| حجت حدیث حجت حدیث |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 853
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حدیث کا مفہوم :کسی صحابی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بدترین خلائق کون ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بھلائی کی باتیں پوچھا کرو برائی کی نہیں، پھر آپ نے فرمایا بدترین خلائق بدترین علماء ہیں۔
یہ وہی علماء ہیں جن کی حدیث میں زکر ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), shafresha (11-12-10), نورالدین (13-12-10), مرزا عامر (11-12-10), غلام خان (22-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شکریہ نوشاد بھائی !!!!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), shafresha (12-12-10), نورالدین (13-12-10), احمد بلال (14-12-10), غلام خان (22-12-10) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کے نزدیک یہ گستاخی نہیں بلکہ علمی کام ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), shafresha (12-12-10), نورالدین (13-12-10), احمد بلال (14-12-10), غلام خان (22-12-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
۔ لیکن 600،000 روایات میں سے چنی گئی چند ہزار میں کوئی بھی منسوخ نہیں ہو سکتی ۔
جی جناب بالکل ایسی احادیث ہیں جو ناسخ ہیں اور دوسری ان سے منسوخ ہوتی ہیں!!! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے عبداللہ آدم ، ان لوگوں سے ذرا یہ پوچھتے چلنا کہ یہ جو اکابر علماء پر طعن کر رہے ہیں ، ان کا اپنا مبلغ علم کیا ہے ؟؟؟ چند ترجمہ زدہ فلسفے ، اور ان فلسفوں کی مار کھإئے ہوٕئے خیالات ، بھتیجے ان سے کہنا کہ زبیر زئی صاحب کی باتوں کو ایک طرف رکھیے ، اور اپنے علم و عرفان کے مطابق کسی مقرر شدہ علمی قاعدے اور قانون کے ذریعے کسی حدیث پر کو ٕئی اعتراض وارد کیجیے ، کسی حدیث کی شرح میں کس نے کیا لکھا، کوئی بے وقوف ہی اس شرح کی بنا پر اس حدیث کی صحت کا حکم سجھنے کی کوشش کرے گا ، ان سے کہیے کہ احادیث مبارکہ پر اپنے اعتراضات اپنی زبان میں ، اپنے علم کے مطابق ، دلإئل کے ساتھ پیش کریں ، اس کے بعد ان سے بات کی جإئے ، ان لوگوں کا مقصد صرف اور صرف شکوک پھیلانا ہے ، اس لیے یہ لوگ فلسفیانہ الجھاو ڈالتے ہیں اور کسی علمی دلیل والی بات نہیں کرتے ، ادھر ادھر سے ایسی باتیں لیے آتے ہیں جو احادیث کے بارے میں گمراہ کرنے میں معاون ہو سکیں، لیکن کہیں کوٕئی قاعدے قانون کی بات نہیں ہوتی ، اگر ان کے پاس خود علوم دین میں سے کچھ بھی علم ہو تو لوگوں کی باتوں کو بنیاد بنا کر اعتراضات کرنے کی بجإئے علمی اعتراضات کے ساتھ ظاہر ہوں ، بھتیجے ، اللہ آپ کی مدد کرے ، ان سے علمی دلإئل طلب کیجیے ، کہیں کسی کی کہی ہوٕئی باتوں کی تشریح یا صفإئی پیش کرتے ہوٕئے ان لوگوں کی مددگاری نہ کر بیھٹیے گا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (13-12-10), rana ammar mazhar (01-02-12), shafresha (12-12-10), کنعان (13-12-10), پاکستان دوست (13-12-10), محمد عاصم (09-02-11), آبی ٹوکول (13-12-10), احمد بلال (13-12-10), شکاری (10-11-11), عبداللہ آدم (12-12-10), عبداللہ حیدر (13-12-10), غلام خان (22-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو کئی ایک فورمز پر چند صاحب/صاحبان سے پوچھ پوچھ کر تھک گیا کہ نماز کا طریقہ قرآن کی رو سے بتا دیں لیکن شاید میری فریاد انہیں پسند نہیں۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل بھائی آپ نے بہت اچھی بات کی ۔ اپنے علم اور اپنے الفاظ میں حدیث پہ لفظ اٹھائیںتو بات کریں۔
اسی راستے کے راہی اس سٹیج پہ بھی پہنچ چکے ہیںکہ انہیں قرآن میں بھی شک ہونے لگا ہے اور آخر وہ اپنی مرتدی کا اعلان اسی دنیا میں کر جاتے ہیں اسی فورم پہ ایک ویڈیو بھی شئر کی تھی۔ شاید فیصل بھائی نے۔ جہاد پہ تھی۔ ویڈیو کا ٹائٹل زہن میںنہیں ورنہ سرچ کر کے یہاں لگا دیتا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب عادل سہیل صاحب
آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ زبیر صاحب کا مبلغ علم کیا ہے اور وہ کس مکتبہ فکر کے عالم ہیں ۔ ثابت کریں کہ انھوں نے جو لکھا ہے وہ فلسفہ زدہ ترجمے ہیں آپ کہتے ہیں کہ ’’کسی حدیث کی شرح میں کس نے کیا لکھا، کوئی بے وقوف ہی اس شرح کی بنا پر اس حدیث کی صحت کا حکم سجھنے کی کوشش کرے گا ،‘‘ اور اس پر آپ مجھے اونٹوں کے پیشاب کی احادیث ان کی کی گئی شرح کی مدد سے سمجھا رہے ہیں۔تو میں آپ کے الفاظ میں کیا کہوں یہی نہ کہ کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو ان احادیث کی صحت کو ان کی شرح سے سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کرے گا۔دیکھ لیں یہ آپ ہی کے الفاظ ہیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب احمد بلال صاحب
اگر اپنے الفاظ میں سوالات کیئے جائیں تو یہ حضرات سیخ پا ہو جاتے ہیں کہ تمہاری اور تمہارے علم کی اوقات ہی کیا ہے ۔اس لیئے یہ کوشش کی گئی کہ اکابر علما ہی کی تحقیق کو لوگوں کے سامنے ان ہی کے الفاظ میں لے آیا جائے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب dxbgraphics صاحب
آپ مجھے نماز کا ایک طریقہ جو سارے مکاتب فکر کے نزدیک درست ہو حدیث سے بتا دیجے ۔ یہ میری آپ سے فریاد ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے نوشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-02-12 | rana ammar mazhar | آپ مجھے نماز کا ایک طریقہ جو سارے مکاتب فکر کے نزدیک درست ہو حدیث سے بتا دیجے ۔ | 150 |
| 13-12-10 | نورالدین | امید ہے یہ سوال مکمل ہو گیا ہوگا | 0 |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل بھائی آپ نے بہت اچھی بات کی ۔ اپنے علم اور اپنے الفاظ میں حدیث پہ لفظ اٹھائیںتو بات کریں۔
اسی راستے کے راہی اس سٹیج پہ بھی پہنچ چکے ہیںکہ انہیں قرآن میں بھی شک ہونے لگا ہے اور آخر وہ اپنی مرتدی کا اعلان اسی دنیا میں کر جاتے ہیں اسی فورم پہ ایک ویڈیو بھی شئر کی تھی۔ شاید فیصل بھائی نے۔ جہاد پہ تھی۔ ویڈیو کا ٹائٹل زہن میںنہیں ورنہ سرچ کر کے یہاں لگا دیتا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), shafresha (13-12-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہی پرانے مقاصد نئے انداز کے ساتھ ماسک بدل بدل کر سامنے آ رہے ہیں۔۔۔۔ لیکن نہ ماضی میں اس انکار حدیث کی تحریک کو قرار نصیب ہوا تھا اور نہ انشاء اللہ اب یا آئندہ کبھی ہو گا۔۔۔۔
دنیا کا سب سے آسان کام ہے۔۔۔ سوال کرنا ۔۔۔ نہیں سوال کرنا نہیں بلکہ اعتراض کرنا آسان کام ہے کیوں کہ سوال کرنے کے لئے بھی متعلقہ موضوع سے کما حقہ واقفیت لازمی ہوتی ہے تب ہی تو کہیں سوال ذہن میں پیدا ہوتا ہے۔۔۔۔ لیکن اعتراض کے لیے علم یا موضوع سے واقفیت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ تعصب یا پوشیدہ مقاصد کا حصول مقصود ہوتا ہے۔۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ ایک وقت آتا ہے کہ جب سوالات کا سلسلہ تو ختم ہو جاتا ہے اور لیکن اعتراضات کا تسلسل آج تک کبھی ختم نہیں ہوا۔ چاہے وہ اعتراضات خود ذات باری تعالی پر ہوں یا اس کے نبی مصطفی صفی اللہ علیہ والہ وسلم یا اس کے کلام پر ہوں۔ سوال کرنے کا حق ہر شخص کو حاصل ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کی حوصلہ افزائی بھی فرمائی ہے۔ اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم سوالات بھی کیا کرتے تھے۔ لیکن اعتراض کے لئے معترض کی حیثیت بھی دیکھنا ضروری ہوتی ہے کہ موصوف خود کتنے پانی میں ہیں۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ وہ خود انف فی الماء است فی السماء کا حقیقی مصداق ہوں۔۔۔ اور اگر ایسا ہے جیسا کہ یہاں پیش کردہ اعتراضات سے محسوس ہو رہا ہے۔۔۔ تو میں تجربے کی بنیاد پر یقین سے کہہ سکتا ہوں۔۔۔ کہ قیامت کی صبح تک ان کے اعتراضات ختم نہیں ہوں گے۔۔۔ لہذا میں عادل بھائی کی اس بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں کہ علمی انداز میں اگر اعتراض کیا جائے تو اس کا جواب علمی انداز میں دیا جا سکتا ہے۔۔۔ لیکن کسی کی کجی فہمی سے پیدا شدہ خرافات کی تشفی اس وقت تک نہیں ہو سکتی۔ جب تک وہ خود کو حرف آخر سجھنا چھوڑ نہ دے۔ اگر میری بات پر یقین نہیں ہے تو تجربہ کے لئے ہی سہی خود کو حرف آخر سمجھنا ترک کیجئے اور اپنے اعتراض کو علمی سوال بنا کر پیش کیجئے ساتھ ساتھ اللہ سے ہدات کی دعا کیجئے پھر دیکھے کیسے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوتا ہے۔۔۔۔ والسلام۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), shafresha (13-12-10), کنعان (20-12-10), پاکستان دوست (13-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), محمد عاصم (09-02-11), ابوسعد (02-02-11), احمد بلال (14-12-10), طلحہ (14-12-10), عبداللہ حیدر (15-12-10) |
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب شمشاد صاحب
مجھے امید ہے آپ خود کو بھی حرف آخر نہیں سمجھیں گے اور اپنی وہ غلطی تسلیم کر لیں گے جس میں آپ کومسلم کی حدیث میں قوم کا لفظ نظر ہی نہیں آیا تھا۔ Last edited by نوشاد احمد; 14-12-10 at 08:06 AM. وجہ: pira graf editing |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کلام, پاک, قران, نظر, مجید, معلوم, اللہ, حکم, حدیث, شخص, عیسائیوں, علی, علمی, علما, عالم, عالمی, عائشہ, عجیب, عرض, غلط, غسل, صفحہ, صحیح, صدیقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|