واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > جہاد



جہاد جہاد


بیشک جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-10, 08:42 PM   #1
بیشک جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں۔
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 27-08-10, 08:42 PM

مختصر صحیح مسلم
جہاد کے مسائل
باب : بیشک جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں۔
1069 : سیدنا ابوبکر بن عبداللہ بن قیس اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو دشمن کے سامنے ( یعنی میدان جہاد میں ) یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جنت تلواروں کے سائے کے نیچے ہے۔ یہ سن کر ایک غریب اور میلے سے کپڑوں والا شخص اٹھا اور کہنے لگا کہ اے ابوموسیٰ تم نے ( خود ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا فرماتے ہوئے سنا ہے؟ ( سیدنا ابوموسیٰ نے ) کہا : ہاں۔ راوی کہتا ہے، یہ سن کر وہ اپنے دوستوں کی طرف گیا اور کہا کہ میں تم کو سلام کرتا ہوں اور اپنی تلوار کا نیام توڑ ڈالا پھر تلوار لے کر دشمن کی طرف گیا اور اپنی تلوار سے دشمن کو مارتا رہا یہاں تک کہ شہید ہو گیا۔
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 138
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, فرمایا, کرتے, وسلم, قیس, لگا, مارتا, اپنی, اپنے, ایسا, ابوبکر, جنت, خود, دوستوں, روایت, رسول, سیدنا, سلام, سنا, سامنے, شخص, عبداللہ, غریب, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ کا اقرار کرلیں۔ میاں شاہد صحیح المسلم 15 22-01-11 05:46 PM
::: آؤ۔ ۔ ۔ ! ملک کے گلی کوچوں ، چوکوں چوراہوں سے ملک کو بچانے کی تحریک شروع کریں۔ افتخار محمد چوہدری کی اپیل ::: ابو کاشان خبریں 1 16-10-10 02:14 AM
فقط الجھی ذلفوں کا اسیر ہوں میںفقط The Great شعر و شاعری 2 20-09-09 10:34 PM
عمران خان میرے گاوں میں۔۔۔ محمدخلیل خبریں 8 25-03-09 09:33 PM
کہ بہت اُداس ہوں میں۔۔۔۔۔۔ M-a-D شاعری اور مصوری 4 26-11-08 12:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger