واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > جون ایلیا




دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں جون ایلیاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-08, 04:02 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں جون ایلیاء

دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں جون ایلیاء

دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں
جون ایلیاء

دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں
پہلے سنتے ہیں کہ رہتی تھی کوئی یاد اس میں

وہ جو تھا اپنا گمان آج بہت یاد آیا
تھی عجب راحتِ آزادئ ایجاد اس میں

ایک ہی تو وہ مہم تھی جسے سر کرنا تھا
مجھے حاصل نہ کسی کی ہوئی امداد اس میں

ایک خوشبو میں رہی مجھ کو تلاشِ خدوخال
رنگ فصیلیں مری یارو ہوئیں برباد اس میں

باغِ جاں سے تُو کبھی رات گئے گزرا ہے
کہتے ہیں رات میں کھیلیں ہیں پری زاد اِس میں

دل محلے میں عجب ایک قفس تھا یارو
صید کو چھوڑ کے رہنے لگا صیاد اس میں
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, گمان, آج, جون ایلیاء, دل, رات, صیاد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
کترینہ نے 2 ارب کا بیگ خریدکر ساتھی اداکاراؤں کا مشکل میں ڈال دیا ALI-OAD خبریں 1 18-01-11 09:26 AM
وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی The Great مزاحیہ شاعری 1 13-09-09 10:20 AM
تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 27-01-09 08:23 PM
کیا ضرورت تھی میری زندگی میں آنے کی The Great شعر و شاعری 0 11-08-08 06:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger