|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جُز گماں اور تھا ہی کیا میرا
جون ایلیاء جُز گماں اور تھا ہی کیا میرا فقط اک میرا نام تھا میرا نکہتِ پیرہن سے اُس گُل کی سلسلہ بے صبا رہا میرا مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈھنے کی نہ تھی مجھ میں کھویا رہا خدا میرا تھوک دے خون جان لے وہ اگر عالمِ ترکِ مُدعا میرا جب تجھے میری چاہ تھی جاناں! بس وہی وقت تھا کڑا میرا کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتا اتنا آسان ہے پتا میرا آ چکا پیش وہ مروّت سے اب چلوں کام ہو چکا میرا آج میں خود سے ہو گیا مایوس آج اِک یار مر گیا میرا
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, جون ایلیاء, خون, خدا, صبا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ | طاھر | دیس ہوئے پردیس | 22 | 26-08-10 03:03 AM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 09:35 AM |
| ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 11:25 AM |
| وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 0 | 22-09-07 07:21 PM |