| حجت حدیث حجت حدیث |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#106 | ||
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتظآمیہ کی طرف سے واضح انتبہ کے باوجود غیر سنجیدگی کا عنصر ناقابل قبول ہے۔ اگر انتظامیہ کسی معاملے میں انتبہ جاری کرتی ہے تو اراکین کو اس پر عمل کرنا چاہیے وگرنہ انتظامیہ کو مجبورا ایکشن لینا پڑتا ہے۔ گپ شپ اور طنز و مزاح کے لیے بہت سارے موضوع فورم پر شروع کیے گئے ہیں ان میں دل کی بھڑاس نکال سکتے ہیں۔۔۔ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ہمیں شکریہ کا موقع دیں۔۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
||
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#107 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,554
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو جہاں جہاں قابل اعتراض مواد نظر آئے آپ رپورٹ کرسکتے ہیں ۔ پاک نیٹ پر اکابرین اور عام ممببران کسی کی بھی کردار کشی کرنے کی اجازت نہیں ۔ انتظامیہ پر اعتراض کرنے کے بجائے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے Last edited by سحر; 09-12-10 at 09:58 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#108 | |||
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 17
کمائي: 671
شکریہ: 18
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|||
|
|
| آصف احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-12-10) |
|
|
#109 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل بھائي غلطي اور خطاء كے اس باريك فرق كو احسن انداز پر بيان كرنے پر ميں آپ سے پہلے فيصل بھائي كا شكريہ ادا كروں گا۔۔۔جنھوں نے يہ سوال كر كے ہميں قرآن و سنت كے ايك اہم نقطے كي طرف توجہ دلائي ہے۔۔۔ اللہ كريم فيصل بھائي كے ذريعہ ايسے ہي علمي خزان كا اظہار فرماتے رہيں۔۔آمين۔
اور آپ كے ليےدل سے دعاہے كہ اللہ تعالي آپ كو دارين كي سعادتيں نصيب فرمائے۔۔۔ اور قرآن و سنت كو اس كے حقيقي مفاہيم كےمطابق سمجھانے كي قوت و توفيق ميں مزيد اضافہ فرمائے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#110 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ عادل بھائی
دودھ پر اعتراض سے بات شروع ہوئی اور پھر امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ سے ہوتی ہوئی علماء کی طرف روانہ ہونے کی پوری کوشش میں ھے، جاسوسی ناول پڑھ کر اگر ایسا کام کیا جائے تو پھر ایسا ہی ہوتا ھے ایک چھوڑ دوسرا رستہ، وہ چھوڑ تیسرا رستہ۔ اقتباس:
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#111 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
لہذا کسی کے بارے میں"خالی یا بھرے" ہوئے ہونے کا ندازہ بحث کے اختتام (اگر کبھی ہوا تو) تک ہوجائے گا! فی الوقت تو طرفین تنگیِ وقت کی وجہ سے تسلسل قائم نہیںرکھ پا رہے ہیں۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (19-12-10) |
|
|
#112 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم شافریشہ بھائی
آپکا حکم سر آنکھوں پر، کل مجھے چھٹی ھے اگر آپ کہیں تو میں سارے مراسلے اکٹھے کر کے پیش کر سکتا ہوں لکھنا بہت آسان ھے مگر یہ بھی یاد ہونا چاہئے کہ کیا لکھ چکا ہوں اور پھر کنورسیشن بھی ہونی باقی ھے اسے چھوڑ کر آگے بڑھنا کوئی فائدہ نہیں دیتا یہ آپ بھی جانتے ہیں۔ والسلام |
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (19-12-10) |
|
|
#114 |
|
Senior Member
![]() |
کنعان سلام ،
آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیںہوتا تو بھائی کہتے ہی کیوںہو؟؟؟؟ خواہ مخواہ دو افرا د کی بات کا تسلسل خراب کرتے ہو اور یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ بات بالکل سمجھ میںنہیں آئی۔ حقیقت یہ ہے کہ نوشاد نے حقیقت کی نشاندہی کی ہے۔۔۔۔ اگر آپ کے پاس کوئی رئیل مٹیرئیل ہے تو پیش کریں ۔ ورنہ بھائی یہ تو ہوائی تبصرے ہیں۔۔۔ میں نے یہ لکھ تو دیا لیکن سوچتا ہوںکہ عقلمند کو نصیحت کی ضرورت نہیںہوتی اور بے عقل نصیحت پر عمل نہیںکرتا ۔۔ لگتا یہ ہے کہ الفاظضائع کئے ہیں۔۔۔ پھر بھی ۔۔ کہ شائید کہ اتر جائے ترے دل میںمری بات ![]() والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 19-12-10 at 03:46 AM. |
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (19-12-10) |
| کمائي نے فاروق سرورخان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 19-12-10 | کنعان | سلام، مراسلہ نمبر 48 غیر متعلقہ ھے اس لئے وقت سیف ھے | 0 |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| پوسٹ میں یو ٹیوب کی "پلے لسٹ " ڈالنا | نورالدین | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 22-11-10 06:25 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| غریبوں کو" کرنٹ" یو نہی نہیں لگتا ۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 1 | 26-09-10 12:04 PM |