| حجت حدیث حجت حدیث |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1596
|
||||
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (03-02-12), shafresha (20-11-10), نورالدین (22-11-10), حیدر (01-12-10), رضی (25-11-10), شمشاد احمد (22-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (03-02-12), shafresha (20-11-10), کنعان (21-11-10), مرزا عامر (01-12-10), ارشد کمبوہ (21-11-10), حیدر (01-12-10), رضی (25-11-10), شمشاد احمد (22-11-10), عبداللہ آدم (20-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
رُشدی ملعون کی کتاب satanic verses شاید میںنے ایک کباڑی سے حاصل کرکے بہت عرصہ قبل پڑھی تھی۔
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (03-02-12), کنعان (21-11-10), نورالدین (22-11-10), مرزا عامر (20-11-10), حیدر (01-12-10), رضی (25-11-10), شمشاد احمد (22-11-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,016
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کینسر کا علاج موچی سے کروایا جا سکتا ہے؟؟؟
یا بوٹ پالش کرنے کے لیئے ڈسپنسری سے رجوع کرنا چاہیئے؟؟؟ کوئی بتائے بھائی؟؟؟ تو یہ دین میں میم میخ نکالنا ہر شخص نے اپنے ذمہ کیوں لیا ہوا ہے؟ یہ اردو کی ترقی کا فورم ہے یا اسلام کی؟؟؟ ان اسلامی زمروں کو بند کر دو، جن لوگوں کو اشکال ہے جید علماء سے پوچھیں، یہاں کیا لینے آتے ہیں؟ اپنی کوئی حیثیت نہیں، اماموں پر اعتراض کرتے ہیں۔ Last edited by فیصل ناصر; 21-11-10 at 04:41 PM. وجہ: غیر مناسب الفاظ |
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ابن ضیاء کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), کنعان (23-11-10), یاسر عمران مرزا (21-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ایکسٹو (10-12-10), حیدر (01-12-10), رضی (25-11-10), شمشاد احمد (22-11-10), ضِرار Derar (23-11-10), عبدالقدوس (21-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10), عبداللہ حیدر (22-11-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), کنعان (23-11-10), مرزا عامر (21-11-10), حیدر (01-12-10), رضی (25-11-10), شمشاد احمد (22-11-10), ضِرار Derar (23-11-10), عبدالقدوس (21-11-10), عبداللہ حیدر (22-11-10) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ کیا زبان ہے اور کیا زبان کا استعمال سبحان اللہ سبحان اللہ یہ ہے مولوی کی فطرت جسکی بات کا جواب نہ بن پڑے اس شخص کی زبان کھینچ لو
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-10-11), shafresha (21-11-10), نورالدین (22-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ابرارحسین (22-11-10), حیدر (01-12-10), رضی (25-11-10), شمشاد احمد (22-11-10) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کوئی عالم ہمیں بتا سکتا ہے کہ سلمان رشدی نے اپنی کتاب سٹینک ورسسز یعنی شیطانی آیات کا نام کس اسلامی روایت یا قصے سے کیا ہے؟
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے 95 فیصد نے یہ جان کر ہی نا پڑھی ہوگی کہ ملعون کی لکھی ہوئی ہے پڑھ کر جواب دینا تو بعد کی بات ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), نورالدین (22-11-10), مرزا عامر (21-11-10), حیدر (01-12-10), رضی (25-11-10), شمشاد احمد (22-11-10), عبداللہ حیدر (22-11-10) |
| کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 21-11-10 | عبداللہ آدم | یہ جان کر ہی نا پڑھی ہوگی کہ ملعون کی لکھی ہوئی ہے | 10 |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، نوشاد بھائی!آپ میرے سیدھے سے سوال کا جواب دینے سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟رشدی ملعون نے جس واقعے سے اپنی کتاب کا نام اخذکیا ہے وہ حدیث نہیںتاریخکی کتابوںمیںلکھا گیا ہے اور کسی ایک محدث نے بھی اسے درست قرار نہیں دیا بلکہ اس کے موضوع ہونے پر علماءکی مستقل کتابیںموجود ہیں۔ حیرت ہوتی ہے کہ امام بخاری کی تحقیق کو ناقصکہنے والا شخص کیا واقعی حدیث اور تاریخو سیر کے فرق سے بے خبر ہے؟ رشدی ملعون کی کتاب سے متعلق الگ تھریڈ میں گفتگو کر لیں۔ یہاں وہی بات چلنے دیںجس کے لیے آپ نے یہ موضوع شروع کیا ہے۔
والسلام علیکم Last edited by عبداللہ حیدر; 21-11-10 at 10:36 PM. |
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), کنعان (21-11-10), ھارون اعظم (21-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ارشد کمبوہ (21-11-10), حیدر (01-12-10), رضی (25-11-10), شمشاد احمد (22-11-10), عادل سہیل (22-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی نوشاد صاحب ، علمی گفتگو میں کوئی صاحبء علم موضوع سے فرار اختیار نہیں کرتا ، سلمان رشدی ملعون کی کتاب پر اور اس کے عنوان کے ماخذ پر اگر بحث فرمانا چاہیں تو اس کے لیے الگ تھریڈ کھول لیجیے ، ایسے لوگوں کا وجود ہمیشہ رہا ہے جو معلومات کو غلط انداز میں استعمال کر کے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کی سعی کرتے ہیں ، اور اللہ ہمیشہ ان کے دجل کو اپنے کسی نہ کسی بندے کے ذریعے ختم کرواتا ہے ، بھائی جی ، جس موضوع کو آپ نے شروع کیا ہے اسی پر رہیے ، ان شاء اللہ آپ کی جمع کردہ معلومات کی حقیقت بہت جلد واضح ہو جائے گی ، ابھی تو بھتیجے عبداللہ کے ایک ہی سوال کا جواب آپ دے نہیں پا رہے ، کیوں !!! کیوں کہ یہ معلومات آپ نے اصل کتب کے مطالعے کر کے جمع نہیں کی ہیں ، اور میرے چیلنج کے مقابلے میں بھی ایک قصہ لکھ مارا ، جناب اس تحقیق کا مظاہرہ فرمایے جس کے آپ دعویٰ دار ہیں ، بلا ثبوت اور غیر ثابت شدہ قصے کہانیاں علمی دلائل میں کچھ وقعت نہیں رکھتے ، جایے کتب الرجال کا مطالعہ کیجیے ، جن اماموں کی کتابوں سے آپ نے اپنی مرضی کی باتیں نقل کی ہیں ، ان کی انہی کتابوں میں اور انہی جگہوں کے قریب قریب اور بھی کچھ لکھا ہے ، اسی لیے تو عبداللہ حیدر نے آپ سے پوچھا تھا کہ کیا یہ کتابیں آپ نے خود پڑھی ہیں ؟؟؟ اور اسی لیے میں نے بھی آپ کو ایک چیلنج کیا ہے ، قصہ گوئی مت فرمایے میرے بھائی ، علمی دلائل سے بات کیجیے ، ورنہ سب ہی قارئین کا یقین پختہ ہو جائے گا آپ کی نشر کردہ منتشر معلومات کا مقصد سوائے حدیث اور محدثین رحمہم اللہ کے بارے میں شکوک و شبہات کی تشہیر کے اور کچھ نہیں ، یہ جو قصہ آپ نے بیان کیا ہے پہلے سنداً اس کی صحت کا کوئی ثبوت تو دیجیے ، پھر درایتاً بھی اس کو دیکھ لیں گے ، جس کتاب کا آپ نے جو حوالہ دیا ہے اس میں نہ تو کتاب کا اصل نام ہے ، اور نہ ہی وہ نام ہے جس کے ساتھ عموما اس کتاب کا ذکر کر دیا جاتا ہے ، اور یہ بھی نظر آ چکا ہے کہ غالبا آپ کے مصادر و مراجع عربی یا اردو کتب نہیں ہیں ، شاید کچھ تراجم سے مدد لیتے ہیں ، اس کا ایک ثبوت آپ کی اونٹوں کے پیشاب کے بارے میں """ تحقیق """ میں بھی موجود ہے ، خیر اس کی بات ان شاء اللہ وہیں سہی، جی تو بھائی ، آپ امام بخاری رحمہ اللہ پر تنقید کرنے چلے ہیں ، اور ان کی """ غلطیاں """ نکالنے کی مہم سر کرنے نکلے ہیں ، اتنا تو جانتے ہی ہوں گے کہ کسی محدث کی کسی روایت کی سند میں اس کے کہے یا لکھے ہوئے صیغوں کے مطابق اس سند اور اسی کے مطابق اس روایت کی صحت کے بارے میں پہلا اندازہ اور بسا اوقات یقینی حکم حاصل ہو جاتا ہے ، ذرا دیکھیے تو امام ملا علی قاری الحنفی رحمہُ اللہ نے اس واقعہ کو کس صیغے میں ذکر کیا ہے ؟؟؟ یوں تو اس قصے کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ امام یحی بن معین اور امام احمد ابن حنبل رحمہما اللہ کے بارے میں یہ سوچنا بھی عبث ہے کہ کوئی شخص ان کے سامنے جھوٹ بولتا رہے ، خاص طور پر دین کے بارے میں ، اور ان کے نام لے کر جب کہ وہ جانتے تھے کہ لوگ ان کے نام پر بھی کس قدر اعتماد کرتے ہیں ، اور وہ جھوٹا شخص ان کے نام لے کر ان ہی کے سامنے لوگوں کو گمراہ کرتا رہے اور یہ دونوں عظیم المرتبہ امام رحمہما اللہ خاموشی سے اس کا جھوٹ نشر ہونے دیں ، نوشاد بھائی یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے اللہ کے دین کی خاطر ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی سنت مبارکہ کی حفاظت کی خاطر کسی کی پرواہ نہیں کی ، امام احمد رحمہ اللہ تو نے صرف ایک عقیدے کی خاطر اپنی زندگی عذاب میں ڈال لی ، حکومت کی ماریں کھاتے رہے ، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے رہے حتیٰ کہ ان کا جنازہ بھی قید خانے سے نکلا ، ایسے لوگ جو حاکم وقت کے طرح طرح کے ظلم برداشت کر تے کرتے مر گئے وہ ایک جھوٹے کو اس طرح جھوٹ بولنے دیں ، حیرت ہے امام بخاری رحمہ اللہ پر تو آپ ٹوٹے پھوٹے اعتراضات جمع کر کے انہیں غلط ثابت کرنے چلے ہیں اور خود ایک ایسا قصہ سچ مان رہے ہیں جو نہ روایتاً ثابت کر سکتے ہیں اور نہ ہی درایتاً ، نوشاد بھائی بھتیجے عبداللہ حیدر کی اور میری اس بات پر سنجیدگی سے غور فرمایے کہ براہ مہربانی اپنے شروع کردہ موضوع پر بات کیجیے ، اور بھائی یاسر مرزا ، اور بھائی ابن ضیاء کی باتوں پر بھی توجہ فرمایے ، ایک دفعہ پھر گذارش کرتا ہوں کہ اپنے شروع کیے ہوئے موضوع پر رہیے اور ہماری باتوں کا کوئی علمی جواب فرما کر ہمیں اپنی """ تحقیق """سے بہرو ور ہونے کا موقع عنایت فرمایے ، اور دیگر تمام محترم بھائیوں سے بھی مودبانہ گذارش کرتا ہوں کہ اپنی گفتگو کو اسی موضوع تک محدود رکھیے جو یہاں نوشاد بھائی نے شروع کیا ہے تا کہ ہم سب کو امام بخاری رحمہ اللہ کی """ غلطیوں """ کا اندازہ ہو سکے اور ان کی """ تحقیق """ کی حقیقت کا پتہ چل سکے جو بے چارے ایک دو بنیادی سوالات کا جواب بھی نہیں دے سکتے لیکن امام بخاری کی """ غلطیاں """ نکالنے چلے ہیں ، و لا حول و لا قوۃ الا باللہ ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), کنعان (22-11-10), مرزا عامر (22-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), حیدر (01-12-10), شمشاد احمد (22-11-10), ضِرار Derar (23-11-10), عبداللہ آدم (22-11-10), عبداللہ حیدر (21-11-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
محترم نوشاد اپنی گفتگو میں کچھ مکالمے ایسے بھی ادا کر گئے جو پہلے بھی کسی اور یوزرنیم سے ڈٹو کاپی ہیں۔ محترم نوشاد سے ایک گزارش ھے کہ مذھبی گفتگو میں اپنی عقل سے جب ادھر ادھر سے مواد اکٹھا کر کے بغیر کسی تحقیق کے لگا کر دوسرں سے اس کا جواب مانگا جاتا ھے تو پھر سامنے والے کے ساتھ ساتھ چلنا بہت ضروری ہوتا ھے اس سے سارے سوالوں کے جواب خود بخود ملتے جاتے ہیں تو محترم آپ اعتراض بھی کرتے ہیں اور ساتھ بھی نہیں چلتے ساتھ چلنا تو دور آپ آگے آگے بھاگ رہے ہیں ایک نئی سے نئی کہانی کے ساتھ ، یہ کوئی بات نہیں کہ آپ اعتراض بھی کریں اور جواب بھی اپنی مرضی کا مانگیں تو ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ھے ہر آدمی تعلیم کے مطابق سوال کرتا ھے اور جواب دینے والا بھی اپنی تعلیم کے مطابق اس کے جواب ارسال کرتا ھے۔ آپ کوشش کر کے عبداللہ حیدر بھائی کی پوچھی ہوئی بات سے ابتدا کریں وہ آپکو ساتھ لے کر چلیں گے اور آپ کے سارے اعتراضات جو آپ نے بکھرے ہوئے اکٹھے کئے ہیں آپ کو سمیٹ کر جواب دیں گے، ورنہ سٹوریاں لکھنے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا، بسم اللہ کریں۔ والسلام
__________________
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), مرزا عامر (22-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), شمشاد احمد (22-11-10), ضِرار Derar (23-11-10), عبداللہ حیدر (22-11-10) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 99
کمائي: 4,706
شکریہ: 3
100 مراسلہ میں 413 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ حضرات کا بار بار یہ ارشاد ہے کہ میں نے یہ معلومات خود پڑھ کر لی ہیں یا ادھر ادھر سے جمع کی ہیں۔ میں نے اس کا جواب بار بار یہ کہ کر دینے کی کوشش کی کہ میں نے جو لکھا ہے وہ حوالوں کے ساتھ لکھا ہے اور جناب عادل سہیل صاحب کو اگر ملا علی قاری کی کتاب کا نام نظر نہیں آرہا اور ناشر کا نام بھی نظر نہیں آرہا تو میں کیا کر سکتا ہوں ۔ اب آپ لوگ جنھوں نے یہ سب کچھ لکھا ہے انھیں تو کچھ کہ نہیں رہے الٹا میرے پیچھے لٹھ لے کر پڑ گئے ہیں کہ بتاو یہ سب کہاں سے لکھا ؟بھائی جان حوالے موجود ہیں جس کا دل چاہے دیکھ لیجے یا عادل سہیل صاحب سے کہیے وہ المکتبۃ الشاملۃ سے کاپی پیسٹ کر ماریں گے۔
سلمان رشدی کی بات میں نے شروع ہی نہیں کی جس نے شروع کی اسے مطعون کیجے میں نے تو ایک سیدھا سوال پوچھا تھا باقی تاریخ کی کتاب ہو یا حدیث کی میں نے اسی لیئے روایت یا قصہ لکھا تھا کہ کہاں سے آیا ہے اور حیرت ہے کہ یہ قصہ جھوٹا ہونے کے باوجود ابھی تک تاریخ کی کتابوں میں موجود ہے کیا کسی اور سلمان رشدی ملعون کا انتظار کر رہا ہے۔ Last edited by shafresha; 22-11-10 at 07:34 AM. وجہ: ایک حرف کی تصیح! |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نوشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), نورالدین (22-11-10), مرزا عامر (22-11-10), حیدر (01-12-10), شمشاد احمد (22-11-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,791
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
نوشاد بھائی آپ ان کے سوالوں کا ٹودی پوائنٹ جواب دے کر سب کی بولتی بند کردیں۔ تاکہ ہم جیسے دین کے طالبعلموں کا بھلا ہو۔ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-11-10), نوشاد احمد (22-11-10), مرزا عامر (22-11-10), حیدر (01-12-10), شمشاد احمد (22-11-10) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| پوسٹ میں یو ٹیوب کی "پلے لسٹ " ڈالنا | نورالدین | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 22-11-10 06:25 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| غریبوں کو" کرنٹ" یو نہی نہیں لگتا ۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 1 | 26-09-10 12:04 PM |