واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > جہاد



جہاد جہاد


محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پوری فوج سمیت آ گئے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-10, 01:40 PM   #1
محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پوری فوج سمیت آ گئے۔
sahj sahj آف لائن ہے 14-01-10, 01:40 PM

حدثنا قتيبة بن سعيد، قال حدثنا إسماعيل بن جعفر، عن حميد، عن أنس بن مالك، أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا غزا بنا قوما لم يكن يغزو بنا حتى يصبح وينظر، فإن سمع أذانا كف عنهم، وإن لم يسمع أذانا أغار عليهم، قال فخرجنا إلى خيبر فانتهينا إليهم ليلا، فلما أصبح ولم يسمع أذانا ركب وركبت خلف أبي طلحة، وإن قدمي لتمس قدم النبي صلى الله عليه وسلم‏.‏ قال فخرجوا إلينا بمكاتلهم ومساحيهم فلما رأوا النبي صلى الله عليه وسلم قالوا محمد والله، محمد والخميس‏.‏ قال فلما رآهم رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ الله أكبر، الله أكبر، خربت خيبر، إنا إذا نزلنا بساحة قوم فساء صباح المنذرين‏"‏‏. ‏

ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن جعفر انصاری نے حمید سے بیان کیا، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے کہ

جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں ساتھ لے کر کہیں جہاد کے لیے تشریف لے جاتے، تو فوراً ہی حملہ نہیں کرتے تھے۔ صبح ہوتی اور پھر آپ انتظار کرتے اگر اذان کی آواز سن لیتے تو حملہ کا ارادہ ترک کر دیتے اور اگر اذان کی آواز نہ سنائی دیتی تو حملہ کرتے تھے۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہم خیبر کی طرف گئے اور رات کے وقت وہاں پہنچے۔ صبح کے وقت جب اذان کی آواز نہیں سنائی دی تو آپ اپنی سواری پر بیٹھ گئے اور میں ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے بیٹھ گیا۔ چلنے میں میرے قدم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک سے چھو چھو جاتے تھے۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ خبیر کے لوگ اپنے ٹوکروں اور کدالوں کو لیے ہوئے
( اپنے کام کاج کو ) باہر نکلے۔ تو انھوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، اور چلا اٹھے کہ “ محمد واللہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پوری فوج سمیت آ گئے۔ ” انس نے کہا کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں دیکھا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ اکبر اللہ اکبر خیبر پر خرابی آ گئی۔ بے شک جب ہم کسی قوم کے میدان میں اتر جائیں تو ڈرائے ہوئے لوگوں کی صبح بری ہو گی۔


صحیح بخاری
کتاب الاذان
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 529
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-03-11), نورالدین (09-03-11), محمد عاصم (10-03-11), مرزا عامر (09-03-11), ایکسٹو (09-03-11), ارشد کمبوہ (09-03-11), حیدر (09-03-11), رفیّعہ جوََِِأد (14-01-10), سحر (14-01-10), عبداللہ حیدر (14-01-10), عروج (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 07:08 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ۔ کیا شاندار دبدبے والا زمانہ تھا مسلمانوں کا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
sahj (09-03-11), کنعان (09-03-11), نورالدین (09-03-11), مرزا عامر (09-03-11), ارشد کمبوہ (09-03-11), حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 01:29 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
سبحان اللہ۔ کیا شاندار دبدبے والا زمانہ تھا مسلمانوں کا۔
اس لیئے کہ مسلمانوں کا ہر عمل خالص اللہ کی رضا کے لیئے تھا ۔ لہذا اللہ نے انہیں حاکمیت عطا فرمائی۔ جب زندگی مقصد پیسہ اور دیگر نفسانی خواہشات کا حصول بن گیا تو وہ عزت اب نہیں رہی ۔ حا لات آپ کے سامنے ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
sahj (09-03-11), کنعان (09-03-11), محمد عاصم (10-03-11), ارشد کمبوہ (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 05:17 PM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
سہج بھائی حدیث نبوی شیئر کرنے پر آپکا بہت بہت شکریہ۔
والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 10:45 PM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,982
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیدنا انسؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ساتھ کسی قوم سے جہاد کرتے تو ہم سے لوٹ مار نہ کرواتے تھے یہاں تک کہ صبح ہو جاتی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم انتظار کر تے۔ پس اگر اذان سن لیتے تو ان لوگوں (کے قتل) سے رک جاتے اور اگر اذان نہ سنتے تو ان پر حملہ کر دیتے۔


صحیح بخاری

Last edited by کنعان; 10-03-11 at 02:40 AM. وجہ: صلی اللہ علیہ وسلم Edited
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-03-11), محمد عاصم (10-03-11), مرزا عامر (10-03-11), آبی ٹوکول (09-03-11), ارشد کمبوہ (10-03-11)
جواب

Tags
color, فوج, کتاب, کرتے, وقت, وسلم, لوگ, لے, چھو, مبارک, محمد, آواز, اکبر, اپنے, اللہ, بے, بنا, بخاری, ترک, جائیں, حملہ, حضرت, رات, رسول, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محسن انسانیت صلى الله عليه وسلم زارا متفرقات 1 09-03-11 07:06 AM
کراچی میں خانہ جنگی شروع ہوسکتی ہے، خفیہ اداروں کی رپورٹ گلاب خان خبریں 5 22-08-10 04:23 PM
ایم کیوایم کےخلاف جناح پورکاڈھکوسلہ: بھانڈا پھوٹ گیا فرحان دانش خبریں 14 27-08-09 12:27 AM
این آر او، سراج درانی کی بریت کیلئے سماعت نہ ہوسکی عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger