واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > جہاد



جہاد جہاد


کیا آپ بھی جہادی ہیں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-10, 02:29 PM   #1
کیا آپ بھی جہادی ہیں ؟
sahj sahj آف لائن ہے 12-01-10, 02:29 PM

اللہ تعالٰی کے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جہادی نبی ہیں ،
انبیاعلیھم السلام میں سب سے زیادہ جہاد محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھے،سندھ کے مشہور محدث و عالم حضرت مخدوم سید محمد ھاشم ٹھٹھوی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چند نام مبارک جمع فرمائے ہیں انمیں سے چند حاضر خدمت ہیں

ذوالجھاد صلی اللہ علیہ وسلم (جہادی نبی)

صاحب الجھاد صلی اللہ علیہ وسلم ( جہاد والے نبی)

المجاھد صلی اللہ علیہ وسلم ( مجاھد نبی)

القتال صلی اللہ علیہ وسلم ( بہادر جنگجو نبی)

المقاتل فی سبیل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (اللہ کے رستے میں قتال کرنے والے نبی)


تھوڑا غور فرمائیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خود جہادی نبی ہیں ،تو پھر جہادی ھونا مسلمانوں کے لئے جرم کیسے بن گیا ؟
لفظ جہادی کو آج گالی کے طور پر کیوں استعمال کیا جا رہا ھے ؟آخر ایسا کرنے والے کس کو گالی دے رہے ہیں ؟؟؟؟؟
جہاد تو اسلام کا اک مقدس فریضہ ھے ،،،،اور اس فریضے کا منکر نماز روزہ زکوٰت کے منکر کی طرح کافر ھے،،،،،،

جہادی ھونا مسلمان کے لئے اک بلند سعادت ھے بہت ہی بلند سعادت،،،

میں جہادی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جہادی امتی ھوں،

کیا آپ بھی ہیں ؟؟؟؟
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 903
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (15-10-10), فیصل ناصر (12-01-10), یاسر عمران مرزا (13-01-10), محمدمبشرعلی (28-07-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10), راجہ اکرام (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 02:44 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,559
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاد ہر مسلمان پر فرض ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔
لیکن جہاد کرنے کا طریقہ کار سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہونا چاہیے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (12-01-10), پاکستانی (28-07-10), یاسر عمران مرزا (13-01-10), منتظمین (12-01-10), مرزا عامر (28-07-10), بلال اویسی (28-07-10), راجہ اکرام (12-01-10), عبداللہ حیدر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 02:53 PM   #3
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,432
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ شعب الایمان میں لکھتے ہیں:
نَبِيُّ الْمَلْحَمَةِ فَلِأَنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى فَرَضَ عَلَيْهِ جِهَادَ الْكُفَّارِ وَجَعَلَهُ شَرِيعَةً بَاقِيَةً إِلَى قِيَامِ السَّاعَةِ، وَمَا فُتِحَتْ هَذِهِ الْبُلْدَانُ إِلَّا بِحَدِّ السَّيْفِ، أَوْ خَوْفِ السَّيْفِ، مَا عَدَا الْمَدِينَةَ فَإِنَّهَا فُتِحَتْ بِالْقُرْآنِ(شعب الایمان کتاب حب النبی باب فصل فی اسمائہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم)
"نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا اسم گرامی "النبی الملحمۃ" یعنی "جنگوں والے نبی" اس مناسبت سے ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر کفار سے جہاد کرنا فرض کیا تھا اور اس جہاد کو قیامت تک باقی رہنے والی شریعت کا حصہ بنایا اور مدینہ منورہ کے سوا باقی جتنے علاقے بھی مسلمانوں کے زیر نگیں آئے وہ اسی جہادی تلوار یا اس کے خوف سے فتح ہوئے، البتہ مدینہ منورہ قرآن کی دعوت سے مفتوح ہوا تھا"
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (12-01-10), پاکستانی (28-07-10), محمد عاصم (28-07-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10), راجہ اکرام (12-01-10), سحر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 03:01 PM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,982
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
جہاد ہر مسلمان پر فرض ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔
لیکن جہاد کرنے کا طریقہ کار سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہونا چاہیے ۔
شکریہ


بے شک،

ظاھر ھے جب مسلمان اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلے گا تو جہاد بھی سنت رسول کے مطابق ہی ادا کرے گا،
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (28-07-10), منتظمین (12-01-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10), راجہ اکرام (12-01-10), سحر (12-01-10), عبداللہ حیدر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 05:04 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میں بھی جہادی ہوں۔ میں جہاد کرتا ہوں ، جہالت کے خلاف، نا انصافی کے خلاف اور بھوک کے خلاف۔
لیکن اگر مجھے کوئی جہادی کہے اور اس کا معنی ہو کہ میں کہیں پھٹنے والا ہوں تو میں مجھے یہ گالی کی طرح لگتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-01-10), shafresha (12-01-10), نورالدین (28-07-10), مرزا عامر (28-07-10), بلال اویسی (28-07-10)
پرانا 12-01-10, 06:08 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,179
شکریہ: 25,210
16,390 مراسلہ میں 41,632 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی
آپ صرف نرم جہاد کے جہادی لگ رہے ہیں
قتال کا ذکر آپ کے مراسلے میں نہیں ،
پھٹنا ایک الگ مسئلہ ہے لیکن قتال فی سبیل اللہ جس کے نتیجے میں وہ رعب دشمنان اسلام کے دل میں بیٹھتا ہے جس کے بارے میں کئی جگہ ذکر آیا ہے۔
نصرت بالرعب مسیرۃ شھر اسی بات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
اور عبد اللہ بھائی نے جو ذکر کیا ہے وہ بھی قابل غور ہے کہ یا تو تلوار کی دھار سے یا پھر تلوار کے خوف سے۔

تو آپ کا کیا خیال ہے قتال کے بارے میں؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-01-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10), عبداللہ حیدر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 08:23 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قتال کا جہاد ، جہاد کی افضل ترین شکلوں میں سے ایک ہے۔ لیکن قتال کے جہاد کا حق صرف ایک متفقہ امیر کو ہے، (اجکل کے دور میں حکومت وقت کو) اس کے بغیر جو قتال کرئے وہ باغی اور مفسد ہے جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ "فساد فی الرض" کے مرتکب ہیں اور جن کے لیے موت کی سزا قرآن میں تجویز کی گئ ہے۔

میں وہی جہاد کرتا ہوں جو اس وقت میرے لیے ممکن ہے اور جو حالات کا متقاضی بھی ہے۔ اگر حکومت وقت آج جہاد کا اعلان کر دے تو جس طرح کا جہاد کہے گی، وہ کرنے میں اپ مجھے سب سے آگے پائیں گے۔ ہم صرف باتوں کے ہی دھنی نہیں ہیں بہت سارے دوسرے لوگوں کی طرح، بلکہ ضرورت پڑھنے پر اپنا خون گرانے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-01-10), shafresha (12-01-10), یاسر عمران مرزا (13-01-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10), بلال اویسی (28-07-10), راجہ اکرام (12-01-10), عبداللہ حیدر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 09:35 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آجکل حکومت وقت میں کون اور کیسے لوگ شامل ہیں کیا آپ کو اسکا علم نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-01-10), مرزا عامر (15-10-10), اخترحسین (13-01-10)
پرانا 12-01-10, 09:41 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم تو نیٹ پر جہاد کر رہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-01-10), shafresha (12-01-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10)
پرانا 12-01-10, 09:43 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جی ہم اسی قابل رہ گئے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-01-10), shafresha (12-01-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10), راجہ اکرام (12-01-10), عبداللہ حیدر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 11:09 PM   #11
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,432
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
قتال کا جہاد ، جہاد کی افضل ترین شکلوں میں سے ایک ہے۔ لیکن قتال کے جہاد کا حق صرف ایک متفقہ امیر کو ہے، (اجکل کے دور میں حکومت وقت کو) اس کے بغیر جو قتال کرئے وہ باغی اور مفسد ہے جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ "فساد فی الرض" کے مرتکب ہیں اور جن کے لیے موت کی سزا قرآن میں تجویز کی گئ ہے۔
والسلام
دوسرے الفاظ میں طالبان کی افغانستان میں جنگ بھی جہاد ہے کیونکہ ان کی باقاعدہ حکومت بھی تھی اور امیر بھی۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-10-10), sahj (13-01-10), فیصل ناصر (12-01-10), منتظمین (12-01-10), محمدمبشرعلی (28-07-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10), راجہ اکرام (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 11:25 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افغانستان میں ایک باقاعدہ حکومت کو تاراج کیا گیا تھا۔ اب اس میں حکومت کا کتنا قصور تھا یہ ایک الگ کہانی ہے۔ لیکن اگر طالبان اپنی کاروائیاں صرف قابض فوج کے خلاف کریں اور جگہ جگہ پھٹ کر معصوم عوام کو قتل کرنے والے کام بند کر دیں تو شائد ان کی حمائت میں مزید اضافہ ہو جائے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-01-10), shafresha (12-01-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10), عبداللہ حیدر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 11:28 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں کم از کم آپ نے یہ تو تسلیم کیا افغانستان کے اصل حکمراں طالبان ہی ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-10-10), sahj (13-01-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10), راجہ اکرام (12-01-10), عبداللہ حیدر (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 11:33 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حکمرانی کسی کی معراج یا وراثت نہیں۔ اس بارے میں قرآن میں اللہ تعالی کا جو وعدہ ہے وہ بھی دیکھ لیں۔ اور اللہ کا یہ وعدہ ظالموں کے لیے نہیں ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-01-10), shafresha (12-01-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 12:47 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,179
شکریہ: 25,210
16,390 مراسلہ میں 41,632 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
افغانستان میں ایک باقاعدہ حکومت کو تاراج کیا گیا تھا۔ اب اس میں حکومت کا کتنا قصور تھا یہ ایک الگ کہانی ہے۔ لیکن اگر طالبان اپنی کاروائیاں صرف قابض فوج کے خلاف کریں اور جگہ جگہ پھٹ کر معصوم عوام کو قتل کرنے والے کام بند کر دیں تو شائد ان کی حمائت میں مزید اضافہ ہو جائے۔
لیکن جو لوگ اس حالت جنگ میں قابض فوج کا ساتھ دیں ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-10-10), sahj (13-01-10), فیصل ناصر (13-01-10), مرزا عامر (28-07-10), اخترحسین (13-01-10), عبداللہ حیدر (13-01-10)
جواب

Tags
کس, گالی, وسلم, چند, نماز, نام, مبارک, مسلمانوں, آج, اللہ, السلام, اسلام, استعمال, جرم, حضرت, خود, خدمت, دے, روزہ, سید, سبیل, طور, عالم, عربی, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger