| حجت حدیث حجت حدیث |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#61 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم کنعان بھإئی ، آپ کے مراسلہ رقم 77 کے لیے شکریہ قبول فرمایے ، جزاک اللہ کل خیر ، والسلام علیکم۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتباس:
نوشاد بھإئی ، یہ واقعہ صرف صحیح مُسلم میں ہی بیان نہیں ہوا ، آپ نے صرف صحیح مسلم کی روایات پر """ ایک نظر """ فرمائی ، اللہ اپنے جن بندوں کو توفیق دیتا ہے وہ کسی معاملے کسی مسٕئلے کے بارے میںکوٕئی """ تحقیق """ پیش کرنے سے پہلے اس سے متعلق تمام میسر مصادر و مراجع کا مطالعہ کرتے ہیں ، و للہ الحمد ، جس تھریڈ میں جو بات ہو رہی ہے اسی پر ہونے دیجیے ، صحیح مسلم کی روایات اور اونٹنیوں کے دودھ اور پیشاب سے علاج والے واقعے کے بارے میں میرے شروع کردہ تھریڈ میں بھی بہت بات ہو چکی ہے ، اور الحمد للہ آج سے اللہ تعالیٰ نے کچھ فرصت عطاء فرمإئی ہے لہذا آپ کے شروع کردہ تھریڈ میں بھی آپ کی مخصوص مرکزء نگاہ سے خارج ہونے والی حقائق اور علم سے دُور """ ایک نظر """ کے نتیجے میں بنإئے گٕئے اعتراضات کو جواب پیش کرنا شروع کر دیا ، میرے اللہ نے چاہا تو اگلے دس بارہ دن میں آپ کے ان دونوں تھریڈز میں ایسی معلومات پیش کروں گا جس سے ان شاء اللہ قارٕئین کرام پر یہ حق واضح ہو جإئے گا ، آپ سے ، اور ان تمام بھإئیوں سے جو آپ کے ہم خیال ہیں ، ایک دفعہ پھر گذارش ہے براہ مہربانی جس تھریڈ میں جو موضوع آپ صاحبان نے شروع کیا ہے اسی پر رہیے ، اور ادھر ادھر کی باتیں شامل کر کے قارٕئین کی توجہ اصل موضوع سے ہٹانے کی کوشش مت کیجیے ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-12-10), کنعان (02-12-10), مرزا عامر (01-12-10), ارشد کمبوہ (01-12-10), حیدر (01-12-10), ضِرار Derar (04-12-10) |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() |
کیا دین اسلا م کا تعین قرآن حکیم یعنی اللہ تعالی کا فرمان کرتا ہے یا پھر انسانوںکی کتب؟ ایسے انسانوں سے منسوب شدہ کتب جو نا نبی تھے اور نا ہی رسول اللہ؟
کیا یہ کتب صرف اور صرف انسانوںکی بیان کردہ تاریخکی حیثیت رکھتی ہیں؟؟؟؟ 1۔ کیا کبوتری سے نکاح جائز ہے؟؟؟؟؟ 2۔ صحیح البخاری کتاب النکاح با ب ما یتقی من شؤم المراۃ رقم الحدیث 5096 رسول اللہ صلعم نے فرمایا کہ --- ماترکت بعدی فتنۃ اضر علی الرجال من النساء ترجمہ: رسول اللہ صلعم نے فرمایا کہ میرے بعد لوگوں پر عورت سے بڑھ کر فتنہ کوئی نہیں ۔۔ کیا قرآن کا یہی پیغام ہے؟؟؟؟؟ اللہ تعالی نبی اکرم کی زبان مبارک سے ہم تک پہنچاتے ہیں : 33:35 بیشک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں، اور مومن مَرد اور مومن عورتیں، اور فرمانبردار مرد اور فرمانبردار عورتیں، اور صدق والے مرد اور صدق والی عورتیں، اور صبر والے مرد اور صبر والی عورتیں، اور عاجزی والے مرد اور عاجزی والی عورتیں، اور صدقہ و خیرات کرنے والے مرد اور صدقہ و خیرات کرنے والی عورتیں اور روزہ دار مرد اور روزہ دار عورتیں، اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں، اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتیں، اللہ نے اِن سب کے لئے بخشِش اور عظیم اجر تیار فرما رکھا ہے کیا یہی نبی عورتوں کو فتنہ قرار دے سکتے ہیں؟ مزید دیکھئے: 3۔ صحیح بخاری کتاب الحیض ، باب مباشرۃ الحائض رقم الحدیث 299 اور 300 عن عائشہ قالت کنت اغتسل انا و النبی صلی اللہ علیہ وسلم من اناء واحد کلانا جنب و کان یا مرنی فاتز شرنی و انا حائض۔۔۔۔۔ ترجمہ: عائشہ فرماتی ہیں کہ میں اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل فرماتے تھے اور ہم جنبی ہوتے اور آپ مجھے ازار باندھنے کا حکم دیتے اور مجھ سے حالت حیض میں اختلاط فرما تے۔ اللہ تعالی نے انہی نبی کی زبان مبارک سے ہم کو یہ آیات دیں۔ 2:222 وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُواْ النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ وَلاَ تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللّهُ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ اور آپ سے حیض (ایامِ ماہواری) کی نسبت سوال کرتے ہیں، فرما دیں: وہ نجاست ہے، سو تم حیض کے دنوں میں عورتوں سے کنارہ کش رہا کرو، اور جب تک وہ پاک نہ ہو جائیں ان کے قریب نہ جایا کرو، اور جب وہ خوب پاک ہو جائیں تو جس راستے سے اﷲ نے تمہیں اجازت دی ہے ان کے پاس جایا کرو، بیشک اﷲ بہت توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے اور خوب پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے کیا کسی بھی ایسے شخص کا بیان اور اس کی کوئی کتاب قابل قبول ہو سکتی ہے جو رسول اللہ کو قرآن حکیم کے خلاف عمل کرنے کو ثابت کرتا ہو؟ کیا یہ کتاب اہانت رسول اکرم پر مشتمل نہیں ہے؟ اللہ تعالی کیا فرماتے ہیں؟ سورۃالاحزاب، آیت 21 33:21 لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا فی الحقیقت تمہارے لئے رسول اﷲ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات) میں نہایت ہی حسین نمونۂ (حیات) ہے ہر اُس شخص کے لئے جو اﷲ (سے ملنے) کی اور یومِ آخرت کی امید رکھتا ہے اور اﷲ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے رسول اللہ صلعم نے حضرت عائشہ اور حضرت ماریہ قبطیہ کے علاوہ تمام نکاح ، شادی شدہ عورتوں سے کئے۔ جناب کی پہلی زوجہ مطہرہ اور باقی سب ازاواج مطہرات شادی شدہ تھیں (حضرت عائشہ اور حضرت ماریہ قبطیہ ) کے علاوہ۔ لیکن یہ کتاب رسول اکرم سے منسوب کرتی ہے کہ کنواری سے شادی کرنے کو ترجیح دی جائے۔ دیکھئے صحیح البخاری، کتاب النکاح باب تزویج الثبیات رقم الحدیث 5079 جابر بن عبداللہ (ر) فرماتے ہیں کہ میری ابھی نئی نئی شادی ہوئی تھی، رسول اللہ نے استفسار فرمایا کہ کنواری سے شادی کی ہے یا شادی شدہ سے؟؟؟تو میں نے عرضکیا کہ شادی شدہ عورت سے ۔۔۔ آپ نے فرمایا کہ کنواری لڑکی سے شادی کیوں نہیں کی کہ تم اس سے کھیلتے اور وہ تم سے کھیلتی۔۔۔۔ جبکہ اللہ تعالی نے انہی بزرگ نبی کریم کی زبان مبارک سے مطلقہ اور بیوہ عورتوں کے نکاح کرنے کے بارے میں ہم تک پہنچایا کہ : 2:234 وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَاللّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ اور تم میں سے جو فوت ہو جائیں اور (اپنی) بیویاں چھوڑ جائیں تو وہ اپنے آپ کو چار ماہ دس دن انتظار میں روکے رکھیں، پھر جب وہ اپنی عدت (پوری ہونے) کو آپہنچیں تو پھر جو کچھ وہ شرعی دستور کے مطابق اپنے حق میں کریں تم پر اس معاملے میں کوئی مؤاخذہ نہیں، اور جو کچھ تم کرتے ہو اﷲ اس سے اچھی طرح خبردار ہے ایسی کتب جو سنت نبوی کے قرآن حکیم کے مکمل طور پر خلاف ثابت کرکے رسول اکرم کی توہین کرتی ہوں ۔ ان کتب کو مذہبی کتب کی حیثیت دی جانی چاہئیے؟ یا تاریخی کتب کی حیثیت دی جانی چاہئیے یا پھر ان کو قرآن حکیم کے مساوی قرار دینا چاہئیے؟؟؟؟؟ بونس کے مزید سوالات بعد میں۔۔۔۔ والسلام۔۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 01-12-10 at 04:44 PM. |
|
|
|
|
#63 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علی من اتبع الھدیٰ ،
اعتراض کرنے کے لیے بھی کچھ علم اور مثبت انداز میں کام کرنے والی عقل درکار ہوتی ہے ، رسول اللہ صلی اللہ و علیہ آلہ وسلم کی سنت مبارکہ سے بغض کے جوش میںلوگوں کو نہ تو اعتراض وارد کرتے ہوئے کچھ اور یاد رہتا ہے اور نہ ہی اپنے مذموم مقاصد کے مطابق غلط تراجم اور مفاہیم اختیار کرتے ہوٕئے کچھ خیال ہوتا ہے ، و لا حول و لا قوۃ الا باللہ ، بظاہر محبت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ظاہر کرتے ہوٕئے ایک صحیح حدیث شریف سے نکار کر دیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم بھلا عورت کو فتنہ کیسے قرار دے سکتے ہیں ؟؟؟ اپنی کج فہمی کی بنا پر ایک فلسفہ گھڑ کر ایک صحیح حدیث شریف کا انکار تو کر دیا ، لیکن اس وقت ان کی اردو دانی بھی شاید استراحت فرما رہی تھی یا حدیث سے عدوات نے اسے کہیں سلا رکھا تھا کہ عربی کے لفظ """ فتنۃ """ کو اُردُو کا فتنہ بنا ڈلا ، اور شاید اس وقت ان کی قران فہمی بھی رخصت ہو گئی تھی ، کہ انہیںاللہ کے یہ فرامین یاد نہیں رہے ::: ((((( وَاعْلَمُوا أَنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ :::اور جان رکھو کہ بے شک تُم لوگوں کا مال اور تُم لوگوں کی اولاد فتنہ (یعنی امتحان ) ہیں اور بے شک اللہ کے پاس عظیم بدلہ ہے ))))) الانفال /آیت 27، مال اور الاود میں فتنہ یعنی امتحان ہونا تو اس سے کم درجے کی بات ہے جس کا اللہ نے اس مندرجہ ذیل فرمان میں ذکر کیا ہے ::: ((((( يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوهُمْ وَإِن تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ::: اے ایمان لانے والو بے شک تمہاری بیویوں اور تمہاری اولاد میں سے تمہارے لیے دُشمن بھی ہیں ، لہذا تم لوگ ان سے ہوشیار رہو ، اور اگر معاف کر دو اور درگزر کرو اور بخش دو تو اللہ بھی بخشنے والا مہربان ہے ))))) التغابن / آیت 14، سچ کہا جاتا ہے کہ جب انسان اپنے نفس کا مقید ہو جاتا ہے تو اسے صرف وہی کچھ دکھائی اور سجھائی دیتا ہے جو اس کا نفس اسے دکھاتا اور سجھاتا ہے ، دیکھیے اب یہ لوگ اللہ کے اس کلام پر کب اعتراضی انکار وارد کرتے ہیں کہ بھلا اللہ کس طرح اولاد اور اپنی ہی بیویوں کو فتنہ اور دشمن کہہ سکتا ہے ، اپنی سنت دشمنی کی وجہ سے لاعلمی کی بنا پر اپنے نفس کے فلسفوں کی بنا پر اس صحیح حدیث شریف کا انکار کرنے والے صاحب اب نوشاد صاحب کے تھریڈز میں اس لیے دخل انداز ہو رہے ہیں کہ انہیں سابقہ تجربات کی روشنی میں یہ اندازہ ہے کہ ان شاء اللہ نوشاد صاحب کے پھیلائے ہوئے شبہات کی حقیقت واضح ہونے والی ہے اس لیے حسب عادت بات کو ادھر ادھر کی باتوں میں گم کرنے لیے آن پہنچے ہیں ، ان سے گذارش ہے کہ پہلے نوشاد صاحب کے پیش کیے ہوئے اعتراضات کے جوابات پورے ہونے دیجیے ، یا پھر ایک وقت مقرر کر لیجیے اور جو کچھ آپ صحیح بخاری اور امام بخاری رحمہ اللہ پر اعتراضات وارد کرنا چاہتے ہیں کر لیجیے ، اس کے بعد خاموشی سے ہمارے جوابات برداشت فرمایے ، شور و غوغا کرنے سے آوازء حق دبائی نہیں جا سکتی ، اگر آپ صاحبان کو اپنے فلسفوں پر کچھ تھوڑا سا اعتماد بھی ہو تو آپ لوگ دوسروں کی بات مکمل ہونے دیں نہ کہ اپنا شور مچا کر اپنی غلطیوں کو چھپانے کی کوشش کرتے رہیں،و السلام علی من اتبع الھدیٰ۔ |
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), کنعان (02-12-10), مرزا عامر (01-12-10), ارشد کمبوہ (01-12-10), حیدر (01-12-10), ضِرار Derar (04-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10) |
| کمائي نے عادل سہیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-12-10 | ارشد کمبوہ | و السلام علی من اتبع الھدیٰ | 80 |
|
|
#64 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ehm ehm چچا جان ۔ حالانکہ میں "مسائلی اسلام" سے کوسوں دور رہتا ہوں لیکن پھر بھی انکے جوابات تو مجھے بھی معلوم ہیں۔ ![]()
Last edited by حیدر; 01-12-10 at 10:01 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی بدر الزماںسلام،
افسوس ناک حقیقت یہ ہے کہ جب ہم اس کتاب کو جو کہ بخاری سے منسوب ہے ، اللہ کی کتاب کے سامنے کھڑا کرتے ہیں تو فرقان مجید قرآن ان "مسائیل " سے بھر پور کتب کے سچ اور جھوٹ کا فیصلہ کردیتا ہے۔ بخاری صاحب ، رسول کے پردے میں فرماتے ہیں کہ مسلمان کو ایک طرف کبوتری سے نکاحکرلے اور جب ایک شخص کبوتری سے کھیلتا ہے تو فرماتے ہیں کہ شیطان ، شیطانہ کے پیچھے ہے؟ ایسے عقل سے خارج بیانات کی کوئی عقلی تاویل نہیں۔ نا کہ ان کی مدد سے ایک بزرگ ترین نبی پر بہتان تراشی کی جائے۔۔۔۔ پھر ایسے افراد کو جنہوں نے یہ کتاب پیش کی ، اعلی اور ارفع مانا جائے۔ ایک مکمل کتاب قرآں کے نزول کے بعد مذہب اسلام میں انسانوں کی لکھی ہوئی کتب کی صرف اور تاریکی بے معنی حیثیت تو ہوسکتی ہے لیکن ان کی مذہبی حیثیت کوئی نہیں۔ ابراہام لنکن 1860 میںگذرا ، آج آپ صرف دو افراد ایسے لے آئیے جنہوںنے اس کو دیکھا ہو یا گارنٹی سے کہہ سکیںکہ اس نے یہ کہا تھا۔ نا اس کا کوئی چشم دید گواہ اور نا ہی اس کا کوئی سنا سنایا گواہ۔ بخاری صاحب ، رسول اکرم کی وفاات کے ڈیڑھ سو سال بعد پیدا ہوئے ، ان کی کوشش کو ہم داد تو دے سکتے ہیں کے انہوںنے نبی کی کہانیاں جمع کیں ، لیکن ان کہانیوںکی قرآن حکیم کے سامنے کیا حقیقت ہوسکتی ہے ؟ یہ عقل سمجھنے سے قاصر ہے۔ نا ان کتب کا ثبوت موجود اور نا ہی وجود موجود۔ کہتے ہیںکہ تاتاریون کے حملے میں اصل کتب جلا کر دجلہ میں بہا دی گئی تھیں کہ ان کی سیاہی سے دجلہ سیاہ پڑ گیا تھا۔۔ مسلمان کا ایمان ہے کہ الحمد للہ کہ ہر کام مشیت الہی سے ہوتا ہے۔ اللہ نے قرآن حکیم کو باقی رکھا اور ان کتب کی سیاہی کو بھی بہا دیا۔۔ یقیناً وہی بہتر جانتا ہے۔ یہ نبی اکرم کی مخالفت نہیں ۔ یہ نبی پر اتہام تراشی کرنے والوں کی مخالفت ہے۔ والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 02-12-10 at 12:07 AM. |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#66 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ایسی کتب جن میں ایسا جھوٹ ان پر جن لوگوں کا ایمان کامل ہے ہم ان کے خلاف ہیں۔ یہ جہاد ہے اور جاری رہے گا ۔۔۔۔ ![]() باق سب کے لئے سلام
Last edited by فاروق سرورخان; 02-12-10 at 12:05 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), مرزا عامر (02-12-10), آصف احمد (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), حیدر (01-12-10) |
|
|
#67 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں قطعاَ اس نظریے کے حق میں نہیں کہ بخاری و دیگر کتب احادیث پر تنقید نہیں ہو سکتی۔ اور یقیناً عادل بھائی یا عبد اللہ بھائی بھی نیہیں ہیں اس بات کے حق میں۔
مسئلہ صرف اتنا ہے کہ ایک تصویر ہے ۔ اُس کو آپ دیکھ رہے ہو اور کہہ رہے ہو کہ اس میں تو بد شکل بُڑھیا ہے جس نے فر کا کوٹ پہنا ہوا ہے۔ لیکن عبد اللہ بھائی و عادل بھائی اس تصویر میں ایک خوبصورت عورت کو دیکھ رہے ہیں۔ اب اگر ایک دوسرے کو سمجھائے بغیر دوسرے کی بات کا انکار کر دیا جائے تو بات آگے کیسے بڑھے گی؟ چناچہ ادھر بھی یہی ہے کہ ایک بھائی کو چند یا اکثر احادیث میں غلطیاں نظر ائیں۔ اُس بھائی نے پوائینٹ آؤٹ کر دیں۔ اب یہ دیگر کا حق ہے کہ وہ ثابت کرنے کی کوشش کریں کہ یہ غلطی احادیث میں نہیں بلکہ احادیث کو سمجھنے میں غلطی ہے۔ اب اس میں اُن کو کیوں کر بُرا بھلا کہا جائے یا یہ کہا جائے کہ تُم ناحق کر رہے ہو یا قرآن کے خلاف کر رہے ہو؟ ایک ہی حدیث آپکو خلاف قرآن لگتی ہے ، چند دیگر کو موافق قرآن لگتی ہے۔ یعنی ایک تصویر ۔ ۔ ۔ دو پہلو۔ دو زاویہ نظر۔ تو ایک دوسرے کے زاویہ نظر کو سمجھنے کی کوشش کیجیے۔ دلوں میں موجود بد گمانیوں کو جھٹک کر محض اللہ کی رضا کی خاطر ایک دوسرے کو بار بار سمجھائیے۔ ایک نا ایک دن اللہ ہم سب پر اپنا کرم ضرور کر دے گا۔ لیکن اگر آغاز ہی یہاں سے ہو کہ بخاری صاحب نے رسول کے پردے میں یا ، اللہ کے نام پر جھوٹ گھڑا تو کبھی مسئلہ حل نہیں ہو گا۔چناچہ ایک ایک حدیث پیش کیجیے۔اور کہیے کہ یہ موافق قرآن نہیں ہے۔ اب دوسروں کو موقع دیجیے کہ وہ اپنا موقف پیش کریں۔ پڑھنے والے خود ہی سمجھ جائیں گے کہ کس کا موقف کس حد تک درست ہے۔سچائی کبھی چھپ نہیں سکتی۔ |
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), فاروق سرورخان (02-12-10), کنعان (02-12-10), مرزا عامر (02-12-10), آصف احمد (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), عادل سہیل (02-12-10), عبداللہ آدم (02-12-10) |
|
|
#68 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
ہاں اگر ایسی بات لکھی ہے جو فورم پر کسی صورت میں نہیں لکھی جاسکتی تو وہ علیحدہ بات ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
||
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), فاروق سرورخان (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), حیدر (02-12-10), ضِرار Derar (04-12-10), عادل سہیل (01-12-10) |
|
|
#69 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بخاری صاحب کی اصل کتاب کا پتہ نہیں ۔ لہذا یہ بھی پتہ نہیںکہ اس کتاب میں، کس نے کیا ڈالا۔ اس لئے ہم صرف اور صرف بات کررہے ہیں اس کتاب کی۔ اب تک میں نے 3 روایات پیش کی ہیں اس کتاب سے جس کو --- - صحیحبخاری --- کہہ کر --- بخاری سے منسوب کیا جاتا ہے۔ مقصد صرف اور صرف اس کتاب کو قرآں کی روشنی میں پرکھنا ہے۔ قرآن جس میں کوئی ریب نہیں۔۔۔۔ اور یہ کتب جن میں ریب ہی ریب ہے۔ لہذا آپ کا نکتہ نظر اور تجویز بہت ہی اعلی ہے کہ ان کتب کو پرکھیں ان کے مندرجات کو پرکھیں نا کہ ان کے لکھنے والوں یا مرتب کرنے والوں کو۔ آُپ کی تجویز سر آنکھوں پر۔۔۔۔ والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), مرزا عامر (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), حیدر (02-12-10) |
|
|
#70 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جہاد ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() جی ہاں اسے کہتے ہیںلن ترانی ، گو کہ یہ بات بھی ایک غلط عقیدے کی نشاندہی کرنے والی ہے لیکن صاحب مقال کی بات کے مطابق انہی کے الفاظ لکھے ہیں ، جہاد کی بات وہ کرتے ہیں جو مسلمانوں کے کھلے اور اس وقت کے سب سے بڑے دشمن کی صفإئیاں پیش کرتے ہیں ، اس پر ہنسا جإئے یا رویا جإئے ، و السلام علی من اتبع الھدیٰ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), کنعان (02-12-10), ھارون اعظم (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), حیدر (02-12-10), ضِرار Derar (04-12-10), عبداللہ آدم (02-12-10) |
|
|
#71 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#72 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا، بدربھإئی ، اللہ تعالیٰ آپ کی نصیحت کو با اثر کرے ، صحیح بخاری پر یا اللہ کی کتاب کے علاوہ کسی بھی کتاب پر کوٕئی بھی شخص کسی علمی حجت سے اعتراض کرے ، تنقید کرے ، اس میں واقعتا ہمیں کوٕئی اعتراض نہیں ، کیونکہ ہمیںاپنے اللہ پر اتنا یقین ہے کہ وہ ایسے اعتراضات کا علمی جواب دینے کی ہمت دیتا ہے ، یہ لوگ ان کتابوں پر کوئی علمی اعتراض نہیں کرتے ، کیونکہ ان پر اعتراض کرنے کے لیے جن علوم میں مہارت درکار ہے یہ لوگ ان علوم کی ابجد سے بھی نا بلد ہیں ، یہ حقیقت ایک عرصہ سے عیاں ہو چکی ہے ، یہ لوگ کتاب پر نہیں ، صاحب کتاب پر معترض ہوتے ہیں ، اور ان پر ایسی مذموم صفات کے حامل ہونے کے الزامات لگاتے ہیں جو صفات خود ان کے مراسلات میں ظاہر ہیں ، انہیں یہ بھی سمجھایے کہ شخصیات پر الزام تراشیوں سے باز رہیں اور ان کی توہین سے باز رہیں ، بات اگر مجھ جیسے کسی عام سے شخص کی ہو تو اور معاملہ ہو ، یہ لوگ تو اماموں اور علما اور تابعین اور صحابہ تک کو ان کی عقل اور فلسفوں تلے رندوتے ہیں ، نوشاد بھائی ، بھإئی مرزا عامر ،اور بھإئی آصف صاحب کی باتوں میں تو ابھی تک ایسی کوٕئی بات نظر نہیں إٓئی جس پر کسی تاویل کے ذریعے بھی صبر نہ کیا جا سکے ، لیکن یہ فاروق صاحب تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ان کے مراسلات ایسی مثالوں سے بھرے پڑے ہیں ، اسی تھریڈ میں دیکھ لیجیے وہی پرانی روش کہ اپنی بات کہہ ڈالو جب اس کو کوٕئی غلط ثابت کردے تو شور مچا کر بات کو چھپانے کی کوشش کرو ، بدر بھإئی ، ان صاحب نے جس طرح عورتوں کو امتحان کہنے والی حدیث کا غلط ترجمہ اور ترجمانی کر کے حدیث کا انکار کیا ہے ، اور وہی بات اللہ کی طرف سے کہی ہوٕئی انہیں پتہ نہ تھی ، اسی طرح ان کی دوسری باتیں بھی ہیں ، انہیں کچھ خبر نہیں ہوتی کہ جوش میں کسے کیا کہے جاتے ہیں ، اور کس طرح اپنی ہی باتوں کی تردید کرتے ہیں ، یہی دیکھ لیجیے ، اقتباس:
اور پھر اگلی چند سطروں کے بعد امام بخاری رحمہ اللہ کو رسول اللہصلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم پر بہتان تراشی میں مدد گار بھی قرار دے دیا ، یا اللہ اس گمراہی سے ہر مسلمان کو محفوظ رکھ ، یہ جو لوگ اپنی عقل اور جہالت کے زعم میں امت کے اماموں رحمہم اللہ پر اتنے بڑے بڑے الزام عإئد کرتے ہیں ان کی گمراہی سے ہر مسلمان کو محفوظ رکھ ، روایات سنت کی تحقیق اور قبول و رد کے علوم اور کسوٹیوں کو ، اور محدثین رحمہم اللہ کے علوم اور محنتوں کو ابراھم لنکن کے معاشرے کے روایوں اور تاریخ دانوں کے مطابق سمجھنے والوں کا یہی حال ہو گا ، بدر بھإئی ذرا ان سے پوچھیے گا کہ یہ کبوتریوں والی کونسی روایات کا ذکر کر رہے ، شاید میرے سابقہ مراسلے میںان کی ایک الزام تراشی اور ایک صحیح حدیث کے بارے میں غلط بیانی کا پول کھلنے کو جلدی سے مراسلات کے خودکار بہاو میں پیچھے دھکیلنے کے لیے اس طرح بات کو گول کر رہے ہیں ، چاہیےتو یہ تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے صحیح ثابت شدہ فرمان جس میں عورتوں کو امتحان قرار دیا گیا ہے اس کے بارے میں میرے جواب کا کوٕئی علمی جواب دیتے ، لیکن خوش فہمیوں اس قدر محو ہیں کہ مسلمانوں کے کھلے دشمن دیس میں آباد ہیں ، ان کی صفإئیاں پیش کرتے ہیں ، اور خود کو مجاھد سمجھتے ہیں ، اور جس میدان میں جہاد کا زعم کیا ہے اس میدان میں داخلے کا دروازہ بھی نہیں جانتے ، بہر حال ، یہ بھی اپنی کوشش کرتے رہیں ، اور ہم بھی کر رہے ہیں ، اور اللہ پاک نے اپنا حق واضح کر کے ہی رہتا ہے ، جس میں سے یہ بھی کہ امت کے سارے ہی امام صحیح البخاری کی روایات کی درستگی پر متفق ہیں ، اب اگرکوٕئی علوم حدیث کے بارے میں کچھ جانتا ہی نہ ہو ، روایات کے جمع کیے جانے انہیں پرکھنے ، انہیں یاد رکھنے ، انہیں لکھنے ، انہیں محفوظ کرنے ، انہیں قبول و رد کرنے کے بارے میں ایک دو فلسفیانہ نکات پر ہی اس کی ساری عقل موقوف کی جا چکی ہو تو وہ بے چارہ اسی قسم کی لا علمی والی باتیں کرے گا کہ فلاں کی اصل کتاب کا ہی پتہ نہیں تو اس کے جو نسخے میسر ہیں ان کا کیا بھروسہ ، و لا حول ولا قوہ الا باللہ ، بہرحال ، بدر بھإئی ، آپ کی نیک کوشش پر اللہ ہی آپ کو اجر و ثواب سے نوازے گا میں دعا گو ہوں کہ اللہ آپ پر راضی ہو ، اور ہم سب پر اور ہم سب کو ہماری اور لوگوں کی عقلوں کا مقید ہونے سے بچإے اور ہماری عقلوں کو اس کا تابع بنا دے جو اس نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے ذریعے اپنے فرمان ، ان کے فرمان اور ان کے افعال کی صورت میں ارسال کیا ، ان صاحب کی اس قسم کی دخل اندازی کی صورت میں مجھے امید نہیں کہ اب اس تھریڈ میں بھی کوٕئی بات اچھے طور پر کی جاسکے گی ، اور نہ ہی یہ کہ نوشاد بھإئی کے اعتراضات پر کو ٕئی علمی بات ہو سکے گی ، والسلام علیکم۔ |
||
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), کنعان (02-12-10), مرزا عامر (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), حیدر (02-12-10), ضِرار Derar (04-12-10), عبداللہ آدم (02-12-10) |
|
|
#73 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب من محترم فاروق بھائی
آپ شمشاد بھائی کے کسی سوال کا جواب ڈھونڈنے گئے تھے تو بعد میں محترم نوشاد نے جگہ لی، اب ان کے سوالوں کے جواب پیش ہونے لگے ہیں تو محترم نوشاد ہائیڈ ہیں اور آپ نے انٹرپشن شروع کر دی جناب من آپ سے تو باتیں ہوتی رہتی ہیں نوشاد صاحب کو ہی ابھی رہنے دیں۔ شکریہ والسلام
__________________
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), مرزا عامر (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), حیدر (02-12-10), ضِرار Derar (04-12-10), عادل سہیل (02-12-10), عبداللہ آدم (02-12-10) |
|
|
#74 |
|
Senior Member
![]() |
کنعان، سلام،
سر جی میں نے آج سے یہ طے کیا ہے کہ جس کی جو گولی ہے اس کا مزا وہ بھی چکھے۔ ذاتی حملے حد سے بڑھ گئے ہیں۔۔۔۔۔ جب سمجھدار لوگ بات کررہے ہوتے ہیں بے کار کے کمنٹس کرنے والوں کو چاہئیے کہ اپنی عزت کریں اور بے کار کے ہوائی کمنٹسسے احترازکریں۔ کچھ نوشاد سے ہی سبق لیں کہ یہ اپنا ہوم ورک کرکے آتے ہیں ![]() شکریہ
Last edited by فاروق سرورخان; 02-12-10 at 06:26 AM. |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() |
عادل، سلام،
جن پرکھوں کی پیروی کررہے ہیں وہ تو نبی اکرم پر حیضمیں جنابت ان کی زوجہ محترمہ کا الزام عائد کرتے ہیں۔ ایسے لوگ بات کیا کریں گے، یہ تو بات کر ہی نہیں سکتے صرف صحیح بخاری کے نام پر رسول اکرم پر اتہام تراشی ہی ایسوں کا پیشہ ہے۔ ایسی سیاہیوں کو دجلہ میں بہانے کے لئے ہی اللہ تعالی تاتاریوں کی فوج بھیجتےہیں اور کبھی انگریزوں سے ہندوستان صاف کروانے کا کام لیتے ہیں۔ مشیت الہی سے کیوںانکار وہ بھی اتنے بڑے بڑے واقعات کا؟ بھائی اسلام دشمنوںکے دیس میں ، تو آپ بیٹھے ہیں۔ دل پر رکھ کر ہاتھ یہ کہہ دیں کہ خادم الحرمین الشریفین کی پشت پر آج کس کا ہاتھ ہے ؟؟ کس کا ملک ہے جو اسلام کے بنیادی اصولوں سے دور ہے؟ کس کے ملک میں آج ظلم سوا نیزے پر ہے؟ کس کے ملک میں آج بھی حق کی آواز بلند کرنے والوں کے سر کاٹ دیے جاتے ہیں۔ کس کے ملک میں شیوخ ، فلیپینی اور بنگلہ دیشی لڑکیوں کو زنا کی لاٹحی سے گیابھن کر رہے ہیں ۔ کس کے ملک میں آج مرد مسلماں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہے۔ کس کے ملک میںقانون باہمی مشورے سے نہیں بنتے؟ کس کے ملک میں۔ مرد مسلمان کو ملکیت رکھنے کا حق نہیں؟ شادی کرکے بیوی کو رکھنے کا حق نہیں۔ معمولی غلام کی زندگی جیسا کس کے ملک میں مزدور رہ رہا ہے۔ پٹھان مزدور کو اس کے بیوی بچوں سے دور رکھنے کا حکم کس نبی نے دیا تھا۔ انسان کو اس کے حق سے محروم کرنے حکم کس اللہ نے دیا تھا۔ لقد کرمنا بنی آدم کے برعکس انسان کو ذلیل کس ملک نے کیا ہے؟ آُپ یہ بتائیے کہ اس کے بارے میں آپ نے کیا آواز اٹھائی ؟؟ اور اس سے بھی بڑا سوال یہ کہ ۔۔۔ کیا آپ آواز اٹھا بھی سکتے ہیں؟ یا گردن کاٹکر اصحاب خانہ کو تحفہ بھجوادی جائے گی؟ اس کا صرف ایک جواب ہے ۔ سعودی عرب میں جمہوری حکومت اور پاکستانی فوج کا مکمل کنٹرول ۔ تاکہ ایک عام آدمی ووٹ ڈال کر اپنا حق آزادی استعمال کرسکے۔ یہ اس لئے کہ حرمین شریفین سب مسلمانوںکے لئے ہیں۔۔۔ ایک غیر اسلامی حکومت کے کنٹرول میں یہ مقدس مقامات نہیں ہونے چاہئیے ہیں۔ یہ جواب ہے شاہ عبداللہ کا پاکستان میں دخل اندازی کا۔ پاکستانیوں کو آہستہ آہستہ پتہ چل رہا ہے کہ سعودی عرب ایک بدمعاشی کا اڈہ ہے۔ اور ان بدمعاشوں کا مقدس مقامات پر قبضہ ہے۔ ضرورت ہے سعودی عرب میں اسلامی انقلاب کی ![]() شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور۔۔۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| پوسٹ میں یو ٹیوب کی "پلے لسٹ " ڈالنا | نورالدین | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 22-11-10 06:25 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| غریبوں کو" کرنٹ" یو نہی نہیں لگتا ۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 1 | 26-09-10 12:04 PM |