واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > حجت حدیث

حجت حدیث حجت حدیث

منہ کے گوشے میں دوائی ڈالنے کی کراہت کا بیان اور اس پر اعتراضات

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 08:44 AM   #1
منہ کے گوشے میں دوائی ڈالنے کی کراہت کا بیان اور اس پر اعتراضات
حیدر حیدر آن لائن ہے 13-10-11, 08:44 AM

اس سے پہلے کی آپ مزید مراسلہ جات پڑھیں ، اس موضوع کے بنیادی مقاصد اور وجہ جان لیں تو آسانی رہے گی۔

فورم پر بہت عرصے سے احادیث پر ایک بحث چل رہی ہے جس میں بعض ممبران کا اعتراض تھا کہ احادیث ، خلاف قرآن ہیں ، صرف وہی احادیث قابل قبول ہیں جو موافق قرآن ہیں۔ اس کے برعکس دیگر ممبرا ن کا کہنا تھا کہ احادیث خلاف قرآن نہیں ہیں۔ پھر ایک موضوع میں ایک ممبر نے کافی زیادہ احادیث پیش کیں جن پر اعتراضات وارد کئیے گئے کہ یہ احادیث ہر اعتبار سے قران کے خلاف ہیں۔

چونکہ اُس تھریڈ میں خاصا جھمگٹا بن گیا تھا اور تھریڈ خاصی طوالت اختیار کر گیا تھا اس لیے فیصلہ کیا گیا کہ ہر حدیث کو علیحدہ علیحدہ ٹاپکس میں ڈسکس کیا جائے گا تاکہ سمجھنے میں آسانی رہے۔
یہ اس سلسلے کا پہلا ٹاپک ہے اور اس میں دوائی کو منہ کے گوشے میں دالنے کی کراہت کی حدیث پر ڈسکشن کی جائے گی۔

اس تھریڈ کے سلسلے میں یاد رکھیے گا کہ
1: محض متعلقہ حدیث پر ہی ڈسکشن کی جا سکے گی۔ مزید کوئی حدیث اعتراض کے لیے پیش نہیں کی جائے گی
2: غیر ضروری، کمنٹس پر مبنی مراسلہ جات ڈیلیٹ کر دئیے جائیں گے
3:جو بھی اعتراض ہو اسکو تفصیلی انداز میں پیش کیا جائے نہ کہ محض ایک آدھ جملےمیں کمنٹ کی صورت میں۔
4: ہر فریق کو مناسب وقت دیا جائے گا اپنا موقف پیش کرنے کا۔ جب ایک فریق موقف پیش کر رہا ہو گا دوسرا فریق صبر و تحمل سے اس کی بات سُنے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی شروع کرتے ہیں پچھلے صفحہ پر موجود اعتراض شدہ حدیث سے۔اور اسی ترتیب سے چلتے جائیں گے۔
میں ہوں اپکا میزبان حیدر اور ایک ایک کر کے احادیث کو آپ کے سامنے لاتا جاؤں گا۔

رانا صاحب آپ نے اعتراض کیا کہ دوائی کو منہ کے گوشے میں ڈالنے والی حدیث خلاف قرآن ہے۔ پھر آپ نے کہا کہ یہ قرآن میں بیان کردہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے منافی ہے۔ آپ کا یہ بیان تھوڑی تفصیل کا متقاضی ہے۔ تفصیل سے بیان کریں کہ اس حدیث میں کیا کُچھ خلاف قرآن ہے۔

نوٹ : جب تک رانا صاحب اس پر اعتراض وارد کرتے ہیں تب تک باقی احباب صبر کا مظاہرہ کریں۔

Last edited by حیدر; 14-10-11 at 12:38 PM..

حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1095
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-10-11), مرزا عامر (15-10-11), wajee (15-10-11), احمد نذیر (14-10-11), ارشد کمبوہ (14-10-11), شمشاد احمد (14-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11)
پرانا 13-10-11, 08:45 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اعتراض شدہ حدیث : مراسلہ نمبر 210: منجانب رانا عمار مظہر
اقتباس:
حیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1264 حدیث مرفوع مکررات 14 متفق علیہ 9
محمد بن حاتم، یحیی بن سعید سفیان، موسیٰ بن ابی عائشہ عبیداللہ بن عبداللہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ کے گوشے میں دوائی ڈالی آپ نے دوا نہ ڈالنے کا اشارہ کیا ہم نے سمجھا کہ شاید آپ مریض ہونے کی وجہ سے دوا سے نفرت کر رہے ہیں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو افاقہ ہوگیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ سب کے منہ کے گوشہ سے دوا ڈالی جائے کیونکہ وہ تمہارے ساتھ موجود نہ تھے۔
حیدر آن لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-10-11), فاروق سرورخان (13-10-11), مرزا عامر (15-10-11), احمد نذیر (14-10-11), ارشد کمبوہ (14-10-11), حسن قادری (14-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 02:19 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج شام 7 بجے تک اس حدیث پر اعتراضات و اشتبہات وارد کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے بعد مدافعین کو اجازت ہو گی کہ اس حدیث کی وضاحت کریں۔ پھر میں اگلی حدیث پیش کروں گا۔ انشا اللہ
حیدر آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (13-10-11), احمد نذیر (14-10-11), ارشد کمبوہ (14-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 06:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اگر اس سنت نبوی ﷺ پر عمل شروع ہو جائے تو ساری اسلامی دنیا کے ہسپتال بند ہو جائیں اور عملہ ہڑتال پر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آج شام 7 بجے تک اس حدیث پر اعتراضات و اشتبہات وارد کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے بعد مدافعین کو اجازت ہو گی کہ اس حدیث کی وضاحت کریں۔ پھر میں اگلی حدیث پیش کروں گا۔ انشا اللہ
اگر آپ کسی کو دوائی پلائیں اور جواب میں الٹا آپ کے ساتھ ایسی زبردستی ہو تو کیسا لگے گا ؟؟؟

اگر اس سنت نبوی ﷺ پر عمل شروع ہو جائے تو ساری اسلامی دنیا کے سارے ہسپتال بند ہو جائیں اور عملہ ہڑتال پر چلا جائے !!!

بہرحال آپ اپنے گھر میں اس سنت نبوی ﷺ پر عمل شروع کر دیں تو پھر ----- دیکھیں کیا ہوتا ہے ؟؟؟

یہ قرآن میں بیان کردہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے منافی ہے۔

آپ کوئی ایسا اصول طے کرنا چاہتے ہیں کہ یہ عمل عین اخلاقی عمل ہو جائے !!!

Last edited by rana ammar mazhar; 13-10-11 at 06:46 PM.
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-10-11), احمد نذیر (14-10-11), ارشد کمبوہ (14-10-11), حیدر (13-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 06:52 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس یہی اعتراضات ہیں یا کچھ اور بھی کہنا ہے آپ نے ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (14-10-11), حیدر (13-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 07:31 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default منہ کے گوشے میں دوائی ڈالنے میں کیا کراہت ہے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بس یہی اعتراضات ہیں یا کچھ اور بھی کہنا ہے آپ نے ؟؟
اب جلدی کیا ہے ؟؟؟ مرحلہ وار بات آگے بڑھائیں !!!

مسلم کے باب کا نام: "منہ کے گوشے میں دوائی ڈالنے کی کراہت کے بیان میں"

منہ کے گوشے میں دوائی ڈالنے میں کیا کراہت ہے ؟؟؟
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (14-10-11), حیدر (13-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 07:51 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تک دو اعتراضات سامنے ائے ہیں

1: یہ اخلاق نبوی کے خلاف ہے کیوں کہ وہاں موجود اصحاب نے نیک نیتی کے تحت دوائی پلائی تھی لیکن اس حدیث میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب رد عمل نہ صرف نا مناسب ہے بلکہ اگر اس کو بطور سنت لیا جائے تو پھر ہر کوئی دوسرے کو دوا پلانے سے کترائے گا۔ حتیٰ کہ اس کو کوئی اپنے گھر پر بھی نہیں دوہرا سکتا۔اس لیے اس حدیث کے نہایت منفی اثرات مرتب ہونے کے خطرات ہیں۔ اور یہ کہ اس حدیث سے بچگانہ طرز عمل سامنے آ رہا ہے۔ (اللہ ہم پر رحم کرے اور ہماری خطاؤں سے درگزر فرمائے۔آمین‌(

2: منہ کے گوشے میں دوائی ڈالنے میں کیا کراہت ہے؟

Last edited by حیدر; 13-10-11 at 08:40 PM.
حیدر آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-10-11), احمد نذیر (14-10-11), ارشد کمبوہ (14-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 07:52 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چونکہ رانا صاحب تھریڈ میں موجود ہیں اس لیے مزید وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ تاکہ ایک حدیث کو ایک ہی بار نمٹایا جا سکے۔
کوئی اور صاحب بھی اس حدیث کے اثرات پر روشنی ڈالنا چاہیں تو تعاون پر شکریہ ادا کیا جائے گا۔

Last edited by حیدر; 13-10-11 at 07:54 PM.
حیدر آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (14-10-11), ارشد کمبوہ (14-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 08:00 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اتنی دفعہ دوہرائی گئی کتب حدیث میں لیکن کسی نے نہیں سوچا کہ بچکانہ طرز عمل سے کیا ثابت کرنا ہے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
چونکہ رانا صاحب تھریڈ میں موجود ہیں اس لیے مزید وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ تاکہ ایک حدیث کو ایک ہی بار نمٹایا جا سکے۔
کوئی اور صاحب بھی اس حدیث کے اثرات پر روشنی ڈالنا چاہیں تو تعاون پر شکریہ ادا کیا جائے گا۔
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 672 حدیث مرفوع مکررات 14 متفق علیہ 9

مکررات 14

متفق علیہ 9

اتنی دفعہ دوہرائی گئی کتب حدیث میں لیکن کسی نے نہیں سوچا کہ بچکانہ طرز عمل سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 08:21 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 672 حدیث مرفوع مکررات 14 متفق علیہ 9

مکررات 14

متفق علیہ 9

اتنی دفعہ دوہرائی گئی کتب حدیث میں لیکن کسی نے نہیں سوچا کہ بچکانہ طرز عمل سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟
میں اس اعتراض کو فی الحال بحث میں شامل نہیں کرتا۔ کیونکہ یہ حدیث پر نہیں بلکہ "علم حدیث" سے متعلقہ سوال ہے۔ فی الحال اس بحث میں وہی سوالات شامل ہوں گے جو حدیث کے الفاظ ، معانی ، مفہوم وغیرہ کو خلاف قرآن، یا منطق یا عقل کہتے ہوں گے۔ اس لیے یہ مراسلہ بحث کا حصہ نہیں ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 08:35 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بچکانہ طرز عمل کو اعتراض میں شامل کرلیں !!! شکریہ !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں اس اعتراض کو فی الحال بحث میں شامل نہیں کرتا۔ کیونکہ یہ حدیث پر نہیں بلکہ "علم حدیث" سے متعلقہ سوال ہے۔ فی الحال اس بحث میں وہی سوالات شامل ہوں گے جو حدیث کے الفاظ ، معانی ، مفہوم وغیرہ کو خلاف قرآن، یا منطق یا عقل کہتے ہوں گے۔ اس لیے یہ مراسلہ بحث کا حصہ نہیں ہے۔
آپ کی بات ٹھیک ہے مانتا ہوں لیکن بچکانہ طرز عمل کو اعتراض میں شامل کرلیں !!! شکریہ !!!
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (14-10-11), حیدر (13-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 08:43 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب سے 20 منٹ بعد ٹھیک 9 بجے، پاکستانی معیاری وقت کے مطابق، مدافعین حدیث کو اجازت ہو گی کہ وہ ان اعتراضات پر اپنا موقف پیش کریں۔
جب تک وہ اپنا موقف پیش کریں گے ، تب تک مزید اعتراضات وارد نہیں کئیے جا سکیں گے۔
حیدر آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 08:53 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default علاج کرنا کیسا کام ہے ؟؟؟ سنت نبوی ﷺ یا خلاف سنت نبوی ﷺ ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اب سے 20 منٹ بعد ٹھیک 9 بجے، پاکستانی معیاری وقت کے مطابق، مدافعین حدیث کو اجازت ہو گی کہ وہ ان اعتراضات پر اپنا موقف پیش کریں۔
جب تک وہ اپنا موقف پیش کریں گے ، تب تک مزید اعتراضات وارد نہیں کئیے جا سکیں گے۔
علاج کرنا کیسا کام ہے ؟؟؟ سنت نبوی ﷺ یا خلاف سنت نبوی ﷺ ؟؟؟
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-10-11), احمد نذیر (14-10-11), حیدر (13-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 09:02 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس یا مزید ہیں؟ میں وقت بڑھا سکتا ہوں۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہمارا پروگرام کون سا آن ائیر جا رہا ہے جس کا وقت بڑا محدود ہو۔
مجھے جلدی صرف اس لیے ہے کہ کئی احادیث ایسی ہیں جو زیادہ وقت اور اہمیت کی متقاضی ہیں ۔
تاہم اگر آپ کو مزید وقت درکار ہے تو میں وقت میں اضافہ کر سکتا ہوں
حیدر آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 09:11 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,495
شکریہ: 6,865
935 مراسلہ میں 1,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جب بات آگے بڑھے گی تو کئی اور نکات بھی سامنے آسکتے ہیں !!! شکریہ !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بس یا مزید ہیں؟ میں وقت بڑھا سکتا ہوں۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہمارا پروگرام کون سا آن ائیر جا رہا ہے جس کا وقت بڑا محدود ہو۔
مجھے جلدی صرف اس لیے ہے کہ کئی احادیث ایسی ہیں جو زیادہ وقت اور اہمیت کی متقاضی ہیں ۔
تاہم اگر آپ کو مزید وقت درکار ہے تو میں وقت میں اضافہ کر سکتا ہوں
جب بات آگے بڑھے گی تو کئی اور نکات بھی سامنے آسکتے ہیں !!! شکریہ !!!
rana ammar mazhar آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (14-10-11), حیدر (13-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فیصلہ, کوئی, گا۔, پہلے, وقت, وجہ, قبول, قرآن, قران, چل, موضوع, متعلقہ, مراسلہ, مزید, اُس, انداز, جان, جائیں, جائے, جات, حدیث, خلاف, علیحدہ, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لارنس آسٹر کو جواب (معتدل اسلام کی تلاش میں( راجہ صاحب اسلام اور مغربی دنیا 1 18-10-11 08:55 PM
محمد عامر نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا فرحان دانش خبریں 0 16-09-11 10:04 PM
مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کانوجوان کو فرضی جھڑپ میں شہید کرنے کا اعتراف زبیرافتحار خبریں 2 09-08-11 09:54 AM
دوستی ودشمنی میں اعتدال ابن آدم متفرقات 1 28-01-11 09:11 PM
سوات معاہدہ پر اعتراضات کے جواب میں فیصل ناصر سیاست 8 18-04-09 05:33 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger