واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > جون ایلیا




تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 14-06-08, 02:27 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء

تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء

تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
جون ایلیاء

تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں آگر اجازت ہو

تمھارے بعد بھلا کیا ہے وعدہ و پیماں
بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو

تمھارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناں
کوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو

جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر نیا
یہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو

کسے ہے خواہشِ مرہم گری مگر پھر بھی
اپنے زخم دیکھا لوں اگر اجازت ہو

تمھاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی
کچھ اپنا حال سنبھال لوں اگر اجازت ہو
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-08, 03:59 AM   #2
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء

جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر نیا
یہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو

کسے ہے خواہشِ مرہم گری مگر پھر بھی
اپنے زخم دیکھا لوں اگر اجازت ہو

تمھاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی
کچھ اپنا حال سنبھال لوں اگر اجازت ہو
__________________
بهت پسند آئي
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 02:19 AM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر نیا
یہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو

کسے ہے خواہشِ مرہم گری مگر پھر بھی
اپنے زخم دیکھا لوں اگر اجازت ہو

تمھاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی
کچھ اپنا حال سنبھال لوں اگر اجازت ہو
__________________
بهت پسند آئي

شکریہ امید ہے مزید احساسات سے آگاہ فرماتے رہیں گے تا کہ ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی ہوتی رہے۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-08, 02:20 PM   #4
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء

بہت خوب شاعری ہے جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (16-12-08)
پرانا 20-12-08, 01:29 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
بہت خوب شاعری ہے جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ جون ایلیاء کی شاعری بہت ہی منفرد ہے ۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-09, 04:49 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,225
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمھارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (15-02-09)
جواب

Tags
color, Jon Eylia, پسند, جون ایلیاء, جواب, حال, دل, شہر, شور, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسلمانوں پر تشدد کی اجازت!! sahj خبریں 0 16-01-10 09:17 AM
تمھار ے خواب سجالوں اگر اجازت ھو The Great شعر و شاعری 2 06-12-09 12:38 PM
بلا اجازت دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو عبداللہ حیدر خاندانی زندگی 3 21-04-09 08:39 AM
عزابِ ہجر بڑھا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 01:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger