واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > جہاد



جہاد جہاد


جہاد کا بہترین زمانہ کون ساہے

اس موضوع کے 2 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 218 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-08, 11:21 AM   #1
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 27
مراسلات: 1,824
کمائي: 1,921
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,712
822 مراسلہ میں 1,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جہاد کا بہترین زمانہ کون ساہے

جہاد کا بہترین زمانہ کون ساہے

پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (29-07-08)
پرانا 29-07-08, 11:24 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,640
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جہاد کا بہترین زمانہ کون ساہے


ماشا اللہ، سبحان اللہ

آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (29-07-08)
پرانا 01-08-08, 11:04 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,210
کمائي: 35,382
شکریہ: 4,361
1,979 مراسلہ میں 5,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جہاد کا بہترین زمانہ کون ساہے

پیاسا بھائی! آپ نے جہاد کے محکم فریضے پر بہت اچھی پوسٹس کی ہیں لیکن اس پوسٹ میں جو حدیث بیان کی گئی ہے وہ مجھے کہیں نہیں مل سکی۔ براہ مہربانی اس کا مکمل حوالہ عنایت فرمائیے اور ہو سکے تو اس کتاب کا حوالہ دیجیے گا جو اس حدیث کا اصل ماخذ ہے۔ اگر یہ نہ ہو سکے تو عربی متن فراہم کر دیجیے۔ بھائی! حدیث بیان کرنے سے قبل اس کی اچھی طرح چھان پھٹک کر لینی چاہیے چاہے وہ حدیث فضائل کے بارے میں ہو یا اعمال کے بارے میں۔ اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا:
عَنْ الْمُغِيرَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ
سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ كَذِبًا عَلَيَّ لَيْسَ كَكَذِبٍ عَلَى أَحَدٍ مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ

صحیح بخاری کتاب الجنائز باب ما یکرہ من النیاحۃ علی المیت ۔
مغیرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا "مجھ پر جھوٹ باندھنا کسی دوسرے پر جھوٹ باندھنے کی طرح نہیں ہے۔ جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے"۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 01-08-08 at 11:16 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبداللہ حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
جواب

Bookmarks

Tags
arabic, color, com, پیاسا, پاک, مکمل, اللہ, بہترین, بھائی, جھوٹ, جواب, حدیث, زمانہ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کون کون Microsoft Access سیکھنا چاہ رہا ہے؟ عرفان حیدر مائیکروسوفٹ ایکسیس 9 01-02-09 11:35 PM
عید کا زمانہ منا بھائی قہقہے ہی قہقے 6 10-09-08 08:01 PM
مال سے جہاد کرنے والے کا اجر پیاسا جہاد 2 29-07-08 10:46 AM
گستاخوں کا علاج کل بھی جہاد تھا آج بھی جہاد ہے‘ ڈاکٹر عامر لیاقت عبدالقدوس خبریں 4 08-07-08 03:05 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں‌ ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ عادل سہیل اسلامی عقیدہ 0 15-03-08 06:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger