|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہیں سبھی سے جن کی گہری یاریاں
جون ایلیاء ہیں سبھی سے جن کی گہری یاریاں سُن میاں ہوتی ہیں ان کی خواریاں ہے خوشی عیاروں کا اک ثمر غم کی بھی اپنی ہیں کچھ عیاریاں ذرّے ذرّے پر نہ جانے کس لیے ہر نفس ہیں کہکشائیں طاریاں اس نے دل دھاگے ہیں ڈالے پاؤں میں یہ تو زنجیریں ہیں بےحد بھاریاں تم کو ہے آداب کا برص و جزام ہیں ہماری اور ہی بیماریاں خواب ہائے جاودانی پر مرے چل رہی ہیں روشنی کی آریاں ہیں یہ سندھی اور مہاجر ہڈحرام کیوں نہیں یہ بیچتے ترکاریاں یار! سوچو تو عجب سی بات ہے اُس کے پہلو میں مری قلقاریاں ختم ہے بس جون پر اُردو غزل اس نے کی ہیں خون کی گل کاریاں
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, جون ایلیاء, خون, دل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 01-07-08 09:16 PM |