|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں
جون ایلیاء وقت درماں پذیر تھا ہی نہیں دل لگایا ، دل لگا ہی نہیں ترکِ الفت ہے کس قدر آسان آج تو جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ہے کہاں موجہِ صبا وہ شمیم جیسے تو موجہِ صبا ہی نہیں جس سے کوئی خطا ہوئی ہو کبھی ہم کو وہ آدمی ملا ہی نہیں وہ بھی کتنا کٹھن رہا ہو گا جو کہ اچھا بھی تھا ، برا بھی نہیں کوئی دیکھے تو میرا حجرہِ ذات یاں سبھی کچھ وہ تھا جو تھا ہی نہیں ایک ہی اپنا ملنے والا تھا ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, آدمی, جون ایلیاء, صبا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تھانیدار کا بیٹاخاندان کے 6افراد مار کر تھانے پیش ہو گیا | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-08-10 06:16 AM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 09:35 AM |
| ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 11:25 AM |
| وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 0 | 22-09-07 07:21 PM |