واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > جون ایلیا




نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی جون ایلیاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-08, 02:41 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی جون ایلیاء

نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی جون ایلیاء

نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی
جون ایلیاء
نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی
گُُمان ،گُُمان سی مہک خود کو ڈھونڈتی ہی رہی

عجب طرح رخِ آئندگی کا رنگ اُڑھا
دیارِ زات میں از خود گزشتہ ہی رہی

حریم شوق کا الم بتائیں کیا تم کو
حریمِ شوق میں بس شوق کی کمی رہی

پاسِ نگاہِ تغافل تھی اک نگاہ کہ رہی تھی
جو دل کے چہرہِ حسرت کی تازگی ہی رہی


بدل گیا سب ہی کچھ اس دیارِ بُودش میں
گلی تھی جو تیری جان وہ تیری گلی ہی رہی

تمام دل کے محلے اُجڑ چکے تھے مگر
بہت دنون تو ہنسی ہی رہی، خوشی ہی رہی

وہ داستان تمھیں اب بھی یاد ہے کے نہیں
جو خون تھوکنے والوں کی بے حسی ہی رہی

سناؤں میں کسے افسانہِ خیالِ ملال
تیری کمی ہی رہی اور میری کمی ہی رہی
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
Bhatti (08-07-08), J.S (08-07-08), فاروق درویش (19-03-12)
پرانا 08-07-08, 07:14 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 456
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی جون ایلیاء

weldone
Bhatti آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 10:39 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی جون ایلیاء

واہ
کمال۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 04:37 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی جون ایلیاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Bhatti مراسلہ دیکھیں
weldone
Bundle of Thanks

Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 04:38 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی جون ایلیاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
واہ
کمال۔
دی گریٹ ۔ ۔ ۔ برادر
بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 04:49 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,129
کمائي: 193,019
شکریہ: 9,961
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی جون ایلیاء



J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 04:55 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow جواب: نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی جون ایلیاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں



بہت بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-09, 04:49 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,225
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی جون ایلیاء

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (15-02-09)
جواب

Tags
great, جون ایلیاء, جواب, خون, دل, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger