|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 2365
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (10-11-11), skjatala (03-12-11), فیصل ناصر (10-11-11), فاروق سرورخان (10-11-11), کنعان (10-11-11), ھارون اعظم (11-11-11), مرزا عامر (12-11-11), ابن آدم (23-01-12), احمد نذیر (30-01-12), رفیق طاہر (22-01-12), راجہ اکرام (10-11-11), شکاری (13-11-11), شمشاد احمد (10-11-11), عبداللہ آدم (04-12-11) |
|
|
#61 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں صرف اور صرف مستند تراجم پیش کرتا ہوں ۔ لہذا یہ کہنا کہ قران بس وہی ہے جو میری سمجھ میںآئے ایک طرحکا طرفہ تماشہ تو ہے لیکن اس میں وزن نہیں۔ اس لئے کہ اگر تمام مترجمین آپ کے نزدیک قصور وار ہیں تو پھر درست ترجمہ پیش کیجئے۔ اوپن برہان پر اتنے سارے تراجم کی وجہ ہی یہ ہے کہ ایک زمانہ تھا کہ میںجب کوئی ترجمہ "ملاء برادری" کو دکھاتا تھا تو وہ کہتا تھا یہ ترجمہ درست نہیں ۔ اب اتنے سارے مترجمین کے تراجم موجود ہونے کے بعد کہتے ہیںکہ یہ تراجم تو درست ہیں۔ اب ہم اس ترجمے کو کتب روایات سے سمجھیںگے ۔ اور پھر ایک صاف اور واضح دلیل ---- اوپن برہان --- کے سامنے الزام دیتے ہیں کہ یہ میری سمجھ ہے ۔ بھائی یہ ہر اس مسلمان کی سمجھ ہے جو قرآن کو با معانی پڑھتا ہے اور اس پر ایمان رکھتا ہے اور رسول اللہ کی سنت پر ایمان رکھتا ہے ۔ مزید تفصیل آپ کو بقرۃ 177 میں مل جائے گی جس پر برادر عادل سہیل نے ایمان لانے سے بہانے بہانے سے انکار کردیا تھا۔ ان کے اور میرے دھاگے گواہ ہیں۔۔ جن لوگوںنے قرآن حکیم کے تراجم کے متن ٹائپ کئے۔ وہ آپ میں سے ایک بھی نہیںتھا۔ ![]() اس جھگڑے سے قطع نظر حافظ نذر احمد کا ترجمہ فراہم کردیجئے تا کہ وہ بھی اوپن برہان پر لگایا جاسکے۔ جناب مودودی صاحب کا ترجمہ پروف ریڈنگ سے گذر رہا ہے ۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (30-01-12), حیدر Rehan (30-01-12) |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ تعالی کے فرمان قران کی کوئی بھی آیت منسوخنہیںہوئی۔ یہ کسی بندے کا فرمان نہیں کہ وہ سوچتا اور تبدیل کرتا رہتا ہے ۔
یہ اس قادر مطلق کا فرمان ہے جو زمان و مکاں سے بالا تر ہے ۔ وہ آیات جو تحریف شدہ کتب میں شیطان کے خلل کی وجہ سے درست کرنا ضروری تھیں ، قرآن کے نزول کے ساتھ منسوخہوئیں۔ کیا ان لوگوں کو اللہ تعالی کا فیصلہ منظور نہیں کہ دونوں آدم اور اس کی زوجہ کو قصور وار ٹھیرانے کی جگہ صرف اور صرف عورت و قصور وار ٹھیراتے ہیں اور پھر اللہ تعالی پر جھوٹ باندھتے ہیںکہ اللہ تعالی کی آٰیات منسوخہو گئیں؟؟؟ یہ نفرت تو "پرکھوں"سے چلی آرہی ہے۔ ان لوگوںکے نزدیک قران قابل نفرت ڈاکومینٹہے ۔ اسی لئے اس کو منسوخثابت کرنے کی رٹلگائے رکھتے ہیں۔ قرآن پڑھنے کی دعوت خاص میںاپنے بھائی عبد اللہ حیدر کو بھول جانے کی معذرت چاہتا ہوں۔ والسلام |
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (30-01-12) |
| کمائي نے فاروق سرورخان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-01-12 | rana ammar mazhar | یہ نفرت تو "پرکھوں"سے چلی آرہی ہے۔ ان لوگوںکے نزدیک قران قابل نفرت ڈاکومینٹہے ۔ اسی لئے اس کو منسوخ ثابت کرنے کی رٹلگائے رکھتے ہ | 150 |
|
|
#63 | |||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,595
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
سوال دعوت فاروق سے پہلے کا ھے اور جواب دعوت کے بعد کا، نتیجہ سامنے ھے۔ والسلام |
|||
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (30-01-12), فاروق سرورخان (30-01-12), حیدر Rehan (30-01-12), رفیق طاہر (31-01-12), شکاری (30-01-12), عادل سہیل (30-01-12) |
|
|
#64 | |||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
الحمد للہ ، ثم الحمد للہ ، ثم الحمد للہ ، میں نے ابھی ابھی سابقہ مراسلہ رقم 58 میںجو لکھا کہ ::: اقتباس:
اور یوں اللہ تعالیٰ نے ایک دفعہ پھر ان کے """ یقینا خِلاف قران """ مسلک و مذھب کا پردہ مزید وا کر دیا ، الحمد للہ ، ہم تو سوال کا جواب جانتے ہیں ، سوال تو ان صاحب کی """ خلافء قران ، قران فہمی """ کو مزید آشکار کرنے کے لیے تھا ، اور ہے ، جو ان کے جواب دینے سے بھاگنے پر ہو گئی ، اور اگر جواب دیں گے تو اِن شاء اللہ مزید ہو گی ، میرے مراسلے کے بعد فی الفور جواب دہی سے جان بچانے والا مراسلہ ارسال کر کے میرے مراسلے کو خود کار بہاو میں پیچھے دھکیل کر اپنی غلطیوں سے قارئین کی صرف نظر کی کوشش بھی ان صاحب کا پرانا وطیرہ ہے ، شاید کسی """ اسرإئیلی پُرکھ کی روایت """ سے یہ طریقہ سیکھ رکھا ہے ۔ اقتباس:
لوگوں کے ایمان پر فتوے جڑنا ان کا مشغلہ ہے ، لیکن ان کے ان فتووں پر شاید کسی ذمہ دار شخصیت کی نظر نہیں پڑتی ، خود ان صاحب کا یہ حال ہے کہ آج تک قران کریم میں سے ایمان کی تعریف تک نہیں بتا سکے ، بس لوگوں کے ایمان پر حکم لگانے چلے آتے ہیں یہ بات ٹھیک ہے کہی کہ اللہ تعالی کے فرمان پر ایمان نہیں تو مسلمان نہیں ، اب اسی بات کی روشنی میں """ اسرائیلی پرکھوں کی اتباع میں عداوتءمحمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم """ کرنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی صحیح ثابت شدہ سنت مبارکہ کو قران کریم کے فہم سے الگ کرنے والے اپنی مسلمانی کا خود ہی اندازہ کریں ، اقتباس:
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ، کوٕئی ان صاحب سے کہے کہ ذرا وہ دھاگے اور ان دھاگوں میں وہ باتیں سامنے تو لایے جن کا ذکر کر کے ایک دفعہ پھر میرے ایمان پر فتوی جڑ کر میری آخرت کی خیر میں اضافہ کا سبب مہیا کیا ہے ، اقتباس:
""" اسرائیلی پُرکھوں کی عدوات ء محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم """ نبھانے کی دُھن میں قران کی خدمت کرنے والے ہمارے عُلماء کو ایک دفعہ پھر قران سے نفرت کرنے والا کہہ ڈالا ، اللہ اللہ یہ تباہ کن غلط فہمیاں ، ان صاحب کی """ صاف صریح خلاف قران قران سمجھی """ کی دلیل ہی تو ہیں ، کوٕئی انہیں کہے کہ اگر علم و یقین ہے تو علم کی دلیل لائیں اور ہمارے سوالات کے علمی جوابات دیں ، """ اسرائیلی پُرکھوں کی عدوات محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم """ کے چاو میں اونگیاں بونگیاں مارتے ہوئے اپنی آخرت اور لوگوں کا وقت کیوں برباد کر رہے ہیں ؟؟؟ ھَاتوا بُرھانکم اِن کنتم صادقین پورے تھریڈ میں دو ہی تو سوال ان سے پوچھے گٕئے ہیں ، ایک بھائی رفیق طاہر صاحب کی طرف سے اور ایک میری طرف سے ، آخر ان کی """ قران سمجھی ""' انہیں جواب دینے کی طرف کیوں نہیں آنے دے رہی ؟؟؟ والسلام علی من اتبع الھدیٰ ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|||||
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (30-01-12), فاروق سرورخان (30-01-12), کنعان (30-01-12), احمد نذیر (30-01-12), حیدر Rehan (30-01-12), شکاری (30-01-12), عبداللہ حیدر (30-01-12) |
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() |
وہی بچکانہ لفاظی۔ اور معانی ندارد۔
اس کا جواب ان لوگوں کو خود نہیں معلوم۔ جب یہ جواب دیں گے تو اس نکتہ کو کس نے کب اور کہاں اور کس طرح واضح کیا ہے اور کون ہے اس کا مخاطب، اس کی کیا وجوہات ہیں، سامنے آجائے گا لہذا اب انتظار ہے ان کے جواب کا۔ جو خود ان کو نہیںمعلوم
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (30-01-12) |
|
|
#66 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,524
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,209 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گزشتہ درجن بھر مراسلہ جات کے مطالعہ سے میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ یہ مضمون اپنے "منطقی انجام" تک پہنچ چکا ہے۔ تلخیاں پیدا ہونے سے قبل احباب سے اس تھریڈ کو بند کرنے کی رائے درکار ہے ۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#67 |
|
Senior Member
![]() |
قرآن مجید کے، ظاہری معنی کے علاوہ، متعدد باطنی معنی بھی ہیں، لیکن اس نکتہ کی طرف توجہ کرنا بھی ضروری ہے کہ تمام آیات کے باطن کو سمجھنا پیغبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ائمہ معصومین (ع) کے علاوہ کسی کے لئے ممکن نہیں ہے ـ
اس لحاظ سے کہا جا سکتا ہے قرآن مجید کو سمجھنے کے لئے دو قسم کی شرائط ضروری ہیں: الف ـ ظاہری وسائل: مثلاً عربی زبان کی مہارت اور اس کی ظرافت اور معانی کو سمجھنا ـ تاریخ اسلام اور قرآن مجید کی آیات کاشان نزول اور تفسیری احادیث کو جاننا، عام و خاص، مطلق و مقید اور ناسخ و منسوخ کو جاننا ـ ب ـ معنوی وسائل: روح کا خلوص اور طہارت اور باطنی بصیرت جو تقوائے الہی سے حاصل ہوتے ہیں، پس ایک طرف سے جہالت و غفلت کی روکاوٹوں کا نہ ہونا اور دوسری طرف سے باطنی خباثت، دل کا زنگار اور کور باطنی کا نہ ہونا اور ان کے عوامل یعنی تکبر و غرور اور خود خواہی کو دور کرنا بھی قرآن مجید کو سمجھنے کے لئے شرط ہے ـ اس کے پیش نظر کہ قرآن مجید ایک کتاب مبین اور "تبیان لکل شیء" ہے، اس کی آیات کو سمجھنے کےکیا شرائط ہیں؟ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (30-01-12), فاروق سرورخان (30-01-12) |
|
|
#68 |
|
Senior Member
![]() |
حیدر،
آپ لاکھ تالے لگاتے رہیں۔ جو تالے دلوںپر لگے ہیںان کا کیا علاج۔ جب بات منطقی نکات اور قرآنی دلائیل سے باہر نکل جائے تو پھر کیا کیا جاسکتا ہے ۔ آپ یہ بتائیے کہ آپ کو ڈر کیوںلگنے لگتا ہے کہ لوگ بحثکریںگے ۔ جب تک کوئی بد زبانی نہیںکرتا، آپ تماشہ دیکھئے۔ ![]() والسلام |
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (30-01-12) |
|
|
#69 |
|
Senior Member
![]() |
برادر عادل، آپ تھوڑا سا پڑھنا سیکھ لیجئے تو آپ دیکھیںگے کہ سوال تو اور بھی پوچھے گئے ہیں۔ بس آپ کے پاس جواب نہیںہے ۔
رہ گئی ھاتو برہانکم تو --- اس کے لئے پورا اوپن برہان موجود ہے ۔۔۔ آپ کیوں بھاگتے ہیں اس میں اپنا حصہ ڈالنے سے ؟؟؟ یہ بھی ایک سوال ہے
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (30-01-12), حیدر Rehan (30-01-12) |
|
|
#70 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,524
شکریہ: 52,468
11,159 مراسلہ میں 35,209 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() جب بات منطقی نقاط اور قرآنی دلائل سے باہر نکل جائے تو کیا اس قسم کے الفاظ و جملوں مثلاً"ملا برادری"، "اونگی بونگی"، "اسرائیلی روایات"۔"اسرائیلی پُرکھوں"۔ وغیرہ سے سمجھ آ جاتی ہے؟ اور معذرت کے ساتھ میں اسلام کو تماشہ نہیں بننے دوں گا۔ ہم یہاں اسی مقصد کے لیے بیٹھے ہیں کہ "اس قسم کے تماشوں سے عوام کو محفوظ رکھا جا سکے"۔ عام معاشرے میں جو ہو رہا ہے وہی کافی ہے۔ پاک نیٹ کو ان تماشوں سے دُور رکھیں۔ ٹاپک سے متعلقہ کوئی بات ہے تو براہ مہربانی کیجیے۔ ورنہ غیر متعلقہ مراسلہ جات میں بغیر کسی وارننگ کے ڈیلیٹ یا ایڈٹ کرنے کا اختیار رکھتا ہوں۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (30-01-12), فاروق سرورخان (30-01-12), کنعان (30-01-12), احمد نذیر (30-01-12), حیدر Rehan (30-01-12) |
|
|
#71 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,419
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش اسلامک سیکشن میںکوئی ناظم صاحب صرف اس ایک قانون کو اپلائی کرنے کا عزم کر لیں۔ کم سے کم ان دھاگوںمیںجن میںمباحث جاری ہوں۔ تو ہمارے بھائیوں کو جو شکایت لاحق ہے کہ اکثر مباحث بغیر کسی منطقی انجام تک پہنچے ختم ہو جاتے ہیں، تو شاید اس شکایت میںکچھ کمی واقع ہو سکے۔ اور پڑھنے، لکھنے والوں کو بھی اپنے اوقات کا کچھ فائدہ ہو سکے۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (30-01-12), فاروق سرورخان (30-01-12), کنعان (30-01-12), احمد نذیر (30-01-12), حیدر Rehan (30-01-12) |
|
|
#72 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,571
کمائي: 16,436
شکریہ: 6,865
933 مراسلہ میں 1,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اصحاب رسولؓ اور ازواج مطہرات ؓ كا لکھوایا مبينہ قرآن اور آج كا قرآن۔۔۔؟ کم سے کم ان دھاگوں میں جن میں مباحث جاری ہوں، اکثر مباحث بغیر کسی منطقی انجام تک پہنچے ختم ہو جاتے ہیں، تو دعوت شکار ہے !!!
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن" |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (30-01-12) |
|
|
#73 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,571
کمائي: 16,436
شکریہ: 6,865
933 مراسلہ میں 1,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پھر دیکھتے ہیں ان شاء اللہ ایک ایک کر کے کیا کیا نظر آتا ہے !!! |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (30-01-12) |
|
|
#74 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,571
کمائي: 16,436
شکریہ: 6,865
933 مراسلہ میں 1,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
علم وحی سے جنگ کب سے؟ کیوں؟ اور کس کی؟ |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (30-01-12) |
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک مرتبہ یہ واضح ہو لینے دیں کہ قران کی کون کون سی آیات منسوخ ہیں- میں نے بھی آیات کی منسوخی کہ بارے میں بہت سنا ہے شاید فورم کا کوئی ساتھی میرے علم میں اضافہ کرے اور وہ حتمی آیات دے ڈالے جو منسوخ ہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| .net, php, فورم, فرض, کتابوں, قرآنی, لوگ, ممکن, مجید, آج, اللہ, انسان, اسلام, بہترین, بھائی, جھوٹ, حدیث, حسن, خلاف, زندگی, شخص, عیسیٰ, علاج, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|