| حجت حدیث حجت حدیث |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 947
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا | کنعان (09-10-11), ھارون اعظم (15-10-11), قاسمی (15-10-11), ملک اظہر (14-10-11), ابن آدم (11-10-11), راجہ اکرام (10-10-11), رضی (10-10-11), سیفی خان (09-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11), عبداللہ حیدر (09-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسانیت کا تقاضہ یہ بھی ہے کے لوگوں کے جان مال اور عزت و آبرو کی حفاظت بھی کی جائے
انسانیت کا تقاضہ یہ بھی ہے کے لوگوں بھوک اور مفلسی سے نجات دلائی جائے انسانیت کا تقاضہ یہ بھی ہے کے لوگوں پر ہونے والے ظلم کا راستہ بزور قوت روکا جائے ان تقاضوں کی فکر کے لئے شاید کوئی آسمان سے اترے گا ؟ شاید اب اللہ کو اپنی سنت تبدیل کرنی پڑے گی کیونکہ جن کے ذمہ یہ کام تھا وہ ان کی ترجیحات بدل کر صرف مذہب کی حفاظت رہ گئی ہے مجھے آج تک یہ بات کوئی نہیں سمجھا سکا کے مذہب انسانوں کے لئے ہے یا انسان مذہب کے لئے ؟؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (13-10-11), فاروق سرورخان (10-10-11), کنعان (09-10-11), رضی (10-10-11), سیفی خان (09-10-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دستور پاکستان کا تقاضہ یہ بھی ہے کے لوگوں کے جان مال اور عزت و آبرو کی حفاظت بھی کی جائے دستور پاکستان کا تقاضہ یہ بھی ہے کے لوگوں بھوک اور مفلسی سے نجات دلائی جائے دستور پاکستان کا تقاضہ یہ بھی ہے کے لوگوں پر ہونے والے ظلم کا راستہ بزور قوت روکا جائے مگر ، جن کے ذمہ یہ کام تھا ان کی ترجیحات بدل کر صرف "اپنے مفادات" کی حفاظت رہ گئی ہے اب ایسی صورت میں کوئی اگر یہ کہے کہ ۔۔۔۔
تو کہنے والے کی ذہنیت کے متعلق ہم جو کچھ بھی سوچتے ہیں وہ سب کو پتا ہے
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا | کنعان (09-10-11), ھارون اعظم (15-10-11), قاسمی (15-10-11), ابن آدم (11-10-11), راجہ اکرام (10-10-11), عبداللہ آدم (11-10-11), عبداللہ حیدر (09-10-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جی واہ اپ نے تو کمال کر دیا۔۔۔ احادیث کے راویوں اور آئمہ اکرام کو زرداری کے ہم پلہ کر دیا۔۔۔ ایسی دور کی تو کسی کو نہ سوجھی تھی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
احادیث کا اپنا مقام اور مرتبہ ہے اور اس کی حفاظت بہت ضروری ہے بلکہ میں تو کہتا ہوں ان پر ڈائیلاگ کو کھولنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے کیونکہ اس کے نیتجے میں ہم احادیث کا اور بہتر ذخیرہ سامنے لاسکتے ہیں لیکن کیا انسان کی قدروقیمت اس کچھ کم ہوتی ہے ؟؟ میرا موقف یہ ہے کے علماء دین اور مذہبی طبقے کی اس وقت پہلی ترجیح آج کے حالات ہونی چاہئے لیکن افسوسناک بات یہ ہے کے یہ طبقہ خود ہی معاشرے اور مذہب کو علیحدہ کرنے میں مصروف ہے اب آپ کی پوسٹ ہی یہ ظاہر کررہی ہے کے آپ سمجھتے ہیں اننظامی امور کی ذمہ داری صرف گورنمنٹ پر عائد ہوتی ہے اور مذہب کی ذمہ داری صرف عقائد کی حفاظت ہی ہے اگر آپ میرے موقف کو سمجھ رہے ہیں تو آگے بات کریں ورنہ آپ روشن خیالی اور انکار حدیث کو کفریات ثابت کرنے کے دلائل دیتے رہیں آپ نے میرے اس سوال کو نظر انداز کردیا جو میری پوسٹ کا سب سے اہم حصہ تھا اقتباس:
|
||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ کسی ذہن رسا کا ہی کمال ہو سکتا ہے کہ اتنے دور تک سوچ سکے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن آدم (11-10-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں ’’موجودہ دور اور حالات میں علماء کی حقیقی ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے ایک الگ دھاگہ شروع کر لیں اس میں فیصل بھائی کے سوالات لگا دیں ۔۔
یہاں جو موضوع ہے اسی پر اگر گفتگو ہو تو زیادہ مناسب رہے گا |
|
|
|
|
|
#8 | |||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الحمدللہ میرے اس تھریڈ کا جو بھی حقیقی مقصد رہا ہو وہ پورا ہوا ہے۔ میری ادنیٰ سی خواہش رہی تھی کہ ائمہ و علمائے حدیث کی لازوال خدمات کی تحسین کی جائے۔ اور اس بات کے تو یہ دو مراسلات بھی گواہ ہیں :
اقتباس:
اقتباس:
دوسری بات یہ کہ ۔۔۔۔ یہ ایک کتاب کا اقتباس تھا۔ اور یہ بالکل ضروری نہیں ہے کہ (قرآن اور حدیث کے سوا) ہر کتاب کے ایک ایک جملے سے ہمیں اتفاق ہو۔ چند جملوں سے یا کچھ فکر و نظر سے اختلاف کیا جا سکتا ہے اور ایسا ہونا کوئی غیرفطری بات نہیں۔ اقتباس:
|
|||
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مذہب سے مراد اگر دین ہی لیا جا رہا ہے تو پھر دونوں سٹیٹمنٹس ہی درست ہیں کہ "دین انسانوں کے لیے بھیجے گئے اور انسان دین کے لیے ہیں"۔ ان دونوں میں کوئی تعارض نہیں ہے۔ (میری نظر میں)
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-10-11), ابن آدم (11-10-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مذہب سے مراد یہاں مسلک ہی بنے گا حیدر بھائی
اس لئے کے دین پر ہم بات کرنے کے عادی ہی نہیں ہیں موضوع سے متعلق سوال یہ تھا کے کیا احادیث پر ڈائیلاگ کھولنا ضروری ہے یا نہیں ؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-10-11), ابن آدم (11-10-11) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کسی بھی مذاکرے یا ڈائیلاگ کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور کچھ نتائج نکلتے ہیں ۔۔ لیکن یہ تب ہوتا ہے جب بات ایک ترتیب کے ساتھ چلے ۔۔ بحث برائے بحث نہ ہو اور نہ ہی دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیےہو ۔ بحث دینی حمیت کے ساتھ ہو، افہام و تفہیم کے لیے ہو اور دین کی خدمت کے جذبے سے ہو ۔۔۔ اگر ایسا ڈائیلاگ ہو گا تو ان شاء اللہ سب کے لیے مفید بھی ہوگا اور اس پر کسی کو اعتراض بھی نہیں ہو گا |
|
|
|
|
|
|
#13 | |||
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ورنہ اس موضوع پر ایک مضمون نگار کا یہ اقتباس بہترین نظر آتا ہے ۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں : اقتباس:
|
|||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-10-11), قاسمی (15-10-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مطلب یہی ہوا کے کے احادیث کو اب چھیڑنا جرم اور گناہ کبیرہ کہلایا جائے گا
کیوں ؟؟ ٹھیک کہا نا باذوق بھائی ! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سید سلیمان ندوی کے متن سے میں جو سمجھا ہوں وہ یہی ہے کہ بندر کے ہاتھ استرا نہیں دینا چاہیے !!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کوشش, گئی, پہچان, قرآن, چور, میراث, مخلوط, مسائل, اللہ, تقاضا, حدیث, حضرات, خلاف, خدمت, علوم, علم, عباس, عظیم, غلط, صحیح, صحابہ, صدیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|