واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > جون ایلیا




یارو نگہ یار کو ، یاروں سے گلہ ہے جون ایلیاء

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 204 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-08, 02:01 PM   #1
Senior Member

 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,198
کمائي: 13,051
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,093
885 مراسلہ میں 1,671 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up یارو نگہ یار کو ، یاروں سے گلہ ہے جون ایلیاء

یارو نگہ یار کو ، یاروں سے گلہ ہے جون ایلیاء

یارو نگہ یار کو ، یاروں سے گلہ ہے
جون ایلیاء

یارو نگہ یار کو ، یاروں سے گلہ ہے
خونیں جگروں ، سینہ فگاروں سے گلہ ہے

جاں سے بھی گئے ، بات بھی جاناں کی نہ سمجھی
جاناں کو بہت عشق کے ماروں سے گلہ ہے

اب وصل ہو یا ہجر ، نہ اب تک بسر آیا
اک لمحہ ، جسے لمحہ شماروں سے گلہ ہے

اڑتی ہے ہر اک شور کے سینے سے خموشی
صحراؤں پر شور دیاروں سے گلہ ہے

بیکار کی اک کارگزاری کے حسابوں
بیکار ہوں اور کارگزاروں سے گلہ ہے

بے فصل اشاروں سے ہوا خونِ جنوں کا
ان شوخ نگاہوں کے اشاروں سے گلہ ہے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, جون ایلیاء, شور, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دل کو اک بات کہ سنانی ہے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 2 18-12-09 11:30 PM
دل کو دنیا کا ہے سفر درپیش جون ایلیاء, Real_Light جون ایلیا 4 18-12-09 11:29 PM
فراق کیا ہے اگر ، یادِ یار دل میں رہے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 2 18-12-09 11:29 PM
بے یک نگاہ ہے شوق بھی ، اندازہ ہے ، سو ہے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 01:58 PM
چار سُو مہرباں ہے چوراہہ جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 01:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger