واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > حجت حدیث



حجت حدیث حجت حدیث


مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 5485 پر اعتراض اور جائزہ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-11, 09:39 PM   #1
مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 5485 پر اعتراض اور جائزہ
حیدر حیدر آن لائن ہے 16-10-11, 09:39 PM

یہ تھریڈ بھی "موافق قرآن اور مخالف قرآن احادیث" کی مباحث کے سلسلے میں کھولا گیا ہے۔ اس سے قبل "منہ کے گوشے میں دوائی ڈالنے کی کراہت کا بیان اور اس پر اعتراضات" کے تھریڈ میں ڈسکشن کی گئی تھی۔ اور ہر کسی نے اپنے دلائل دئیے تھے۔

اس تھریڈ کے قوانین بھی سابقہ قوانین کی طرح ہی ہیں۔ پہلے ایک فریق کو موقع دیا جائے گا اس دوران دوسرا فریق صبر سے کام لے گا۔ پھر دوسرے فریق کو اپنا موقف بیان کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
ایک دوسرے پر تبصرے اور نصیحتیں کرنے سے گُریز کریں۔
غیر ضروری مراسلہ ضرورت پڑنے پر حذف کر دئیے جائیں گے،

Last edited by حیدر; 16-10-11 at 09:45 PM..

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 764
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (16-10-11), نبیل خان (17-10-11), مجرم (25-12-11), احمد نذیر (17-10-11), راجہ اکرام (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 09:41 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رانا عمار صاحب نے ایک تھریڈ میں حدیث پیش کی جو مندرجہ ذیل ہے


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا تمہیں سورت مائدہ میں جو چیز حلال ملے، اسے حلال سمجھو اور جس چیز حرام کو اس سورت میں حرام قرار دیا گیا ہو اسے حرام سمجھو ۔

فیصل بھائی ادھر بھی نظر کرم یہاں بھی وہی کہانی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

1 - ا ب ج : (26407)
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی مرویات
مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 5485

جبیر بن نفیر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا، انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تم سورت مائدہ پڑھتے ہوئے ہو؟ میں نے عرض کیا جی ہاں! انہوں نے فرمایا کہ یہ سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورت ہے، اس لئے تمہیں اس میں جو چیز حلال ملے، اسے حلال سمجھو اور جس چیز حرام کو اس سورت میں حرام قرار دیا گیا ہو اسے حرام سمجھو، پھر میں نے ان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا قرآن۔
حیدر آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (16-10-11), نبیل خان (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 09:43 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی رانا صاحب یا کوئی اور صاحب یہاں پر اس حدیث پر جو اعتراضات یا تحقیق پیش کرنا چاہتے ہیں وہ پیش کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ مجھے متعلقہ تھریڈ میں کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ملا تھا۔ محض یہی حدیث پیش کی گئی تھی۔ چناچہ آپ یہاں پر بیان کریں کہ کس وجہ سے یہ حدیث مخالف قرآن ہے اور اس کے کیا نتائج ہیں ۔
حیدر آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (16-10-11), نبیل خان (17-10-11), راجہ اکرام (16-10-11), عبداللہ آدم (18-10-11)
پرانا 16-10-11, 10:13 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فیصل بھائی ادھر بھی نظر کرم یہاں بھی وہی کہانی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جی رانا صاحب یا کوئی اور صاحب یہاں پر اس حدیث پر جو اعتراضات یا تحقیق پیش کرنا چاہتے ہیں وہ پیش کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ مجھے متعلقہ تھریڈ میں کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ملا تھا۔ محض یہی حدیث پیش کی گئی تھی۔ چناچہ آپ یہاں پر بیان کریں کہ کس وجہ سے یہ حدیث مخالف قرآن ہے اور اس کے کیا نتائج ہیں ۔
فیصل بھائی ادھر بھی نظر کرم یہاں بھی وہی کہانی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

یہ ایک بالکل سچی حدیث ہے لیکن لوگ اس کو نہیں مانتے اور مثل و معہ سے حرام و حلال "کھوتا اور گھوڑا" کا فیصلہ کرتے ہیں اس لیے کہا تھا اب یہ آپ کی باری ہے کہ اس کو غلط ثابت کریں !!!
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 10:20 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی آپ کو اس پر کسی قسم کا کوئی اعتراض یا شبہ نہیں ہے؟
حیدر آن لائن ہے  
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 10:54 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حدیث نے یہ بتایا ہے کہ وہ احادیث جو کہ مذکورہ سورت سے پہلے بیان ہوئی تھیں وہ ساری کی ساری منسوخ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یعنی آپ کو اس پر کسی قسم کا کوئی اعتراض یا شبہ نہیں ہے؟
اس حدیث نے یہ بتایا ہے کہ وہ احادیث جو کہ مذکورہ سورت سے پہلے بیان ہوئی تھیں وہ ساری کی ساری حرام و حلال سے متعلق منسوخ ہیں !!!
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 11:05 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کل دوپہر تک اس حدیث پر اعتراضات وارد کر سکتے ہیں۔ کوئی مضائقہ نہیں سوچ سمجھ لیں۔
حیدر آن لائن ہے  
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (16-10-11)
پرانا 17-10-11, 06:27 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ابن عباسؓ کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟

ایک وقت میں ایک حدیث پر بات کریں۔
شکریہ: حیدر

Last edited by حیدر; 17-10-11 at 07:40 PM. وجہ: Irrelevant
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
پرانا 17-10-11, 06:51 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 5485 نے آپ کے بیان کردہ قول کی نفی کر دی ہے !!!

مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 5485 نے آپ کے بیان کردہ قول کی نفی کر دی ہے !!!

’’یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ حدیث کو قرآن پر پیش کرنے کی قطعی طور پر کوئی ضرورت نہیں ، بلکہ جب وہ حدیث صحیح ہو تو بذات ِ خود حجت شرعی ہو گی ۔‘‘

’’یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ حدیث کو قرآن پر پیش کرنے کی قطعی طور پر ضرورت ہے ۔‘‘

Last edited by حیدر; 17-10-11 at 07:41 PM. وجہ: غیر ضروری اقتباس ختم کیا
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 07:28 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مسند احمد کی مذکورہ حدیث نے "مثل و معہ" والی حدیث کو منسوخ کر دیا ہے !!!

مسند احمد کی مذکورہ حدیث نے "مثل و معہ" والی حدیث کو منسوخ کر دیا ہے !!!

سنن ابوداؤد کے راوی نے حدیث رسول کے نام سے غیر اخلاقی اورغیر قرآنی تعلیم دی !!!

36 - سنت کا بیان : ( 178 )
سنت کو لازم پکڑنے کا بیان

حدثنا عبد الوهاب بن نجدة حدثنا أبو عمرو بن کثير بن دينار عن حريز بن عثمان عن عبد الرحمن بن أبي عوف عن المقدام بن معدي کرب عن رسول الله صلی الله عليه وسلم أنه قال ألا إني أوتيت الکتاب ومثله معه ألا يوشک رجل شبعان علی أريکته يقول عليکم بهذا القرآن فما وجدتم فيه من حلال فأحلوه وما وجدتم فيه من حرام فحرموه ألا لا يحل لکم لحم الحمار الأهلي ولا کل ذي ناب من السبع ولا لقطة معاهد إلا أن يستغني عنها صاحبها ومن نزل بقوم فعليهم أن يقروه فإن لم يقروه فله أن يعقبهم بمثل قراه

سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1200 حدیث مرفوع مکررات 3
عبدالوہاب بن نجدہ، ابوعمر، بن کثیر بن دینار، جریر بن عثمان، عبدالرحمن بن ابی عوف، عبدالرحمن، ابوعوف، حضرت مقدام رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن معدیکرب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ آگاہ رہوبے شک مجھے کتاب دی گئی ہے اور اس کے ساتھ اس کے مثل بھی دی گئی ہے خبردار قریب ہے کہ ایک پیٹ بھرا آدمی اپنے تکیہ سے ٹیک لگائے بیٹھا کہے گا کہ تمہارے ذمہ قرآن کو پکڑنا لازم ہے پس تم اس میں جو حلال پاؤ تو اسے حلال سمجھو اور جو اس میں تم حرام پاؤ تو اسے حرام سمجھو خبردار تمہارے لیے پالتو گدھا حلال نہیں ہے اور نہ ہی ہر وہ جانور درندوں میں سے چیڑنے پھاڑنے والے ہوں اور نہ ہی کسی ذمی کی گری پڑی چیز جائز ہے الایہ کہ اس کا مالک اس سے بے نیاز ہو اور جو شخص کسی قوم کا مہمان بن کراترے تو اس قوم والوں پر اس کی میزبانی کرنا ضروری ہے اور اگر وہ میزبانی نہیں کریں گے تو مہمان کے لیے اپنی میزبانی کے بقدران سے جبرا لینا جائز ہے ۔

Narrated Al-Miqdam ibn Ma'dikarib:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Beware! I have been given the Qur'an and something like it, yet the time is coming when a man replete on his couch will say: Keep to the Qur'an; what you find in it to be permissible treat as permissible, and what you find in it to be prohibited treat as prohibited. Beware! The domestic ass, beasts of prey with fangs, a find belonging to confederate, unless its owner does not want it, are not permissible to you If anyone comes to some people, they must entertain him, but if they do not, he has a right to mulct them to an amount equivalent to his entertainment

38 - علم کا بیان : (45)
اس بارے میں کہ حدیث سن کر کیا الفاظ نہ کہے جائیں

حدثنا محمد بن بشار حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا معاوية بن صالح عن الحسن بن جابر اللخمي عن المقدام بن معدي کرب قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم ألا هل عسی رجل يبلغه الحديث عني وهو متک علی أريکته فيقول بيننا وبينکم کتاب الله فما وجدنا فيه حلالا استحللناه وما وجدنا فيه حراما حرمناه وإن ما حرم رسول الله صلی الله عليه وسلم کما حرم الله قال أبو عيسی هذا حديث حسن غريب من هذا الوجه

جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 573 حدیث مرفوع مکررات 3
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، معاویة بن صالح، حسن بن جابر لخمی، حضرت مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جان لو کہ عنقریب ایسا وقت آنے والا ہے کہ کسی شخص کو میری کوئی حدیث پہنچے گی اور وہ تکیہ لگائے ہوئے اپنی مسند پر بیٹھا ہوا کہے گا کہ ہمارے اور تمہارے درمیان اللہ کی کتاب (کافی) ہے۔ پس ہم جو کچھ اس میں حلال پائیں گے اسے حلال سمجھیں گے اور جو حرام پائیں گے اسے حرام سمجھیں گے جبکہ (حقیقت یہ ہے کہ) جسے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرام کیا وہ بھی اسی چیز کی طرح ہے جسے اللہ تعالیٰ نے حرام کیا ہے۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔

Sayyidina Miqdam ibn Mad ikarib (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “Know that a man will receive a hadith from me while he is reclining on his couch and he will say, “Between us and you is Allah’s Book. What we find in it to be permissible, we will regard it as permissible and what we find in it to be disallowed, we will regard it to be disallowed, and that which Allah’s Messenger (SAW) disallowed is like which Allah has disallowed.”

یہ حدیث اعلی درجہ کی نہیں ہے اور اتنی اہم حدیث بخاری اور مسلم نے کیوں بیان نہیں کی ہے ؟؟؟

دراصل یہ حدیث ضعیف اور منسوخ ہے !!!
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 08:00 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
حیدر بھائی میں اس قسم کے تھریڈ کا مطلب نہپیں سمجھ پایا
کیا احادیث پہ کو پرکھنے کی صلاحیت ہر انسان میں ہے یا ہرانسان احادیث پر اعتراض کر سکتا ہے ؟
میرے خیال میں یہ کام علماء کا ہے ہر عام و خاص کو یہ حق حاصل نہیں اس لیے احتراز بہتر ہے
نبیل خان آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
مجرم (25-12-11), احمد نذیر (17-10-11), حیدر (17-10-11), عبداللہ حیدر (19-10-11)
پرانا 17-10-11, 08:17 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ علماء ہی کا کام ہے حوالہ یہ ہے !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
حیدر بھائی میں اس قسم کے تھریڈ کا مطلب نہپیں سمجھ پایا
کیا احادیث پہ کو پرکھنے کی صلاحیت ہر انسان میں ہے یا ہرانسان احادیث پر اعتراض کر سکتا ہے ؟
میرے خیال میں یہ کام علماء کا ہے ہر عام و خاص کو یہ حق حاصل نہیں اس لیے احتراز بہتر ہے
یہ علماء ہی کا کام ہے حوالہ یہ ہے !!!

Mislay Ma'ou ki Haqeeqat (Urdu)

Syed Hayatul Haq Muhammad Mohi-ud-Din (Tamanna Imadi) [1888-1972]

http://www.aboutquran.com/ba/bio/Tam...hoHaqiqat.djvu
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-10-11), حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 08:36 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 137
کمائي: 3,458
شکریہ: 60
121 مراسلہ میں 457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی رانا صاحب یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ
چوہا , گدھا , بلی , مینڈک , مگرمچھ , سانپ وغیرہ سب حلال ہیں ۔
کیونکہ انکی حرمت پر دلالت کرنے والی حدیث منسوخ ہوگئی !!!
کیا میں درست سمجھا ہوں ؟
__________________
ابو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر
جامعہ دار الحدیث محمدیہ
عام خاص باغ ملتان
رفیق طاہر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے رفیق طاہر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (18-10-11), احمد نذیر (17-10-11), حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 08:57 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک آپ یہی نہیں سمجھے کے رانا صاحب کہنا کیا چاہتے ہیں کیا معصومانہ ادا ہے حیدر صاحب ان کو سمجھائیں رانا صاحب کیا کہنا چاہتے ہیں
کراہت والی حدیث کا کوئی رزلٹ آئے بغیر ہی تھریڈ بند کردیا وہاں رانا صاحب کے سوالات کا کوئی مدلل جواب نہیں آیا
کامران اقبال آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے کامران اقبال کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (17-10-11), حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 09:18 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ نے فرمایا کہ اپنے گھر والوں کو کھلاؤ اپنے موٹے گدھوں میں سے::آبادی کے گدھوں کا گوشت کھانے کا بیان

ابھی اسی حدیث تک ہی محدود رہا جائے۔ مزید احادیث پیش کرنے سے بحث کسی اور طرف نکل جاتی ہے۔ باقی احادیث بھی باری آنے پر پیش کر دی جائیں گی

Last edited by حیدر; 17-10-11 at 09:28 PM.
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ہے۔, گے،, گئی, گا۔, پہلے, قوانین, قرآن, موقع, مراسلہ, اپنے, احمد, بیان, تبصرے, جلد, جائیں, جائے, جائزہ, حدیث, دوسرے, دوسرا, دلائل, ضروری, ضرورت, طرح, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذوالفقار مرزا کا حرام کی کمائی کا اعتراف زبیرافتحار خبریں 11 28-08-11 07:58 PM
شاہد آفریدی کا اعتراف زارا کرکٹ 5 29-10-10 10:55 PM
اک بار کر کے اعتبار لکھ دو gorgeous شعر و شاعری 6 05-11-09 09:32 AM
میر کی عظمت کا اعتراف میاں شاہد ذوق 1 27-09-08 05:25 AM
اعتراف میاں شاہد مجاز 6 23-05-08 11:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger