واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > جون ایلیا




فرقت میں وصلت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں جون ایلیاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-08, 02:11 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up فرقت میں وصلت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں جون ایلیاء

فرقت میں وصلت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں جون ایلیاء

فرقت میں وصلت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں
جون ایلیاء

فرقت میں وصلت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں
آشوبِ وحدت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں

روحِ کُل سے سب روحوں پر وصل کی حسرت طاری ہے
اک سرِّ حکمت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں

بے احوالی کی حالت ہے شاید یا شاید کہ نہیں
پُر احوالیت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں

مُختاری کے لب *سِلوانا* جبر عجب تر ٹہرا ہے
ہیجانِ غیرت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں

بابا الف ارشاد کناں ہیں پیشِ عدم کے بارے میں
حیرتِ بے حیرت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں

معنی ہیں لفظوں سے برہم *قہر خموشیِ عالم* ہے
ایک عجب حجّت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں

موجودی سے انکاری ہے اپنی ضد میں نازِ وجود
حالت سی حالت برپا ہے۔۔اللہ ھُو کے باڑے میں
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, جون ایلیاء, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ میں سکونت،لیبر کلاس کی رہائش کی حوصلہ شکنی کی جائےگی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 07:00 AM
کاش حوصلہ مجھے دیتا کوئی تنہائی میں آ کر۔ wajee شعر و شاعری 2 26-09-09 10:22 AM
انجم بھائی کو ان کے حوصلے اور اخلاص کے اعتراف میں ایوارڈ دیا جائے راجہ اکرام گپ شپ 206 07-09-09 01:53 AM
وصل کی شب شام سے میں سو گیا ام غزل میری ڈائری 1 15-02-09 08:41 AM
جوہری معاہدے پر نئی دہلی کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ‘امریکی سفیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger