |
| شرافت تو انہوں نے چھوڑ دی ھے | The Great | مزاحیہ شاعری | 2 | 20-09-09 11:00 PM |
| میں تو بے نام ہوں مگر تیرے لیے پہچان چھوڑ جاوٴں گا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 07-08-08 06:47 PM |
| کوئی پوچھے تو نہ کہنا کہ ابھی زندہ ہوں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:13 PM |