واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > جہاد

جہاد جہاد

اگر تمہیں زیادہ محبت ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-05-08, 12:16 AM   #1
اگر تمہیں زیادہ محبت ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 26-05-08, 12:16 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

قُلْ اِن كَانَ آبَاؤُكُمْ وَاَبْنَآؤُكُمْ وَاِخْوَانُكُمْ وَاَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيرَتُكُمْ وَاَمْوَالٌ اقْتَرَفْتُمُوھَا وَتِجَارَۃٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَھَا وَمَسَاكِنُ تَرْضَوْنَھَا اَحَبَّ اِلَيْكُم مِّنَ اللّہِ وَرَسُولِہِ وَجِھَادٍ فِي سَبِيلِہِ فَتَرَبَّصُواْ حَتَّى يَاْتِيَ اللّہُ بِاَمْرِہِ وَاللّہُ لاَ يَھْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ (سورۃ التوبۃ آیت24)
"آپ کہہ دیجیے کہ اگر تمہارے باپ اور تمہارے لڑکے اور تمہارے بھائی اور تمہاری بیویاں اور تمہارے کنبے قبیلے اور تمہارے کمائے ہوئے مال اور وہ تجارت جس کی کمی سے تم ڈرتے ہو اور وہ حویلیاں جنہیں تم پسند کرتے ہو اگر ان سب سے تمہیں اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور اس کی راہ میں جہاد سے زیادہ محبت ہے تو انتظار کرو کہ اللہ اپنا عذاب لے آئے۔ اور اللہ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا۔ (سورۃ التوبۃ ۔ ترجمانی آیت 24)"

عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 692
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (24-01-11), پیاسا (25-06-08), مرزا عامر (21-01-11), عمیر نعیم (04-06-08), عبداللہ آدم (21-01-11)
پرانا 26-05-08, 10:56 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,191
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر تمہیں زیادہ محبت ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔

ماشا اللہ بہترین بات بیان کی ہے

جزاک اللہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (21-01-11)
پرانا 26-05-08, 11:08 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر تمہیں زیادہ محبت ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔

اچھی بات بتائی ہے آپ نے شکریہ
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-01-11), عروج (21-01-11)
پرانا 02-06-08, 11:30 PM   #4
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اگر تمہیں زیادہ محبت ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
قُلْ اِن كَانَ آبَاؤُكُمْ وَاَبْنَآؤُكُمْ وَاِخْوَانُكُمْ وَاَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيرَتُكُمْ وَاَمْوَالٌ اقْتَرَفْتُمُوھَا وَتِجَارَۃٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَھَا وَمَسَاكِنُ تَرْضَوْنَھَا اَحَبَّ اِلَيْكُم مِّنَ اللّہِ وَرَسُولِہِ وَجِھَادٍ فِي سَبِيلِہِ فَتَرَبَّصُواْ حَتَّى يَاْتِيَ اللّہُ بِاَمْرِہِ وَاللّہُ لاَ يَھْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ (سورۃ التوبۃ آیت24)
"آپ کہہ دیجیے کہ اگر تمہارے باپ اور تمہارے لڑکے اور تمہارے بھائی اور تمہاری بیویاں اور تمہارے کنبے قبیلے اور تمہارے کمائے ہوئے مال اور وہ تجارت جس کی کمی سے تم ڈرتے ہو اور وہ حویلیاں جنہیں تم پسند کرتے ہو اگر ان سب سے تمہیں اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور اس کی راہ میں جہاد سے زیادہ محبت ہے تو انتظار کرو کہ اللہ اپنا عذاب لے آئے۔ اور اللہ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا۔ (سورۃ التوبۃ ۔ ترجمانی آیت 24)"
جزاک اللہ

ماشا اللہ بہترین بات بیان کی ہے

شکر یہ
آپ کا دعا گزار

yashaka
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے yashaka کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-01-11), عروج (21-01-11)
پرانا 03-06-08, 10:47 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر تمہیں زیادہ محبت ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔

اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-01-11), عروج (21-01-11)
پرانا 25-06-08, 01:27 PM   #6
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر تمہیں زیادہ محبت ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔

سبحان اللہ
اللہ اکبر
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 07:40 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمارے مسلمان ھونے کی اصل یہی ھے کہ لادینی طاقتوں کے خلاف صف آرا ھونے کا جذبہ رکھیں اور جہاد کر کے اسلامی دنیا بڑھائیں۔ پھر دھشت گرد یا لفظ طالبان کہاں سے گھڑ لیا گیا؟ کیا ایک سنت پر عمل سو شہیدوں کے برابر ثواب نہیں دلاتا؟ پھر یہ سنتیں زندہ کرنا اور جنت میں جانا ملاؤں کے ذمے ھے؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-01-11)
جواب

Tags
color, green, کہاں, گرد, ھے, ھے؟, پسند, لیا, محبت, مسلمان, اکبر, اللہ, اسلامی, بہترین, بھائی, ثواب, جواب, جنت, خلاف, دنیا, دعا, ذمے, زندہ, طالبان, صف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 08:40 PM
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
کمر اور جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کو کام میں زیادہ سے زیادہ مصروف رہنا چاہئے وجدان دلچسپ اور عجیب 2 05-11-08 01:50 AM
اے این پی کو ووٹ نہ دیا تو پختون مزید تباہی سے دوچار ہونگے، اسفند یار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger