واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > جون ایلیا




میں نہ ٹہروں نہ جان تُو ٹہرے جون ایلیاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-08, 11:59 AM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink میں نہ ٹہروں نہ جان تُو ٹہرے جون ایلیاء

میں نہ ٹہروں نہ جان تُو ٹہرے جون ایلیاء

میں نہ ٹہروں نہ جان تُو ٹہرے
جون ایلیاء

میں نہ ٹہروں نہ جان تُو ٹہرے
کون لمحوں کے رُوبرو ٹہرے

نہ گزرنے پہ زندگی گزری
نہ ٹھہرنے پہ چار سُو ٹہرے

ہے مری بزمِ بے دلی بھی عجیب
دلِ پُر خوں جہاں سبو ٹہرے

میں یہاں مدتوں میں آیا ہوں
ایک ہنگامہ کُو بہ کُو ٹہرے

محفلِ رخصتِ ہمیشہ ہے
آؤ اک حشر ہا و ہو ٹہرے

اک توجہ عجب ہے سمتوں میں
کہ نہ بولوں تو گفتگو ٹہرے

کج ادا تھی بہت اُمید مگر
ہم بھی جون ایک حیلہ جو ٹہرے

ایک چاکِ برہنگی ہے وجود
پیرہن ہو تو بے رفو ٹہرے

میں جو ہوں۔۔کیا نہیں ہوں میں خود بھی
خود سے بات آج دُوبدو ٹہرے

باغِ جاں سے مِلا نہ کوئی ثمر
جون ہم تو نمو نمو ٹہرے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہنگامہ, لمحوں, آج, جون ایلیاء, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger