|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کیا یہ آفت نہیں عذاب نہیں
جون ایلیاء کیا یہ آفت نہیں عذاب نہیں دل کی حالت بہت خراب نہیں بُود پَل پَل کی بے حسابی ہے کہ محاسب نہیں حساب نہیں خوب گاؤ بجاؤ اور پیو ان دنوں شہر میں جناب نہیں سب بھٹکتے ہیں اپنی گلیوں میں تا بہ خود کوئی باریاب نہیں تُو ہی میرا سوال ازل سے ہے اور ساجن تیرا جواب نہیں حفظ ہے شمسِ بازغہ مجھ کو پر میسر وہ ماہتاب نہیں تجھ کو دل درد کا نہیں احساس سو میری پنڈلیوں کو داب نہیں نہیں جُڑتا خیال کو بھی خیال خواب میں بھی تو کوئی خواب نہیں ------------------ ------------------ شعر سنسر
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, جون ایلیاء, جواب, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے | محمدعمر | خبریں | 5 | 28-06-10 11:02 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |