واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > حجت حدیث

حجت حدیث حجت حدیث

ماہنامہ محدث کا فتتہ انکار حدیث

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 06:43 PM   #1
ماہنامہ محدث کا فتتہ انکار حدیث
طلحہ طلحہ آف لائن ہے 03-12-10, 06:43 PM

علم حدیث کی قدرومنزلت او رشرف وقار صرف اس لیے ہے کہ یہ شریعت اسلامی میں قرآن پاک کے بعد دوسرا بڑا مصدر ہے علم حدیث ارشادات واعمال رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مظہر ،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم فداہ امی وابی کی پاکیزہ زندگی کاعملی عکس ہے جو ہر مسلمان کی شب وروز زندگی کےلیے بہترین نمہونہ ہے علم حدیث رفیع القدر،عظیم الفخر اور شریف الذکر ہے اس کے شیدائی فدائی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جو لقب ’’محدثین ‘‘کے نام سے معروف ہیں۔اس کے مطالعہ سے ان شاءاللہ تعالی اس گروہ جو حدیث ختم رسل صلی اللہ علیہ وسلم کا دل وجان سے مخالف جوبزعم خود اہل قرآن کہلاتا ہے اگرچہ قرآن پاک سے انکا کوئی قطعی تعلق نہیں ان کے پیدا کردہ شکوک وشبہات کا خاطر خواہ ازالہ ہوگا چونکہ منکرین حدیث حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف سادہ لوح لوگوں میں یہ تأثر پید ا کرتے ہیں کہ حدیث غیر محفوظ قرآن کے خلاف او رحدیث خود حدیث کے مخالف ہوتی ہے حالانکہ یہ صریحاً دروغ گوئی ہے۔اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا تعارف ،اس کے عمومی خدوخال ،تدوین حدیث،کتابت حدیث،حفاظت حدیث اور حجیت حدیث پر بنیادی معلومات فراہم کی گئی ہیں نیز دینی رسائل میں حجیت حدیث پر مضامین کا اشاریہ بھی پیش کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ہر عام وخاص علوم حدیث جیسے اہم علوم کی گہرائی تک باآسانی رسائی حاصل کرسکتا ہے ۔
ڈاؤن لوڈ:
ماہنامہ محدث کا فتتہ انکار حدیث نمبر

طلحہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 809
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-11), کاشف اکرم وارثی (21-09-11), حیدر (20-09-11), عبداللہ آدم (04-10-11)
پرانا 19-09-11, 09:04 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Muta Mutah in Salafi Sunni Islam Will Be Allowed By Monthly Rushad Qiraat No. Based Twenty Qurans

Muta Mutah in Salafi Sunni Islam Will Be Allowed By Monthly Rushad Qiraat No. Based Twenty Qurans
rana ammar mazhar آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
حیدر (20-09-11), حیدر Rehan (20-09-11)
پرانا 19-09-11, 10:32 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح لنکس دے کر مزہ نہیں آتا دلیل کے ساتھ مباحثہ کیا جائے تو مناسب ہوگا ورنہ لنک ہی پیسٹ ہوتے رہیں گے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (02-10-11), skjatala (20-09-11), ارشد کمبوہ (20-09-11), بلال الراعی (20-09-11), حیدر (20-09-11), حیدر Rehan (20-09-11)
پرانا 20-09-11, 12:46 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس لنك كو اگر موافقين كو دلائل سے متعارف كرانے اور مخالفين كو غور و فكر كي دعوت سمجھا جائے تو يقينا اس كا لطف دوبالا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔

ويسے عامر بھائي يہ بتائيں پاك نٹ پر آج تك كتني بحثوں كا كوئي خاص نتيجہ نكلا ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (20-09-11), حیدر (20-09-11)
پرانا 20-09-11, 05:59 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں

ويسے عامر بھائي يہ بتائيں پاك نٹ پر آج تك كتني بحثوں كا كوئي خاص نتيجہ نكلا ہے۔۔۔
اور کچھ ہوا ہو یا نہ ہوہمیں‌ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے مختلف قسم کے مباحث پڑھ کر
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (20-09-11), فیصل ناصر (20-09-11), کنعان (20-09-11), کاشف اکرم وارثی (21-09-11), پاکستانی (20-09-11), مرزا عامر (20-09-11), ارشد کمبوہ (20-09-11), حیدر (20-09-11), حیدر Rehan (20-09-11), شمشاد احمد (20-09-11)
پرانا 20-09-11, 03:11 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,230
شکریہ: 7,943
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
مسیار ’شادی کی ایک قسم ‘ یہ بھی یہی ہے کیا ؟
Misyaar (Sunni Temporary Marriage) is Allowed by Saudi Arab! Still Mutah Haram?? Part 3/4 - YouTube
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (20-09-11), حیدر (20-09-11)
پرانا 20-09-11, 03:14 PM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,230
شکریہ: 7,943
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Misyaar (Sunni Temporary Marriage) is Allowed by Saudi Arab! Still Mutah Haram?? Part 2/4 - YouTube
غامدی کے ساتھ لقمان شو ۔ ۔ ۔مسیار ۔ ۔ ۔شادی کی ایک قسم ۔۔۔سعودی عرب میں جائز ہے کیوں ؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (20-09-11), حیدر (20-09-11)
پرانا 20-09-11, 03:19 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,614
کمائي: 31,179
شکریہ: 7,118
2,944 مراسلہ میں 8,724 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری ماؤں سے عارضی شادی کرکے پھر طلاق دے کر دوسرے دوست کے حوالے کردینا اور اس طرح آگے بڑھاتے رہنا۔ پھر اس کو کتب روایات سے ثابت کرنا یہ ہماری ماؤں کا استحصال ہے ۔ ایسی روایات جو عورتوں سے دائمی شادی کے بجائے "مسیار شادی"‌ ثابت کرتی ہیں وہ ظلم سے بھرپور روایات ہیں۔ ایسے ہی کاموں‌ اور حرکتوں‌کو ثابت کرنے کے لئے "خلاف قرآن " روایات پیش کی جاتی ہیں ۔۔

اگر اس طرف اشارہ کیا جائے تو جھگڑا فوراً نماز اور روزے کی موافق قران روایات کی طرف لے جاتے ہیں‌۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (20-09-11), مرزا عامر (20-09-11), ارشد کمبوہ (20-09-11), حیدر (20-09-11), حیدر Rehan (20-09-11)
پرانا 20-09-11, 03:37 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,230
شکریہ: 7,943
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپ اگر جذبات کو شامل کریں گئے تو بات ادھوری رہ جائے گی۔
یعنی اب اپکی اس بات کے بعد کون بات کرسکتا ہے؟

پھر بھی اتنا پوچھ لیتا ہوں
کیا یہ مسلہ بھی "یعنی مسیار /وقتی شادی" اہلسنت مسلمانوں میں کیا اسی وجہ سے شامل ہوگئی ہے جس بات پر اپ اکثر بحث کرتے ہیں کہ ساری احادیث‌ صحیح نہی ہیں ؟
یا
چند ایک احادیث یا بہت سے احادیث کا انکار کرنے پر مجبور ہیں جو کہ قران سے مطابقت نہی رکھتیں؟؟؟؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-09-11), فاروق سرورخان (20-09-11), کاشف اکرم وارثی (21-09-11), حیدر (20-09-11)
پرانا 20-09-11, 08:54 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
اور کچھ ہوا ہو یا نہ ہوہمیں‌ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے مختلف قسم کے مباحث پڑھ کر
اس ميں تو كوئي شك ہي نہيں۔۔ واقعي كافي كچھ سيكھنے اور سمجھنے كو ملتا ہے پاك نٹ سے۔۔۔۔ ويسے مجھے ديگر فوائد كے ساتھ ايك بڑا فائدہ يہ بھي محسوس ہوا ہے كہ۔۔ ميري ٹائپنگ سپيڈ بھي كم نہيں ہونے پائي پاك نٹ كي وجہ سے۔۔۔۔بلكہ شايد بہتري ہي آئي ہو گي۔۔۔

خير تو بتات سيكھنے كي نہيں نتيجے كي ہو رہي تھي۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-09-11), ابرارحسین (26-09-11), حیدر (21-09-11)
پرانا 20-09-11, 09:25 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,614
کمائي: 31,179
شکریہ: 7,118
2,944 مراسلہ میں 8,724 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اپ اگر جذبات کو شامل کریں گئے تو بات ادھوری رہ جائے گی۔
یعنی اب اپکی اس بات کے بعد کون بات کرسکتا ہے؟

پھر بھی اتنا پوچھ لیتا ہوں
کیا یہ مسلہ بھی "یعنی مسیار /وقتی شادی" اہلسنت مسلمانوں میں کیا اسی وجہ سے شامل ہوگئی ہے جس بات پر اپ اکثر بحث کرتے ہیں کہ ساری احادیث‌ صحیح نہی ہیں ؟
یا
چند ایک احادیث یا بہت سے احادیث کا انکار کرنے پر مجبور ہیں جو کہ قران سے مطابقت نہی رکھتیں؟؟؟؟
برادرم سلام،

چند ایک احادیث یا بہت سے احادیث کا انکار کرنے پر مجبور ہیں جو کہ قران سے مطابقت نہی رکھتیں؟؟؟؟

خلاف قرآن روایات تھوڑی سی ہیں۔ جن کی دلیل قران حکیم صراحت سے فراہم کرتا ہے۔ ان روایات کو درست تسلیم نہیں‌کیا جاسکتا۔

مسیار شادی یعنی عارضی شادی اور پھر آگے بڑھادینا قران کی ان آیات کے خلاف ہے ۔

5:5 الْيَوْمَ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيِّبَاتُ وَطَعَامُ الَّذِينَ أُوتُواْ الْكِتَابَ حِلٌّ لَّكُمْ وَطَعَامُكُمْ حِلٌّ لَّهُمْ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُواْ الْكِتَابَ مِن قَبْلِكُمْ إِذَا آتَيْتُمُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ وَلاَ مُتَّخِذِي أَخْدَانٍ وَمَن يَكْفُرْ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ
آج حلال کردی گئیں تمہارے لیے سب پاکیزہ چیزیں۔ اور کھانا اُن لوگوں کا جنہیں دی گئی کتاب، حلال ہے تمہارے لیے اور تمہارا کھانا حلال ہے اُ ن کے لیے اور (حلا ہیں) پاکدامن عورتیں مسلمانوں میں سے اور پاکدامن عورتیں ان لوگوں میں سے جنہیں دی گئی کتاب تم سے پہلے۔ جب ادا کردو تم اُن کو اُن کے مہر قیدِ نکاح میں لانے کے لیے نہ شہوت رانی کے لیے اور نہ چوری چُھپے آشنائی کرنے کو اور جس نے انکار کیا ایمان (کی روش پر چلنے) سے تو اکارت گئے اس کے اعمال اور وہ (ہوگا) آخرت میں خسارہ اُٹھانے والوں میں سے۔

4:24 وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلاَّ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ كِتَابَ اللّهِ عَلَيْكُمْ وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَاءَ ذَلِكُمْ أَن تَبْتَغُواْ بِأَمْوَالِكُم مُّحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ فَمَا اسْتَمْتَعْتُم بِهِ مِنْهُنَّ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِيضَةً وَلاَ جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا تَرَاضَيْتُم بِهِ مِن بَعْدِ الْفَرِيضَةِ إِنَّ اللّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا
اور شوہر والی عورتیں (بھی تم پرحرام ہیں) سوائے ان (کافروں کی قیدی عورتوں) کے جو تمہاری مِلک میں آجائیں، (ان احکامِ حرمت کو) اللہ نے تم پر فرض کر دیا ہے، اور ان کے سوا (سب عورتیں) تمہارے لئے حلال کر دی گئی ہیں تاکہ تم اپنے اموال کے ذریعے طلبِ نکاح کرو پاک دامن رہتے ہوئے نہ کہ شہوت رانی کرتے ہوئے، پھر ان میں سے جن سے تم نے اس (مال) کے عوض فائدہ اٹھایا ہے انہیں ان کا مقرر شدہ مَہر ادا کر دو، اور تم پر اس مال کے بارے میں کوئی گناہ نہیں جس پر تم مَہر مقرر کرنے کے بعد باہم رضا مند ہو جاؤ، بیشک اللہ خوب جاننے والا بڑی حکمت والا ہے

مسیار شادی کا مقصد ایک عورت کو پاکبازی سے اپنی دائمی بیوی بنانا نہیں۔ لہذا ایسی روایات کیونکر خلاف قرآن نہیں ؟؟؟

والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-09-11), مرزا عامر (20-09-11), حیدر (21-09-11), حیدر Rehan (21-09-11)
پرانا 20-09-11, 09:45 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,614
کمائي: 31,179
شکریہ: 7,118
2,944 مراسلہ میں 8,724 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسیار شادی کے معانی کیا ہیں؟‌ مسیار یعنی دھوکہ ۔۔۔۔ یعنی دھوکے کی شادی۔۔۔؟؟؟؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-09-11), حیدر (21-09-11), حیدر Rehan (21-09-11)
پرانا 20-09-11, 10:48 PM   #13
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
پھر بھی اتنا پوچھ لیتا ہوں
کیا یہ مسلہ بھی "یعنی مسیار /وقتی شادی" اہلسنت مسلمانوں میں کیا اسی وجہ سے شامل ہوگئی ہے جس بات پر اپ اکثر بحث کرتے ہیں کہ ساری احادیث‌ صحیح نہی ہیں ؟
زواج المسیار کو جائز کہنے والے بھی اس کی کراہت کے قائل ہیں۔ اس میں عورت گھر اور نان نفقے وغیرہ کے حق سے دستبردار ہو جاتی ہے لیکن اگر نکاح کی مدت کا تعین کر لیا جائے تو اس کے ناجائز ہونے پر سب علماء متفق ہیں پس مسیار وقتی شادی نہیں ہے بلکہ عام نکاح کی طرح ہے الا یہ کہ عورت اپنے حقوق چھوڑ دیتی ہے۔
عالم عرب کے بہت سے بڑے بڑے علماء اس زواج کے نتیجے میں‌منعقد ہونے والے مفاسد کی وجہ سے اسے جائز نہیں سمجھتے۔
زواج المسيار - ويكيبيديا، الموسوعة الحرة
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-09-11), فاروق سرورخان (21-09-11), کنعان (21-09-11), مرزا عامر (20-09-11), احمد نذیر (21-09-11), حیدر (21-09-11), حیدر Rehan (21-09-11), شمشاد احمد (20-09-11), عبداللہ آدم (04-10-11)
پرانا 21-09-11, 01:51 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,881
کمائي: 51,230
شکریہ: 7,943
2,141 مراسلہ میں 4,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
زواج المسیار کو جائز کہنے والے بھی اس کی کراہت کے قائل ہیں۔ اس میں عورت گھر اور نان نفقے وغیرہ کے حق سے دستبردار ہو جاتی ہے لیکن اگر نکاح کی مدت کا تعین کر لیا جائے تو اس کے ناجائز ہونے پر سب علماء متفق ہیں پس مسیار وقتی شادی نہیں ہے بلکہ عام نکاح کی طرح ہے الا یہ کہ عورت اپنے حقوق چھوڑ دیتی ہے۔
عالم عرب کے بہت سے بڑے بڑے علماء اس زواج کے نتیجے میں‌منعقد ہونے والے مفاسد کی وجہ سے اسے جائز نہیں سمجھتے۔
زواج المسيار - ويكيبيديا، الموسوعة الحرة
اگرچہ مسیار میں کچھ اور بھی قباحتیں ہیں لیکن اگر اہل اسلام کے کچھ لوگ میسار کو یوں ہی سمجھتے ہیں جیسا عبداللہ بھائی نے زکر کیا ہے تو پھر موضوع میں تھوڑا سا ٹویسٹ / گماو آگیا ہے۔

کیا جائز صرف اس لیے نہی سمجھتے کہ اس ترقی یافتہ دور میں کچھ عجیب سا لگتا ہے ؟
مثال :-
نکاح کے بعد رخصتی اور پھر دلہا کی طرف سے دلہن کو مہر ادا کرنا یعنی پیسے دینا بھی عجیب سا لگتا ہے اس لیے بہت سے علما کہتے ہیں کہ کوئی گفٹ دےدیں۔۔۔۔

بات کراہیت کے علاوہ ہے اور عیجیب لگنے کے علاوہ ہے تو صاف صاف حرام کیوں نہی کہتے ۔؟

کراہیت اج ہے ہوسکتاہے گزرے ہوئے کل نہ ہوتی ہو ؟
اور آنے والے کل میں کراہیت نہ ہوتو ؟

تو جو مسلہ آنے والے کل یا گزرے ہوئے کل میں جائز ہو اور کراہیت بھی نہ ہو کسی کے اس کام کے کرنے میں حرام کام کرنے کا گناہ ہوگا ؟

کراہیت تو بہت معلولی سی بات ہے
بہت سے علما مرغی کے انڈے کا کھانا بھی کراہیت میں لیتے ہیں
مگر
سب لوگ مزے لے لے کرکھاتے ہیں کیونکہ انھیں کراہیت نہی ہوتی ۔ ۔ ۔

کیا ایسی کراہیت مسیار میں بھی ہے ؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-09-11), حیدر (21-09-11)
پرانا 30-09-11, 10:57 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سنی سلفی اسلام میں متعہ حلال! شکریہ سبعہ احراف!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اگرچہ مسیار میں کچھ اور بھی قباحتیں ہیں لیکن اگر اہل اسلام کے کچھ لوگ میسار کو یوں ہی سمجھتے ہیں جیسا عبداللہ بھائی نے زکر کیا ہے تو پھر موضوع میں تھوڑا سا ٹویسٹ / گماو آگیا ہے۔

کیا جائز صرف اس لیے نہی سمجھتے کہ اس ترقی یافتہ دور میں کچھ عجیب سا لگتا ہے ؟
مثال :-
نکاح کے بعد رخصتی اور پھر دلہا کی طرف سے دلہن کو مہر ادا کرنا یعنی پیسے دینا بھی عجیب سا لگتا ہے اس لیے بہت سے علما کہتے ہیں کہ کوئی گفٹ دےدیں۔۔۔۔

بات کراہیت کے علاوہ ہے اور عیجیب لگنے کے علاوہ ہے تو صاف صاف حرام کیوں نہی کہتے ۔؟

کراہیت اج ہے ہوسکتاہے گزرے ہوئے کل نہ ہوتی ہو ؟
اور آنے والے کل میں کراہیت نہ ہوتو ؟

تو جو مسلہ آنے والے کل یا گزرے ہوئے کل میں جائز ہو اور کراہیت بھی نہ ہو کسی کے اس کام کے کرنے میں حرام کام کرنے کا گناہ ہوگا ؟

کراہیت تو بہت معلولی سی بات ہے
بہت سے علما مرغی کے انڈے کا کھانا بھی کراہیت میں لیتے ہیں
مگر
سب لوگ مزے لے لے کرکھاتے ہیں کیونکہ انھیں کراہیت نہی ہوتی ۔ ۔ ۔

کیا ایسی کراہیت مسیار میں بھی ہے ؟
Muta Halal in Sunni Salafi Islam, Thanks to Saba'tu Ahruf, Qirat of Ibn Abbas (ENG)

ﺴﻧﻰ ﺴﻟﻓﻰ ﺍﺴﻼﻢ ﻣﻴں ﻣﺘﻌﻪ ﺤﻼﻝ ﺷﻜﺭﻴﻪ ﺴﺒﻌﺔ اﺤﺭاﻒ ﻗﺭاﺀﺖ اﺑﻥﻋﺑﺎﺱ (ENG) سنی سلفی اسلام میں متعہ حلال! شکریہ سبعہ احراف!

Last edited by rana ammar mazhar; 30-09-11 at 11:05 PM.
rana ammar mazhar آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-10-11), حیدر Rehan (02-10-11)
جواب

Tags
com, islami, library, کوئی, کرتے, گئی, پاک, وقار, قرآن, نام, مسلمان, اللہ, اسلامی, بہترین, بڑا, تعارف, حدیث, خود, خلاف, دل, رفیع, زندگی, علم, عمومی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی کی تتلی زارا میری ڈائری 1 08-11-11 11:51 PM
تتلی رانی سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 0 09-12-10 02:18 PM
تتلیاں۔۔تتلیاں۔۔۔تتلیاں۔۔ تتلیاں ام غزل موبائل وال پیپرز 1 21-02-09 01:01 AM
خوش رنگ تتلیان۔۔۔۔۔۔۔۔ ام غزل موبائل وال پیپرز 2 07-02-09 06:01 PM
التتمش خرم شہزاد خرم تاریخ اور فلسفہ 0 16-08-07 01:27 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger