| 13 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | pak jihad (03-12-09), sahj (25-11-09), فیصل ناصر (27-03-09), محمدمبشرعلی (11-07-10), مرزا عامر (10-07-10), مسٹر شیف (26-11-09), wajee (26-03-09), السیف (25-11-09), بلال اویسی (10-07-10), حسنین ایوب (03-12-09), عادل سہیل (26-03-09), عبداللہ آدم (10-07-10), عبداللہ حیدر (26-03-09) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم مسلمان بھائیو
جہاد مسلمانو پر نماذ اور روزہ کی طرح فرض ھے، میرا ایمان ھے ، آپ سب بھی سمجھنے کی کوشش کریں، اور اللہ کے دین اسلام کے دشمنوں سے جہاد کی تیاری کرتے رہیں،اللہ ھمارے دلوں کا حال جانتا ھے،
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
مقبول
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 14
کمائي: 1,132
شکریہ: 27
14 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
جناب اسلحہ کا استمعال سنت ہے اسلئے کے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود استمعال کیا ہے اور اور جہاں تک مجھ کو معلوم ہے قران پاک میں ہے جس کا مھفوم بیان کررہا ہو (اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ اپنے اسلحہ کو تیار کرکے رکھو) اور احادیث میں ہے کے جو جہاد کی نیت سے گھوڑا پالتاہے اس کی لید(پاخانا)بھی اعمال نامہ میں تلے گا |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,554
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاد فرض ہے اس میں کوئی شک نہیں
لیکن ہر فرض عمل اسی وقت قبول ہوتا ہے جب وہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہو ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 14
کمائي: 1,132
شکریہ: 27
14 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم جناب بہت شکریہ
جو شخس دل سے شہادت کی موت کی آرزو کے(یعنی شہادت کی موت کی دعا کرے)اور وہ طبی موت مرے اللہ پاک اس کو شہیدوں کے ساتھ اٹھائے گے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے pak jihad کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلاشبہ اس وقت پاکستانی قوم پر جہاد فرض ہو چکا ہے۔ سب کو فوج کے ساتھ مل کر ان جرائم پیشہ دہشت گردوں کو جہنم کا ایندھن بنا دینا چاہیے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلاشبہ اس وقت پاکستانی قوم پر جہاد فرض ہو چکا ہے۔ سب کو فوج کے ساتھ مل کر ان جرائم پیشہ دہشت گردوں کو جہنم کا ایندھن بنا دینا چاہیے۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#23 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
جب تک یہ ختم نا ہونگے اس ملک میں سدھار کی کوئی صورت نہیں |
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کے ساتھ ساتھ خود کش حملے کرنے والوں کو اپ کیوں بھول جاتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
مقبول
|
ملک میں ہونے والے ہر خودکش حملے کی بھورپور مذمت کرتے ہوئے ان حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی کی حمایت کرتے ہیں
لیکن یہ بات بھی تسلیم کریں کہ ان خود کش حملہ آوروں کی "اصلیت" ابھی تک مشکوک ہے |
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
مقبول
|
اصلیت مشکوک سے مراد یہ ہے کہ ان کا تعلق واقعی طالبان سے ہے یا سی آئی اے اور را کے آلہ کار جس کا اقرار اب پاکستانی وزیر داخلہ بھی کرچکے ہیں
|
|
|
|
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
السلام علیکم جزاک اللہ بھائی شاہ یہ وہ پوائینٹ ھے جس پر ہر روشن خیال اور نام نہاد اعتدال پسند امریکی اور عالم کفر کے غلام پردے ڈالنے کی فکر میں رہتے ہیں ، بلکہ میں تو یہاں تک کہتا ھوں کہ اُن لوگوں کو ٹاسک ہی یہ دیا گیا ھے کہ ہر جگہ کسی بھی پاکستانی اور مسلمان کو اس پوائنٹ پر متفق نہیں ھونے دیں، والسلام |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | pak jihad (04-12-09), مرزا عامر (10-07-10), ابن آدم (10-07-10), سحر (04-12-09), عبداللہ حیدر (10-12-09) |
|
|
#29 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 14
کمائي: 1,132
شکریہ: 27
14 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت عبداللہ ابن عمر راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے اللہ تعالیٰ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ میں (دین دشمن) لوگوں سے اس وقت تک جنگ کروں جب تک کہ وہ اس بات کی گواہی نہ دے دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے (بھیجے ہوئے) رسول ہیں نیز نماز پڑھیں اور زکوٰۃ دیں اور پھر جب وہ ایسا کرنے لگیں تو انہوں نے اپنی جان و مال کو مجھ سے بچا لیا۔ ہاں جو باز پرس اسلامی ضابطہ کے تحت ہوگی وہ اب بھی باقی رہے گی اس کے بعد ان کے باطن کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے (وہ جانے کہ ان کا اسلام صدق دل سے تھا یا محض اپنی جان و مال کی حفاظت کے لیے دکھلاوے کا تھا) (صحیح البخاری و صحیح مسلم) مسلم کی روایت میں " الا بحق الا سلام" کے الفاظ نہیں ہیں۔"
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (03-08-10), عبداللہ آدم (10-07-10) |
![]() |
| Tags |
| color, com, farz, فرض, گانے, پاک, پسند, ویب, مقابلہ, آج, ایمان, اللہ, انسان, انشا, اسلام, بھائی, تحریر, تصویر, جواب, خون, خلاف, روزہ, شخص, شعر, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Eman Waley & Jihad ایمان والے اور جہاد | میاں شاہد | جہاد | 7 | 31-03-09 06:24 PM |
| Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم | میاں شاہد | جہاد | 1 | 30-03-09 12:11 PM |
| !~* FarZ Kero *~! | The Great | شعر و شاعری | 0 | 12-08-08 09:50 PM |
| farz shanasi | کامی007 | قہقہے ہی قہقے | 3 | 19-05-08 12:32 PM |