| جہاد جہاد |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 861
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (22-01-10), محمدخلیل (22-01-10), مرزا عامر (02-09-10), ابو عمار (23-01-10), حیدر Rehan (23-01-10), عبداللہ آدم (20-02-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا نقطہ نظر متنازعہ ہے۔ اور بہت سارے علماء اور فقہے اس بات پر متفق نہیں ہیں۔ اپ اس کو اپنے ذاتی خیال کے طور پر تو پیش کرسکتے ہیں۔ لیکن اس کو اسلامی نقطہ نظر نہیں کہ سکتے ہیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,174
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سہج بھائی
یہ بھی واضح کر دیں کہ اس کے علاوہ جو ہے وہ کیا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,129
کمائي: 193,019
شکریہ: 9,961
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاد کیا ہر مسلمان پر فرض ہے ؟ پہلے سوال
اگر ہے تو میرے محلے میںایک کافر فیملی رہتی ہے میں ان کو غیر علانیہ ان کے گھر میں گھس کر ان دونوں میاں بیوی اور ان کے دو بچوں کو قتل کر دو اور اگر ان کے گھر میں کام کرنے والا ایک مسلم نوکر انکو قتل کرنے سے روکے تو اس کو بھی قتل کر دوں؟ اس کا کتنا اجر ملے گا مجھے میں جنت میں چلا جاوں گا ؟ ایک روڈ پر ایک کافر جارہا ہے اس کے اردگرد 15 مسلمان بھی چل رہے ہیں، ایک کافر کو مرنے میںاردگرد کے 8یا 7 مسلمان بھی مارے جائیں تو کوئی گناہ تو نہیں ہو گا؟ جواب ضرور دیجئے گا۔ |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
السلام علیکم بھائیو میں نے اپنی طرف سے لکھے الفاظ حزف کر دئے ہیں ، اب کیا سمجھ میں آرہاھے؟؟ ھونا تو یہ چاھئیے کہ آپ دوست اس حدیث کے مقابلے پر کوئی ایسی حدیث پیش کریں جس میں کافروں سے لڑائی کے علاوہ بھی کسی اور عمل کو "جہاد" قرار دیا گیا ھو، انشاء اللہ میں نے آج تک کسی حدیث پر اعتراض نہیں کیا ھے، نا انکار کیا ھے،نا کروں گا ، مانتا سب کو ھوں، تو جناب اس حدیث کو پڑھ کر کیا سمجھ میں آتا ھے یہ بتائیں اور اگر اس حدیث پر شک ھو تو آپ حضرات کو چاھئے کہ صاحب علم حضرات سے پہلے اس حدیث کی سچائی کو پرکھ لیں، شکریہ اور جزاک اللہ |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (19-09-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
شکریہ |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (19-09-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,129
کمائي: 193,019
شکریہ: 9,961
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے کسی سے کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی میں کسی کی بات کو جھوٹلا رہا ہوں
مجھے بس میری بات کا جواب چاہیے بس اقتباس:
|
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (19-09-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
جواب دے دیا ھے بھائی صاحب،
شکریہ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,129
کمائي: 193,019
شکریہ: 9,961
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا تھریڈ اس نام سے ہے زرا غور سے پڑھیں (جہاد صرف کفار سے لڑائی کا نام ھے،) اگر آپ اس جملے کے آخر میں ؟ لگتے تو یہ الگ بات تھی مگر آپ نے کوما لگا ہے اس لئے میں نے یہ سوال کیا
آپ یاہو پر آو میں آپ سے بہت سی بات کرتا ہوں،جو یہاں نہیں کر سکتا، |
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (19-09-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور بھائی تھریڈ کے نام کو زیادہ اہمیت نہ دیں ، تھریڈ کے اندر جو حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم لکھی ھے اس پر توجہ فرمائیے، جزاک اللہ |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (19-09-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم:
دوسری احادیث مین سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ بھی فرمایا ہے کہ مشرکین سے اپنی جانوں مالوں اور زبانوں سے جھاد کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ تو قرآن میں ہر جگہ ہی ((جاھدو باموالھم و انفسھم))کا ذکر آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قتال یقینا سب سے بڑا درجہ ہے لیکن مال سے جھاد نہ ہو تو قتال کیا خالی ھاتھ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی پیلے آپ کی سی رائے رکھتا تھا لیکن اعتدال کی بات یہی ھے۔۔۔۔۔۔۔ اور بھی بھت سے دلائل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم
((افضل الجھاد کلمۃ حق عند سلطان جائر))((افضل جھاد ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا ہے))۔۔۔۔۔۔یہ حدیث ہے یہ بھی ایک وہ قسم ہو گئی جو تلوار کے علاوہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح سورہ فرقان میں ارشاد باری ہے((فلا تطع الکٰفرین و جاھدھم بہٰ جھاداًکبیرا)) ((پس کافروں کی پیروی مت کریں اور ان سے بڑا جھاد کریں))یہ مکی آیت ہے اور مکہ میں تلوار نیہں چلائی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کافی ہیں؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہت اچھی بات ھے آپ نے بغیر تلوار کے جہاد ثابت کرنے کی کوشش تو کی، شکریہ کچھ عرض کرنا چاھتا ھوں برائے مہربانی غور کیجئے گا، افضل الجھاد کلمۃ حق عند سلطان جائر ایسا کرنے کا نتیجہ کیا نکلتا ھے ؟ معلوم ھوگا یقینن آپ کو؟ حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے بھی یہ ہی کیا تھا ناں، کیا تلوار نہیں چلی تھی؟ کیا خاندان نبوت کے شہزادے شہید نہیں ھوئے تھے؟ کیا سر نہیں کٹے تھے؟ افضل الجھاد کلمۃ حق عند سلطان جائر کلمہ حق کہنا افضل ھے ہی اس وجہ سے کہ اس میں یقینی شہادت حاصل ھوتی ھے (صاحب علم حضرات نے کتابوں میں یہ ہی لکھا ھے) تو جناب جان تو "بقول آپ کے" اس جہاد میں بھی بلکے بلکل نہیں بچے گی،تلوار بھی چلتی ھے اور خون بھی بہتا ھے اب آتے ہیں قرآن پاک کی آیت کی جانب فَلَا تُطِعِ الْكَافِرِينَ وَجَاهِدْهُم بِهِ جِهَادًا كَبِيرًا الفرقان52 کچھ ترجمے:: پس کافروں کا کہا نہ مان اس کے ساتھ بڑے زور سے ان کا مقابلہ کر(احمد علی) سو (اے نبی) ہرگز نہ مانو بات کافروں کی اور جہاد کرو ان کے ساتھ اس قرآن کے ذریعہ سے زبردست جہاد۔(شبیر احمد) تو تم کافروں کا کہا نہ مانو اور ان سے اس قرآن کے حکم کے مطابق بڑے شدومد سے لڑو(جالندھری صاحب) آیت قرآن کے ترجمے میں میں نے اپنی جانب سے اک لفظ بھی داخل نہیں کیا ھے، ٹھیک اک بات اور بتا دوں سورہ الفرقان کی کچھ آیات مدینا میں بھی نازل ھوئی ہیں ، اور یقینن یہ آیت بھی مدنی ھے، اور ہاں معلوم کرلیجئے گا کہ حکم بعد کا ہی لاگوں ھوتا ھے ، جہاد (قتال) فرض ھونے کے بعد پہلے والے "بڑے جہاد" کا حکم اب لاگوں نہیں(میری سمجھ کے مطابق)، اک درخواست اور بھی ہے آپ سے بھائی عبداللہ کہ حدیث جو میں نے لکھی تھی اس کو دوبارہ پڑھ لیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم "جہاد" کا کیا مطلب بتا رہے ہیں ایک صحابی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جہاد کیا چیز ھے؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جہاد یہ ھے کہ تم بوقت مقابلہ کفار سے لڑائی کرو اور اس راستے میں خیانت نہ کرو اور نہ بزدلی دکھاؤ" رواہ البہقی /شعب الایمان / کنزالعمال اللہ تعالٰی آپ کو بھی اور مجھے بھی سہی سمجھ عطاء فرمائے آمین |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (19-09-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم:
چلو جی یہ تو ھو گئے ایک آیت اور ایک حدیث کی ((ترجمہ و تشریح))۔ ایک اور آیت و حدیث بھی پیش کی تھی کچھ اس کے بارے میں بھی فرمائیں 1۔((جاھدو باموالھم و انفسھم))(الحجرات،الانفال)) 2۔((مشرکین سے اپنی جانوں مالوں اور زبانوں سے جھاد کرو))(حدیث)) والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, فرمایا, فرماتے, پوچھا, ھے؟, وسلم, چیز, نام, مقابلہ, آج, اللہ, احمد, جہاد, جائے, حکم, حضور, خون, خود, رضی, شخص, شریعت, عمرو, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|