| جہاد جہاد |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1088
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,333
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ سب کچھ جانتا ہے اگر یہ سب مسلمانوں کے کام ہے تو کیا ہم مسلمان نہیں ہیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی سر کٹ صاحب
السلام علیکم ، فساد فی سبیل اللہ ، نہیں ہوتا ، کیونکہ اللہ تعالیٰ فساد اور فساد کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا فساد فی سبیل الشیطان ہو تا ہے ، اور جنون مذہب میںتو ہوتا ہی ہے ، دَین میں نہیں ، مذہب اور دَین کا فرق میں نے ایک سابقہ مراسلہ میں کیا تھا ، یہ جو کچھ ہو رہا ہے جَس کی تصاوہر آپ نے آویزاں کی ہیہں، اس مسئلے کو جواب مٰیں ان شا اللہ جلد ہی ایک دو مراسلے ارسال کروں گا ، ان شا اللہ اُن میں آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب Last edited by عادل سہیل; 19-07-08 at 08:09 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (19-07-08), محمد کاشف حبیب (12-06-08), ابو عمار (16-07-08), عبداللہ حیدر (14-07-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
میں اس موضوع پر لکھنے کا ارادہ کر رہا تھا۔ لیکن اب عادل سہیل صاحب کے مراسلے کا انتظار کروں گا۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائیو اَص سوال کے جواب کے طور پر میں نے تین مضامین کا آغاز کیا ہے ، جَس میں سے ایک کا پہلا حصہ آج ارسال کیا ہے ، آپکے کالمز میں ، تین مضامین اس لیے کہ میرے خیال میں اس سوال کا جواب جاننے کے لیے ہمیں اُن تین چیزوں کے بارے میں جاننا ہی چاہیے جن کی مختصر تفصیل کے لیے میں مضامین تیا ر کر رہا ہوں ، اور وہ موضوع ہیں ، جہاد ، شہادت ، اور اصلاح یا فساد دعا کیجیے اللہ تعالی توفیق عطا فرمائے کہ یہ مضامین پورے ہو کر قارئین تک پہچ جائیں اور اللہ انہیں میری آخرت میں اپنی مغفرت کے اسباب میں قبول فرمائے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
قیامت تک رہے جاری جہاد فی سبیل اللہ
خدا کا حکم ہے یہ ہر در و دیوار پر لکھ دو |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جی ہاں یہ مذہبی جنونیت ہے جسے ہم نے عشق کا نام دے رکھا ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ایسا کریں مجھے تاریح سے حوالے دے کر ثابت کریں کہ جو مجاہد(بقول آپ کے ؛مذہبی جنونی)چودہ سو سال سے لے کر آج تک اللہ کے دین کی سر بلندی کے لیے لڑے اور شہید ہوئے انہیں آج کی تاریخ مزہبی جنونی کہتی ہے یا مجا ہد'
مجھے معلوم ہے ان کے وقتوں میں انہیں بھی مذہبی جنونی؛پاگل؛ہوش و حواس سے بیگانے؛شدت پسند؛باغی؛شر پسند؛فسادی ؛خدائی فوجدار کہا جاتا رہا ہے لیکن وقت اور تاریح گواہ ہے کہ کامیابی انہی کے حصے میں آئی؛اور آج مسلمان انہیں ہی اپنا وارث مانتے ہیں ناکہ دریدہ دہن لوگوں کو' کہتے ہیں کہ تصویر کے دونوں رخ دیکھ کر ہی کسی کے بارے میں فیصلہ کرنا چاہیے ورنہ بعد میں پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا؛ تاریخ گواہ ہے کہ خکومت وقت ہمیشہ مجاہدوں کو باغی قرار دیتی رہی ہےکیونکہ انہیں کی سچی اور کھری اور دوٹوک باتوں سے خکومتی ایوان لرزتے رہے ہیں اور کوئی خکومت اپنے مر مریں ایوانون سے نکلنے کے لے تار نہیں ہوتی تاآنکہ خدا انہیں نکال باہر نا کرے واسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمہُ اللہ و برکاتہُ ،
بھائی ، عشق ایک جنون ہی ہوتا ہے ، مذہب سے ہو یا کسی اور سے ، اسی لیے عشق کو مذموم جزبات میں جانا جاتا ہے اور محبت کو محمود میں ، اگر عشق سے آپ کی مراد محبت اور مذہب سے دِین ہے تو میرے بھائی ، ہمارا دِین اسلام اکیلے سچے اور حقیقی خالق و معبود اللہ کی طرف سے بھیجا گیا اور کائنات کی سب سے سچی اور عظیم ترین ہستی کے ذریعے ہم تک پہنچایا گیا ، جن کی محبت کے ہم گن گاتے ہیں ، اُن صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اپنے پیٹ مُبارک پر پتھر باندھ کر جہاد کیے ، اپنے پاک و مقدس جسم پر اخم کھا کھا کر جہاد کیے ، اپنا مقدس خون بہا بہا کر جہاد کیے ، اپنے محبوب قتل کروا کروا کر جہاد کیے ، پھر اُن کے صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے بھی اُن صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مکمل اور سچی اتباع کرتے ہوئے اپنی ہر ایک چیز اللہ کی راہ میں قربان کرتے ہوئے جہاد کیے ، اور اگر اُنہوں نے ایسا نہ کیا ہوتا تو شاید آج ہمارے دَین کے خانے میں اسلام نہ لکھا جا سکتا ، اور پم نام نہاد مسلمانوں کی صفوں تک میں بھی نہ پاتے ، بھائی ، اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ، یقینا قیامت تک جاری رہے گا کیونکہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی دی ہوئی خبر ہے جن کی سچائی کی اللہ نے خود گواہی دے رکھی ہے ، جی ہاں یہ درست ہے کہ " جہاد " کے اسلامی احکام ٹھیک یا مکمل طور نہ سمجھ سکنے کی وجہ سے کچھ مسلمان ایسی کاروائیاں کرتے ہیںجو جہاد کے زمرے میں نہیں ہیں ، لیکن اُنہیںجہاد کہا جاتا ہے ،اور پھر اسلام دشمن عناصر ، کفار یا مشرکین یا منافقین ، اور اکثر اوقات اُن کفار کو مشرکین و منافقین کے زہنی طور پر شکار کیے ہوئے اپنے ہی مسلمان بھائی بہن """ جہاد """ کو طرح طرح کے نام دے کر خود ہی اپنے دین کے بنیادی رکن کا مذاق کرتے ہیں بلکہ تذلیل کرتے ہیں ، ایسا ہونے کے بعد اللہ کی رحمت کا امید وار رہا جائے یا عذاب کا انتظار کیا جائے ، ہماری اُمت کی ذلت و رسوائی کے بڑے اہم اسباب میں سے ایک جہاد ترک کرنا بھی ہے ، عبداللہ ابن عُمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ((( إذا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ وَ تَرَكْتُمْ الْجِهَادَ سَلَّطَ الله عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حتى تَرْجِعُوا إلى دِينِكُمْ ::: اگر تُم لوگ عینیہ کر کے (خرید و )فروخت کرنے لگو گے اور گائے کی دُمیں (کوڑوں کے ظور پر ) پکڑ لو گے اور کھیتی باڑی پر راضی رہنے لگو گے اور جہاد چھوڑ دو گے تو اللہ تعالی تُم لوگوں پر (ایسی) ذلت مسُلط کر دے گا جو اُس وقت تک اتارے گا نہیں جب تک کہ تُم لوگ اپنے دِین کی طرف واپس نہیں پلٹو گے ))) سنن ابو داود ، کتاب الاِجارہ ، اور سنن البہیقی کی روایت ہے اور صحیح ہے ، تو میرے بھائی ، اس بات سے انکار یا تاویل کی کسی کے پاس کوئی گجنائش نہیں کہ جہاد اسلام کے ارکان میںسے ایک رکن ہے ، پس جب تک ہم لوگ اپنے دن کی طرف واپس پلٹ کر اُس کے تمام ارکان کو عملی طور پر اپنی زندگیوں میں نافذ نہیں کریں گے وہ ذلت جو ہم پر مسلط ہے واپس نہیں اتاری جائے گی ، لہذا میرے بھائی ، جہاد جنون نہیں ، اللہ کا حکم ہے ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے ، بس ہمیں اس کو ٹھیک اور مکمل طور پر سمجھنے کی ضرورت ہے ، کچھ عرصہ پہلے میں نے " مذاہب اور انسانی زندگی ، اسلام اور معاشرہ " میں """ جہاد ، اور شہادت """ کے موضوعات ہر کچھ مضامین اسی معاملے کو سمجھانے کے لیے ارسال کیے تھے ، جو فورمز کے خود کار بہاو میں شاید صفحہ سات یا آٹھ میں جا پہنچے ہوں گے ، تھوڑا وقت نکال کر اُنہیں پڑھ لیجیے اللہ تعالی فائدہ مند بنائے ، اور کوشش کیا کیجیے میرے بھائی کہ اگر کسی دینی معاملے یا مسئلے میں آپ کو کسی کی کہی ہوئی بات ٹھیک نہ لگی ہو تو جوابا طنز و مزاح یا تذلیل و اہانت والی بات کرنے کی بجائے اُس کی بات کی دلیل اور اُس دلیل کا صحیح فہم کی دلیل طلب فرمائیے ، ہو سکتا اُس کی بات درست ہو تو آپ کی اصلاح ہو جائے اور ہو سکتا ہے آپ سوال کرنا درست ہو تو جواب کی تحقیق میں اُس کی اصلاح ہو جائے ، میرے محترم بھائی ، طنز و مزاح یا تذلیل و اہانت والی بات کا انجام اچھا نہیں ہوتا خاص طور ہر دین کے معاملات میں تو بہت برا ہوتا ہے اللہ تعالی کا فرمان ہے ((( قُلْ أَبِاللَّهِ وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنتُمْ تَسْتَهْزِءُونَ O لاَ تَعْتَذِرُواْ قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ :::کہیے (اے رسول) فرمائیے کیا تم لوگ اللہ کا اور اُس کی آیا ت کا اور اُس کے رسول کا مذاق اُراتے ہو O (ایسا کرنے کے بعد اب ) معذرت نہیں کرو (کیونکہ یہ مذاق کر کے ) تُم لوگ یقینا ایمان لانے کے بعد (پھر سے ) کفر کر چکے ہو ))) سورت التوبہ امید کرتا ہوں میرے بھائی کہ آپ اس نصیحت کا برا نہیں منائیں گے ، اور نہ ہی اسے آپ کی ذات پر کوئی تنقید سمجھیں گے ، جو کچھ کہا ہے وہ صرف آپ کی شخصیت کے لیے خاص نہیں یا صرف آپ کی بات کا جواب نہیں ہر ایک لیے ایک عام درس و نصیحت ہے ، اسی لیے یہاں لکھا ہے ۔ و السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ Last edited by عادل سہیل; 19-07-08 at 08:08 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (16-07-08), مون لائیٹ آفریدی (19-07-08), تفسیر حیدر (16-07-08), عبداللہ حیدر (15-07-08), عرفان حیدر (16-07-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ
عادل سہیل صاحب مفید پوسٹ کرنے پر آپ کا شکریہ (اللہ کرے زور قلم اور زیادہ) |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جہاں تک میں سمجھا ہوں بات یہی سامنے آرہی ہے کہ یہ ایک سازش ہے جسکے زریعے دو مختلف زہنیت کے رکھنے والوں کو بنایا جارہا ہے۔ اسکی ایک مثال, میں نائی کے پاس سر کے بال برابر کروانے گیا تو سوچا کہ داڑھی بھی بڑی بےہنگم ہورہی ہے لہذا اسکو بھی صحیح کروالو، موصوف کو جب بولا تو پوچھنے لگا کہ کیا موچھیں استرے سے ختم کروں تو میں نے جواب دیا کہ نہیں بلکہ چھوٹی اور برابر کردو، پتہ ہے آگے سے کیا جواب آیا، فرمانے لگے میں تو سمجھا تھاکہ شاید آپ بھی طالبان میں سے ہوگئے ہو جو کہ موچھیں بالکل ختم کروادیتے ہیں اب میں اسکو کیا بولتا؟ یہاں دو مختلف زہنیت کے لوگوں کو بنایا جارہا ہے ایک وہ جو کہ طالبان کے حق میں ہے اوردوسرا وہ جو طالبان کے مخالفت میں ہے۔ کیا آپ لوگوں کو حیرانگی نہیں ہوتی ہے کہ کسی بھی جگہ بم دھماکہ ہوجائے نام طالبان کا لیا جاتا ہے، اور اخباروں میں پتہ چلتا ہے کہ مولوی عمر نے اسکی زمہ داری قبول کی ہے۔ بھائی فون کو یا سیٹیلائٹ فون کو پکڑنے میں کتنی دیر لگتی ہے مگر جواب ملتا ہے نامعلوم مقام سے۔ یہ ایک انتہائی منظم سازش ہے جس کے زریعے امریکہ کو پاکستان میں گھنسے کا جواز دیا جارہا ہے اور گذشتہ کچھ دنوں سے امریکی افواج پاکستانی سرحدوں پر مکھیوں کی طرح بھن بھنا رہیں ہیں۔ ہم اسی طرح سنتے رہیں گے کہ خبر ملے گی کہ امریکی افواج طالبان سے لڑتے لڑتے پاکستان میں گھس آئی، ہم زبانی اسکے خلاف باتیں کریں گے اور وہ ہمارے لوگوں کو مار کر چلے نہیں بلکہ بیٹھ جائیں گے۔ ضرورت اس بات کی ہے ہم اپنے آس پاس گہری نظر رکھیں اور تمام اسلام مخالف سازشوں کو ناکام بنائیں، اس وقت یہی ہمارا جہاد ہے۔ وسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عرفان حیدر آپ کا شکریہ
|
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (16-07-08) |
|
|
#14 | ||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
امید ہے عرفان بھائی میری طرف ےس اس اضافے کو قبول فرمائیں گے ، و السلام علیکم۔ |
||||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورمز, فروخت, پاک, پسند, لوگ, مکمل, منافقین, محبت, مزاح, معاشرہ, معذرت, آج, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, جلد, حل, خون, خبر, عشق, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| باغی مرید(اقبال( | عامرشہزاد | شاعری اور مصوری | 18 | 09-10-09 12:46 PM |
| مرغی کی حرکت | ماموں نعمان کا | قہقہے ہی قہقے | 5 | 11-09-08 08:04 PM |
| نیک مُرغی | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 9 | 30-07-08 11:56 AM |
| نیپال:سابق کمیونسٹ ماؤ باغی حکومت میں دوبارہ شمولیت پر آمادہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-12-07 04:41 PM |
| چاغی | خرم شہزاد خرم | میرا پاکستان | 0 | 11-10-07 09:09 AM |