| حجت حدیث حجت حدیث |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 446
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), shafresha (01-01-11), فیصل ناصر (01-01-11), فاروق سرورخان (01-01-11), ھارون اعظم (01-01-11), یاسر عمران مرزا (01-01-11), نورالدین (01-01-11), ابرارحسین (01-01-11), حیدر (03-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ نے درست کہا بھائی!!!
اللہ ہمیںفتنوں سے محفوظ رکھے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,154
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اللہ ہمیں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دے آمین۔۔ یہاں ایک بات کہنا چاہوں گی کہ اکثر ہمیں کئی ایس ایم ایس موصول ہوتے ہیں کہ حصرت علی کا کوٹ ہے وغیرہ، تو بغیر تصدیق کے میسج فارورڈ مت کریں۔
__________________
![]() |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), shafresha (01-01-11), فاروق سرورخان (01-01-11), نورالدین (01-01-11), حیدر (03-01-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
نوشاد صاحب!
کیا زبردست مضمون ہے بھئی!!! آپ نے تو احادیث کو ماننا نہیں ہے ................... اور احادیث کو ماننے والوں کے لیئے وہی احادیث ہی کافی ہیں.............جو اوپر تھریڈ میں آپ نے اپ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے نقل فرمائی ہیں!!! اللہ خوش رکھے آپ کو .................... آپ نے ہمیں جواب کی زحمت نہیں دی............جواب آپ کی تحریر پڑھنے والے کو ساتھ ساتھ ہی ملتا جائے گا............... بعض اوقات بندہ ارادہ کوئی اور کرتا ہے.............ہو کچھ اور جاتا ہے!!! والسلام علی من اتبع الھدی
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), sahj (02-01-11), کنعان (01-01-11), حیدر (03-01-11), رفیق طاہر (01-09-11), شمشاد احمد (01-01-11), عبداللہ حیدر (01-01-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
احادیث کے نام پر قران کو مشکوک بنانے کی کوشش
![]() ![]() قرآن کی مختلف قرآت کے ثبوت سے یہ معنی کس طرح اور کس دلیل کی بنیاد پر اخذ کی جا سکتی ہے کہ وہ قرآن کریم کو مشکوک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | کنعان (01-01-11), آبی ٹوکول (01-01-11), حیدر (03-01-11), شمشاد احمد (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11), عبداللہ حیدر (01-01-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بعض ایسی روایتیں بھی اسی فورم پر پڑھی تھیں کہ کسی کافر نے قرآن کی آیتوں میں تبدیلی کر دی اور مسلمانوں کا مذاق اڑایا کرتا تھا ۔
تو بعد میں پتہ چلنے پر اس کو سزا دی گئی ۔ یا اسی قسم کی کوئی بات تھی ۔ توہین رسالت کے کسی دھاگے میں یہ روایت کے بارے میں پڑھا تھا ابھی بہت ڈھونڈا مگر مل نہيں رہا ۔ کسی بھائی کے علم میں وہ روایت ہو تو شیئر کردے ۔ اس قسم کی روایتوں سے ناموس رسالت کے جذبے کو تقویت ملتی ہے مگر ساتھ ہی قرآن میں تحریف کے دعوے کی بھی تائید ہوجاتی ہے ۔ استغفر اللہ ۔ نہ جانے قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کے بجائے اس کے غیر ضروری انداز تلاوت پر اتنا زور کیوں دیا جاتاہے ۔ بچے کو حافظ قرآن بنا کر پورا گھر خوشیاں مناتا ہے جیسے سب جنتی بن گئے ہيں حالانکہ قرآن صرف اس بچے نے حفظ کیا ہے اور ابھی صرف حفظ کیا ہے عمل نہيں کیا اور نہ ہی اس کے لیے جنت سے کوئی سرٹیفکٹ آیا ہے ۔ مگر دوسرے اس خوش فہمی میں ہیں کہ قرآن کو سمجھ کر اس پر عمل کرنے کی ذمہ داری سے عہدہ بر آں سب کے سب ہوگئے ہيں ۔ اللہ ہم سب کو قرآن کے پیغام کو اچھی طرح سمجھ کر اس پر عمل کر کے دوسروں تک اس کا پیغام پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), فیصل ناصر (01-01-11), فاروق سرورخان (02-01-11), منتظمین (01-01-11), ابرارحسین (01-01-11), حیدر (03-01-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
نوشاد بھائی کی باتوں پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ دعا کیا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے خول سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ان کی الجھنیں اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت سے ہی دور ہو سکتی ہیں۔ درج ذیل لنک سے قرآن مجید بروایت ورش ڈاؤن لوڈ کریں جسے کنگ فھد قرآن کمپلیکس نے شائع کیا ہے: مصحف برواية ورش ط-مجمع الملك فهد.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download اور اس لنک سے قاری محمود خلیل الحصری کی آواز میں مکمل قرآن مجید اتار سکتے ہیں جو اسی قراءت کے مطابق تلاوت کیا گیا ہے: http://www.islamway.com/?iw_s=Quran&iw_a=view&id=181 والسلام علیکم |
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), فاروق سرورخان (01-01-11), کنعان (01-01-11), آبی ٹوکول (01-01-11), حیدر (03-01-11), راجہ اکرام (02-01-11), شمشاد احمد (01-01-11), طلحہ (03-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
کتاب و سنت میں ماہنامہ رشد پر علم قراءات کی 3 حصوں پر 3 جلدیں سکربڈ فائل میں موجود ہیں۔ جو دھاگہ نوشاد صاحب نے لگایا ھے اس پر دوسرے طریقہ سے شمشاد صاحب کے فارم میں طالوت نامی ممبر جنوری 2010 میں ایک دھاگہ کی شکل میں ایک سال پہلے پیش کر چکے ہیں اور اس پر 25 مراسلوں تک بحث موجود ھے جس میں کسی بھی اھل علم نے حصہ نہیں لیا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ جو اصول نہیں جانتا اسے جواب دینے کیسا؟ والسلام
__________________
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-02-12), sahj (02-01-11), حیدر (03-01-11), رفیق طاہر (01-09-11), راجہ اکرام (02-01-11), عبداللہ آدم (02-01-11), عبداللہ حیدر (01-01-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
برادر نوشاد احمد، سلام علیکم،
اللہ تعالی آپ کو اس نیک کام کی جزائے خیر عطا فرمائیں کہ آپ نے ایک بہترین معاملہ سب کے سامنے پیش کیا۔ اللہ تعالی کی الفاظ میں قرآن حکیم ---- الفرقان --- ہے۔ یہ وہ کتاب ہے جو دوسری کتب کے لئے کسوٹی ہے۔ یہ فرق بتاتی ہے سچ اور جھوٹکا۔ ہم روایات کی کتب کو قرآن کے محدب عدسے سے دیکھیںگے نا کہ ان کتب کی مدد سے قرآن حکیم کو؟؟؟ آج ساری دنیا میں قرآن حکیم اپنی اصل صورت میںملتا ہے۔ کہ یہ اللہ تعالی کا فرمان ہے اور اللہ تعالی خؤد اس کی حفاظت فرما رہے ہیں۔ کیا ان روایات سے قرآن حکیم کسی طور بھی تبدیل ہوسکتا ہےِ؟ ممکن ہی نہیں۔ آپ خود دیکھ لیجئے کہ ایک ہی کتاب میںایک ہی افراد کی بیان کی ہوئی ایک ہی روایت کے تین تین متن ہوتے ہیں۔ یہ کتب روایات ٹھیک سے یہ بھی نہیں بتا پاتی ہیں کہ قرآن رسول اللہ نے مکمل کس صورت میںکاتبوں سے لکھوایا تھا؟؟؟ ان کتب روایات میں 25 سے زائید سورتوں کی تشریحموجود نہیں۔ تو یہ کتب کس طور پر یہ تعین کرسکتی ہیںکہ قرآن حکیم میں درست کیا ہے۔ قرآن حکیم مسلمان کے سینے میںمحفوظ ہے۔ کوئی آج تک اس کو تبدیل نہیںکرسکا۔ اور نا ہی کرسکے گا۔ یہ روایات خود ان ہی کتب کی بے ساختہ "مظبوطی" کا ثبوت ہیں۔ آپ کا ایک بار پھر شکریہ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوشاد بھائی کے پیش کئے موضوع پر فلحال اسٹاف میں کچھ بات چل رہی ہے
فلحال یہ موضو ع بند کررہا ہوں کچھ غیر متعلق مراسلے بھی ڈیلیٹ کئے جارہے ہیں اسٹاف کی رائے آنے پر کھولنے یا بند رکھنے کے بارے میں آگاہ کردیا جائے گا شکریہ !
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 02-01-11 at 10:34 PM. |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فروخت, پاک, قران, لوگ, نماز, نظر, مکمل, موجودہ, ماں, مجید, ایمان, اللہ, اسلامی, بھائی, بچوں, تحریر, جواب, حدیث, حدیث نبوی, حضرات, زندگی, شخص, عیسیٰ, صرف, صغیر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|