| حجت حدیث حجت حدیث |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 8634
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (09-04-11), shafresha (19-12-10), skjatala (16-05-11), فیصل ناصر (19-12-10), ھارون اعظم (19-12-10), نورالدین (23-12-10), موجو (14-03-12), منتظمین (19-12-10), محمد عاصم (19-04-11), مرزا عامر (26-12-10), ابو عبداللہ (10-02-11), احمد بلال (20-12-10), رضی (31-08-11), سحر (20-12-10), شمشاد احمد (20-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موضوع: "کتب احادیث کے مخطوطات سے متعلق تحقیق"
وضاحت:کیا فی زمانہ موجود احادیث کی کتب میں فرق ہے؟ کیا مختلف ممالک میں پائی جانے والی احادیث کی کتب میں پائی جانے والی احادیث میں فرق ہے؟ اس پر جامع تنقید طریقہ کار:موضوع کا یہ حصہ چونکہ موجودہ زمانہ سے تعلق رکھتا ہے اس لیے اسکو ماضی میں جا کر حل کرنا مناسب نہیں ہے۔ اس سلسلے میں مندرجہ ذیل سٹیپ لیے جا سکتے ہیں 1: احادیث کا کتنا پرانا مخطوطہ میسر ہے؟ اور کہاں 2:کیا مختلف ممالک اور مختلف معیاری پبلشرز کی طرف سے شائع کردہ کتب احادیث میں کوئی فرق موجود ہے۔ ۔ ۔جیسا کہ الزام لگایا جاتا ہے؟ کیا الزام لگانے والوں نے محض سُنی سُنائی بات دوہرا دی ہے یا پھر خود بھی تحقیق کر کے دیکھا ہے؟ کیا سابقہ دو سال کی تاریخ میں سے کہ جب سے پرنٹنگ کا آغآز ہو چُکا ہے ایشیا میں ۔ ۔ ۔ کتب احدیث کی مثال پیش کی جائے جن میں فرق پایا گیا ہے۔ تاہم یہ فرق عربی متن میں ہونا چاہیے نہ کہ ترجمہ میں۔ دستیاب کتب کے ریفرنس۔ اگر ہم اپنی مندرجہ بالا بحث کو سمیٹنے میں کامیاب ہو گئے تو ایک بات واضح ہو جائے گی کہ احادیث کا مقام کیا ہے؟ یعنی "مُلا" کی انگلیوں میں موجود الفاظ کہ وہ جب چاہیں جدھر گھُما دیں ۔ ۔ ۔ یا کہ ایک مینارہ نور ۔ ۔ ۔ جو ہر وقت رہنمائی کے لیے تیار ہے جاری ہے Last edited by حیدر; 19-12-10 at 10:27 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-12-10), فیصل ناصر (19-12-10), نورالدین (23-12-10), ننھا بچہ (01-09-11), ابو عبداللہ (10-02-11), احمد بلال (20-12-10), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (20-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10) |
| کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 20-12-10 | عبداللہ آدم | ؟ یعنی "مُلا" کی انگلیوں میں موجود الفاظ کہ وہ جب چاہیں جدھر گھُما دیں ۔ ۔ ۔ یا کہ ایک مینارہ نور ۔ ۔ ۔ جو ہر وقت رہنمائی کے لیے تیار ہے | 0 |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس موضوع کی مزید وضاحت (نئے آنے والوں کے لیے)
ہم یہاں علمی نسخے جمع کرنے نہیں آئے۔ ہمارا اس تھریڈ میں گفتگو کرنے کا مقصد محض اتنا ہے کہ ہم اکثر تھریڈز میں ایسے الزامات سنتے ہیں کہ ہر ملک کی کتب احادیث میں احادیث مختلف ہوتی ہیں۔ چناچہ اس تھریڈ کا موضوع صرف اتنا ہے کہ آپ نے ثابت کرنا ہے بذریعہ دلیل کہ یہ دیکھیں ان ان کتب کی احادیث میں فرق ہے (محض عربی متن۔اردو متن قابل قبول نہیں)۔ جبکہ اگر کوئی بھائی چاہیں گے تو وہ اپنا نقطہ نظر پیش کریں گے۔ اس مقصد کے لیے مستند ویب سائٹس، کتب کی سکین کاپیز، یا زبانی دلائل دئیے جا سکتے ہیں جبکہ اس تھریڈ میں احادیث سے متعلق اس موضوع کے علاوہ کسی اور موضوع پر بات نہیں کی جانی۔ محض یہی موضوع ہے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-12-10), فیصل ناصر (20-12-10), نورالدین (23-12-10), ابو عبداللہ (10-02-11), احمد بلال (20-12-10), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (20-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس موضوع پر بات کرنے کے مقصد کی مزید وضاحت:
میرا دونوں فریقین سے ایک سوال ہے وہ فریق جو بخاری و مسلم کو قرآن کے بعد صحیح ترین کتاب مانتا ہے اُس سے سوال ہے کہ ان کتابوں کا پرانا ترین نسخہ کتنا پرانا میسر ہے؟کیا وہ کسی لائبریری میں ہے؟ کیونکہ قرآن شریف کا مصحف عثمانی کے بارے میں سُنا تھا کہ کسی لائبریری میں محفوظ ہے اس لیے ہم تو وہاں سے دیکھ کر قرآن کے محفوظ ہونے کا اعتبار کر سکتے ہیں خاص کر ایسے احباب سے سوال ہے جو احادیث پر اکثر شک کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ وہ فریق جو احادیث پر شک کا اظہار کرتا رہتا ہے ۔ تو اس سلسلے میں یہ کیا جا سکتا ہے کہ اگر کوئی کتاب محفوظ نہ کی گئی ہو تو ہر چند سال یا چند پرنٹس بعد اسکے متن میں فرق پڑ جاتا ہے۔مثلاً بائیبل کے بارے میں ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں پڑھا تھا کہ ہر اشاعت میں اُس میں فرق پڑ جاتا ہے۔ چناچہ اگر چند مختلف سال کی بائیبل اُٹھا کر غور سے پڑھ لی جائے تو ان مین اکثر تضادات پائے جاتے ہیں۔ اس لیے کیا وہ لوگ ایسے ثبوت مہیا کر سکتے ہیں جس سے معلوم ہو کہ بخاری اور مسلم کے عربی متن میں فرق پڑ گیا ہو؟ کہ ایک ملک کی بخاری میں کُچھ اور عربی ہو جبکہ کسی اور ملک کی بخاری میں کوئی اور عربی متن۔ یا چند سال قبل بخاری میں فلانی حدیث تھی اب اسکو تبدیل کر کے یہ کر دیا گیا ہے ۔ میں عربی متن کی بات کر رہا ہوں۔ ترجمہ شُدہ کی نہیں۔ کیونکہ معذرت کے ساتھ میں خود اس بات کا گواہ ہوں کہ قرآن کے نام پر ایسی بھی آیات منسوب کی جاتی ہیں اردو میں جن کا یا جنکے مفہوم سے ملتی جُلتے آیات کا اُس سورت تو کُجا ۔ ۔ ۔ پورے قرآن میں وجود نہیں ہوتا۔ اس لیے آپ جو اتنے تیقن سے احادیث پر اعتراضات کرتے ہیں ، مجھے ایسئے ثبوت مہیا کیجیے جس سے آپکے دلائل کی مضبوطی کا اندازہ کیا جا سکے۔(ثبوت پیش کرنا الزام لگانے والے ہی کی ذمہ داری ہوتی ہے) |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-12-10), نورالدین (23-12-10), ابوسعد (23-12-10), احمد بلال (20-12-10), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (20-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سلسلے میں فاروق سرور خان کی گزارشات:
انکا مراسلہ ویسے تو تفصیلی تھا۔ لیکن انکے مراسلے میں کئی پوائینٹس اس تھریڈ سے متعلق نہیں ہیں۔ اس لیے میں انکے مراسلہ کے مخصوص حصے یہاں پیش کر رہا ہوں۔ اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میزبان کی حیثیت سے اس مراسلہ پر میرا تبصرہ کُچھ یوں تھا
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-12-10), نورالدین (23-12-10), ابوسعد (23-12-10), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (21-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام احباب سے درخؤاست ہے کہ موضوع کا مقصد سمجھنے کے بعد اس پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ ہو سکتا ہے آپکا اس موضوع پر کوئی سادہ سا جملہ کسی کے لیے ہدایت کا سبب بن جائے اور آپ کے لیے آخرت میں نجات کا۔
تاہم فاروق سرور خان سے ایک گزارش ہے کہ "وہ اپنے دئیے ہوئے لنکس میں موجود "فرق" کو چند مثالوں کی مدد سے لکھ کر بیان کر دیں تاکہ ہم جیسے عام مسلمانوں کے لیے آسانی ہو۔ شکریہ" |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-12-10), فیصل ناصر (20-12-10), نورالدین (23-12-10), احمد بلال (20-12-10), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (21-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی یا متعلقہ ناظم سے درخواست ہے کہ بشمول اس تھریڈ کے احادیث سے متعلق نئے تخلیق شدہ تھریڈز کو چپکا دیں اگر مزاج پر گراں نہ گزرے تو
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-12-10), فیصل ناصر (20-12-10), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (21-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غیاث بھائی کا موضوع سے متعلق مراسلہ جو سابقہ تھریڈ میں موجود تھا
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غیاث صاحب کی رائے میں فاروق صاحب کے پیش کردہ اعتراض یعنی کتب میں موجود روایات کی تعداد میں
ایک ہی قسم کی کتب احادیث میں موجود احادیث کی تعداد کے فرق کی بنیادی وجہ بار بار دوہرائی جانے والی احادیث کو ایک بار پیش کیا جانا، احادیث کو صحیح یا ضعیف کے گروپس میں تقسیم کر کے محض متعلقہ احادیث کا پیش کیا جانا، ہے تاکہ عام صارف پر بوجھ نہ بنے جبکہ علما کے پاس کتب مکمل حالت میں ہی پائی جاتی ہیں۔ جبکہ متن میں بھی فرق ڈالنے کی کوششیں کی جاتی ہیں ۔ جسکی انہوں نے چند امثال بھی پیش کیں۔ جی باقی احباب کی کیا رائے ہے؟ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-12-10), فیصل ناصر (20-12-10), نورالدین (23-12-10), احمد بلال (20-12-10), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (21-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10), غیاث (19-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
بدر بھائی!کیا ایسا نہیںہو سکتا کہ آپ اس تھریڈکو ہوسٹکریں اور ایک مسئلے کی وضاحت ختم ہونے کے بعد اگلا سوال کیا جائے؟ میرا مشورہ ہے کہ آپ مندرجہ بالا مراسلات میںپیش کیے گئے سوالوں کو ایک ایک کر کے سامنے لائیں، جسے نیا سوال کرنا ہو وہ آپ کو ذپ کر دے، پھر آپ مناسب موقع پر اسے پیش کر دیں۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-12-10), فیصل ناصر (20-12-10), کنعان (20-12-10), نورالدین (23-12-10), ننھا بچہ (01-09-11), حیدر (20-12-10), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (21-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا، بدر بھائی ، اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی اس کاوش کو سب قارئین کے لیے دین دنیا اور آخرت کی خیر والا بنا دے ، آپ کا کہنا بجا ہے ، فاروق خان صاحب نے جن فروقات کا ذکر کیا ہے اگر اس کو الگ الگ کر کے مثالوں کے ساتھ واضح طو ر پر بیان فرما دیں تو ان شاء اللہ بات سمجھنے سمجھانے میں بہت آسانی رہے گی ، میری کوشش رہے گی کہ میں ان شاء اللہ اگلے دس بارہ دن بعد اس تھریڈ کو باقاعدہ وقت دیا کروں ، کیونکہ مجھے یقین ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ یہاں زیر بحث لائے جانے والے موضوع کو میرے لیے بھی بہت کچھ سیکھنے کا ذریعہ بنائے گا ، فی الحال ایک دو گذارشات شامل کرنا چاہتا ہوں کہ ایک ہی کتاب کے مختلف ایڈیشنز میں احادیث کی ترقیم (نمبرنگ) یا عناوین کی ترقیم کے فرق کا بڑا سبب ناشرین کا اپنا تصرف ہوتا ہے ، جس کا احادیث کے اصل متون پر کوئی منفی اثر نہیں ہوتا ، مثال کے طور پر دیکھیے ، میرے پاس صحیح البخاری کے دو نسخے ہیں ان میں ایک میں صحیح البخاری کی پہلی ہی """کتاب بدء الوحی""" کی سات احادیث کو اسی ایک ہی کتاب میں کسی باب کی ترقیم کے بغیر رکھا گیا ہے ، دوسرا نسخے میں اسی """ کتاب بدء الوحی """ کی ان سات احادیث کو چھ ابواب میں تقسیم کر کے ہر باب کو بھی ایک رقم (نمبر) دے کر چھاپا گیا ہے ، حدیث رقم ۳ اور ۴ کو ایک باب میں جمع کیا گیا ہے کہ دونوں ہی میں ایک موضوع کے بارے میں اطلاع ہے ، لہذا ناشر اور اس کے پاس موجود صاحب علم لوگوں نے ان دونوں احادیث کو ایک باب میں جمع کرنا مناسب خیال کیا ہوگا ، انہی دو نسخوں کا تقابل کرتے چلیے تو احادیث کی ترقیم میں پہلا فرق """ کتاب الوضوء/باب ۱۳ """ میں آن پڑا ہے ، وہ یوں کہ اول الذکر نسخے میں دو روایات ایک ہی رقم کے تحت مکتوب ہیں ، اور موخرالذکر نسخے میں دونوں کو الگ الگ رقم دے دی گئی ہے ، لیکن متون و اسناد میں کوئی فرق نہیں، اس قسم کے فروقات کے ساتھ چلتے چلتے دونوں کتابوں میں آخری آخری روایت کی ارقام بالترتیب 7124 اور 7563 ہیں ، اب اس تبدیلی سے بظاہر تو دو نسخوں میں ایسا فرق پڑ گیا جو شکوک کے ظہور کے لیے کافی ہے کہ دیکھیے صاحب ان کتابوں پر اعتماد کیسا کہ ایک کتاب میں تو باب ہیں ہی نہیں اور دوسری میں باب ہیں ، ایک کتاب میں حدثیوں کی تعداد اتنی ہے اور دوسری میں اتنی ، جبکہ اگر ایک ایک روایت کا موازنہ کیا جائے تو یہ حقیقت نظر آتی ہے کہ ترقیم کے اس فرق سے کتاب کے اصل مواد یعنی حدیث شریف اور اسناد میں کوئی فرق نہیں ، یہ مثالں وضاحت کے آغاز کے طور پر پیش کی ہیں ، مزید بات چیت ان شاء اللہ مثالوں کے سامنے آنے پر کرنا ہی ان شاء اللہ بہتر رہے گی ، اور ان شاء اللہ دس پندرہ دن بعد ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-12-10), کنعان (20-12-10), نورالدین (23-12-10), موجو (14-03-12), ابو عبداللہ (11-02-11), ابوسعد (23-12-10), حیدر (20-12-10), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (21-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,791
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلا سوال خود میری طرف سے تھا اور ہے۔
یہ سوال مراسلہ نمبر 4 میں وضاحت کے ساتھ لکھا ہوا ہے۔ یعنی اس میں عبد اللہ بھائی آپ سے، عادل سہیل بھائی سے اور جو احادیث میں کسی قسم کی تبدیلی کا انکار کرتے ہیں ان سے یہ سوال ہے کہ "ان کتابوں کا پرانا ترین نسخہ کتنا پرانا میسر ہے؟کیا وہ کسی لائبریری میں ہے؟ " عبداللہ بھائی نے سابقہ تھریڈ میں جواب تو دیا تھا لیکن وہ تشفی بخش نہیں تھا۔ مزید وضاحت کی ضرورت ہے۔ جبکہ چچا فاروق سرور ، بھائی نوشاد، بھائی عامر اور ان احباب سے کہ جو ان کتب میں موجود کئی احادیث کو خلاف قرآن مانتے ہیں اُن سے سوال ہے کہ "کیا آپ لوگ ایسے ثبوت مہیا کر سکتے ہیں جس سے معلوم ہو کہ بخاری اور مسلم کے عربی متن میں فرق پڑ گیا ہو؟ کہ ایک ملک کی بخاری میں کُچھ اور عربی ہو جبکہ کسی اور ملک کی بخاری میں کوئی اور عربی متن۔؟" چچا فاروق سرور نے مراسلہ نمبر 5 میں چند ثبوت تو دئیے ہیں لیکن وہ اتنے بڑے الزام کو ثابت کرنے کے لیے کافی نہیں۔ براہ مہربانی اپنے موقف کو مزید دلائل اور امثال سے واضح کیجیے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (20-12-10), نورالدین (23-12-10), موجو (14-03-12), ابو عبداللہ (11-02-11), ابوسعد (23-12-10), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (21-12-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
میںشاید اپنا مدعا نہیںسمجھا پایا۔ تمام سوالات اور مراسلات یہاں پوسٹ نہ کریں، اس کے لیے سابقہ تھریڈ کافی ہے، وہاں کیے گئے سوالات کو آپ ایک ایک کر کے یہاں پیش کریں، اس پر سیر حاصل گفتگو ہو جائے تو اگلا سوال کر دیں۔ سٹیپ بائی سٹیپ چلنے میں سب کو آسانی ہو گی۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (20-12-10), کنعان (20-12-10), نورالدین (23-12-10), موجو (14-03-12), رضی (31-08-11), شمشاد احمد (21-12-10), عبداللہ آدم (20-12-10) |
![]() |
| Tags |
| color, quot, فورم, ہے۔, کوشش, گئی, پسند, یا, وقت, قدم, قرآنی, لوگ, نام, نظر, مقصد, اللہ, الزام, انداز, اسلام, توجہ, ثبوت, خدمت, شروع, ضوابط, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| تعمیر نوِ حرمین شریفین "عظیم منصوبے" | shafresha | متفرقات | 12 | 14-05-10 02:09 PM |